Usama Writes(@Usamawrites_90) 's Twitter Profile Photo

نانی نے گندم کی کٹائی کا افتتاح کیا کسانوں کا بھٹہ بٹھا دیا,
پھر پولیس کی وردی پہنی تو آئے دن پولیس والوں کو خواجہ سراؤں اور عوام سے مار پڑی,
الحمدللہ ڈاکٹر کا گاؤن پہنا تو ہزاروں ڈاکٹر بننے والے بچے کرغستان سے واپس اگئے,
اب اللہ ہی خیر کرے sapphire برینڈ کی🤣🤣

#MaryamNawaz
account_circle
Usama Writes(@Usamawrites_90) 's Twitter Profile Photo

اہل ذوق کہا سمجھے میرے لفظوں کی حرارت اہل درد سے پوچھوں کہ کتنا بکھرے ہوئے ہم🙂💔💯

آج کی اچھی بات:

'محنت ہمیشہ کامیابی کی پہلی سیڑھی ہوتی ہے۔'
محنت کریں، مستقل مزاج رہیں، اور اپنے مقاصد کی طرف بڑھتے رہیں۔ کامیابی آپ کا انتظار کر رہی ہے۔

account_circle
Usama Writes(@Usamawrites_90) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل نےمشکل وقت میں KP میں کنونشنز کی انہیں جان سے مارنےکی تھریٹس ملے انکے بہنوئی کو قتل کیا آج تک قاتل نامعلوم ہیں خان کے کیسز لڑنے کے جرم میں انکا گھر گرا دیا پورے پاکستان میں کراچی سے خیبر تک جلسے جلوس اور کنونشنز کرنے پر ان پر 50 سے زیادہ FIR کاٹی گئی

#StandWithSherAfzal
account_circle
Usama Writes(@Usamawrites_90) 's Twitter Profile Photo

وردی ایلیٹ فورس کی، میک اپ ایئر ہوسٹس والا اور جوتے فوجی کے, او بھائی مارو, مجھے مارو نہیں یہ کوئی مذاق ہورہا ہے🤔!!

ڈاکٹر اور پولیس کے بعد حاضر ہے ایلیٹ فورس کی وردی، بس اب اگلا ٹک ٹاک دیکھنا ہے کہ کون سا ہوگا 🤣😂

اللہ الحق ہے۔۔۔۔
آج فضل الرحمان نے بھی اعتراف کر لیا کہ عمران احمد خان نیازی کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی بیان تھا..

#imrankhan
account_circle
Usama Writes(@Usamawrites_90) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی قیمتی جانوں کے ضیا پر بے حد افسوس ہوا ہم پاکستانی قوم دکھ غم کی اس گھڑی میں برادر پڑوسی ملک ایران کے ساتھ ہے کھڑے ہے 🇵🇰🇮🇷

#iran #ایران #IbrahimRaisi #HelicopterCrash
account_circle
Usama Writes(@Usamawrites_90) 's Twitter Profile Photo

*دیدار مرشد پورے 9.10ماہ کے بعد کچھ تو تسلی ہوئی دل کو, آگ کی طرح پھیلا دو خان کی جھلک 😊❤🤲

#IKonVideoLink #ImranKhaN
account_circle
Usama Writes(@Usamawrites_90) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ایک ایسا لیڈر ہے جس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیئے پورا پاکستان اور بیرون ملک میں مقیم پاکستانی بےتاب ہیں ہیں،،،
پی ٹی آئی والوں کی آج چاند رات ہے بس کل انشا ء اللہ ہمیں اپنے لیڈر کا دیدار نصیب ہوگا۔

#imrankhan #Viralvideo
account_circle
Usama Writes(@Usamawrites_90) 's Twitter Profile Photo

کتنا مُشکل لگتا ہے نہ دن بھر کی مصروفیات کے بعد تن تنہا اپنے بستر پر لیٹ کر انکھیں بند کر کے کسی کی تلخ باتوں کو بُھلانے کی کوشش کرنا۔💔😥

account_circle
Usama Writes(@Usamawrites_90) 's Twitter Profile Photo

اس لمحے میں صرف ایک ہی چیز کا مقروض ہے۔
براہِ کرم مجھے میرا قرض ادا کرنے دیں۔

اس لمحے میں صرف ایک ہی چیز کا مقروض ہے۔
براہِ کرم مجھے میرا قرض ادا کرنے دیں۔

#ImranKhan #IKonVideoLink #wewantimrankhanlive
account_circle
Usama Writes(@Usamawrites_90) 's Twitter Profile Photo

*الحمدللہ دبئی پراپرٹی لیکس میں ہمارے لیڈر عمران خان کا نام تک نہیں ہے۔*

#DubaiLeaks #ImranKhan
account_circle
Usama Writes(@Usamawrites_90) 's Twitter Profile Photo

'اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انہیں ہم ضرور بہشت کے بلند و بالا حصے میں جگہ دیں گے، جس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔ یہ ان نیک عملوں کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے۔'

(سورة العنکبوت 29:58)

اللہ آپکو آج کے دن میں برکت اور کامیابی عطا فرمائے آمین۔

account_circle
Usama Writes(@Usamawrites_90) 's Twitter Profile Photo

ساری دبئی لیکس کیا دنیا بھر میں کہی بھی, کوئی سی بھی لیکس کھنگال لو مگر ایسی کسی لیکس میں ہمارے لیڈر عمران خان کا نام تک نہیں ملے گا, جو کچھ ہے پاکستان میں ہے اور سب کے سامنے ہے۔ اور یاد رہے جو کچھ پاکستان میں ہے وہ بھی شوکت خانم ہسپتال کے نام ہے۔

'جو لوگ ایمان لائے، انکے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان پاتے ہیں، خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔'

(سورة الرعد 13:28)

اللہ تعالیٰ آپ کے اور ہمارے دن کو برکتوں اور سکون سے بھر دے۔ آمین ثم آمین

account_circle