Sahibzada Hamid Raza(@_SahibzadaHamid) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک اِنصاف این اے 104، میں جلسے کا اِنعقاد۔ جس کا اہتمام جناب رحیم پٹھان صاحب اور اہلیان محلہ محمود آباد نے کیا۔ جس میں MNA NA 104 کے اُمیدوار صاحِبزادہ حامد رضا نے شِرکت کی جس میں اہلِ عِلاقہ نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

account_circle
Sahibzada Hamid Raza(@_SahibzadaHamid) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ حامد رضا حلقہ میں نان اسٹاپ کمپین کررہے ہیں۔ تمام تر سختیوں کے باوجود ڈٹے ہوئے ہیں۔ آپ سے التماس ہے کہ فیصل آباد کی عوام جو حلقہ این اے 104 میں قیام پذیرہے اس کو ہمارا نشان ’’مینار‘‘ پر مہر لگانے کی ترغیب دیں۔ اس پیغام کو شیئر کردیں.

account_circle
Sahibzada Hamid Raza(@_SahibzadaHamid) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ حامد رضا کا این اے 104 میں ایک بھرپور جلسہ۔ حسن زکاء نیازی سمیت دیگر رہنماؤں کی شرکت۔ واضح رہے کہ آج مسلم لیگ ن کے مرکزی قائد نواز شریف نے بھی فیصل آباد میں خطاب کیا مگر صاحبزادہ حامد رضا کے اس جلسہ جتنا اکٹھ بھی نہ کرسکے۔

account_circle
Ali Hassan Ansari 044(@AliHass53156330) 's Twitter Profile Photo

این اے 104حامد رضا اور اسد محمود کی الیکشن کمپین بھرپور طریقے سے جاری ✌️ 🔥
باكستان تحريك انصاف

account_circle
Sahibzada Hamid Raza(@_SahibzadaHamid) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ ایم این اے صاحبزادہ حامد رضا این اے 104 فیصل آباد۔۔۔ الیکشن مہم۔۔

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا کی بدمعاشی واڑ دوں گا۔۔۔
اگر انٹرویو آیا تو پاکستانی شہریت چھوڑ دوں گا..
صاحبزادہ حامد رضا کا مفروری کے دوران پہلا انٹرویو

account_circle
Sahibzada Hamid Raza(@_SahibzadaHamid) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے امیدوار این اے 104 صاحبزادہ حامد رضا انتخابی نشان مینار اور پی پی 110 سے حسن زکاء نیازی انتخابی نشان شٹل کاک
کی جانب سے سمانہ چک فیصل آباد کا دورہ۔ اہلیان علاقہ کی جانب سے شاندار استقبالیہ۔ وزیر اعظم عمران خان کے نعرے۔

account_circle
Maqsood Khan(@MaqsoodkhanIK) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ حامد رضا کا این اے 104 میں ایک بھرپور جلسہ۔ حسن زکاء نیازی سمیت دیگر رہنماؤں کی شرکت۔ واضح رہے کہ آج مسلم لیگ ن کے مرکزی قائد نواز شریف نے بھی فیصل آباد میں خطاب کیا مگر صاحبزادہ حامد رضا کے اس جلسہ جتنا اکٹھ بھی نہ کرسکے۔

account_circle
Aftab Ch(@AftabCh766) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار۔۔۔
ان شاء اللہ ایم این اے
حلقہ این اے 104 فیصل آباد

انتخابی نشان ’’بلا‘‘

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار۔۔۔
ان شاء اللہ ایم این اے 
 حلقہ این اے 104 فیصل آباد

انتخابی نشان ’’بلا‘‘

#NA104 #SahibzadaHamidRaza
account_circle
Sahibzada Hamid Raza(@_SahibzadaHamid) 's Twitter Profile Photo

پہلا غیر سرکاری نتیجہ: پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار، سابق اپوزیشن لیڈر نے پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے متفقہ امیدوار صاحبزادہ حامد رضا کامقابلہ کرنے سے انکار کردیا ہے اور میدان چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔ تحریک انصاف کو پہلی نشست مبارک ہو۔

#SahibzadaHamidRaza #NA104 #PTI
account_circle
Muhammad Shaban Pti(@shaban_balooch) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار۔۔۔
ان شاء اللہ ایم این اے
حلقہ این اے 104 فیصل آباد

انتخابی نشان ’’بلا‘‘

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار۔۔۔
ان شاء اللہ ایم این اے 
 حلقہ این اے 104 فیصل آباد

انتخابی نشان ’’بلا‘‘

#NA104 #SahibzadaHamidRaza
account_circle
Sahibzada Hamid Raza(@_SahibzadaHamid) 's Twitter Profile Photo

ہم آپ کے پاس ووٹ لینے کے لیے نہیں شاید پہنچ سکیں گے۔ آپ نے اس نشان کو یاد رکھنا ہے۔ حلقہ این اے 104 فیصل آباد،

ہم آپ کے پاس ووٹ لینے کے لیے نہیں شاید پہنچ سکیں گے۔ آپ نے اس نشان کو یاد رکھنا ہے۔ حلقہ این اے 104 فیصل آباد،

#NA104 #SahibzadaHamidRaza 

 #انتخابی_نشان_عمران_خان
account_circle
Sahibzada Hamid Raza(@_SahibzadaHamid) 's Twitter Profile Photo

این اے 104
جیت کا نشان ’’مینار‘‘
بیلٹ پیپر پر یہ نشان یاد رکھیں، اس پر مہر لگائیں.

این اے 104
جیت کا نشان ’’مینار‘‘
بیلٹ پیپر پر یہ نشان یاد رکھیں، اس پر مہر لگائیں.
#NA104 #PTI #SahibzadaHamidRaza
account_circle
PTI GOJRA(@PTI_Gojra) 's Twitter Profile Photo

ان شاء اللہ تعالی
ہم تیار ہیں، قوم بھی تیار ہے۔ آئیے بلےّ پر مہر لگائیں.

ان شاء اللہ تعالی
ہم تیار ہیں، قوم بھی تیار ہے۔ آئیے بلےّ پر مہر لگائیں.

#SahibzadaHamidRaza #NA104
account_circle