ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

محفوظ قرار دیے گئے علاقے پر بھی اسرائیلی بمباری۔۔ دیکھئے مہر بخاری کا تبصرہ

Meher Bokhari

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

یوم تکبیر کی چھٹی۔۔ حکومت کو 26 سال بعد چھٹی دینے کا خیال کیوں آیا؟ کل کوئی اہم کیس تو نہیں؟ کاشف عباسی کا تبصرہ

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سیاست میں ہلچل۔۔۔ شیخ مجیب الرحمان کا ایک بار پھر تذکرہ۔۔۔ مہر بخاری کی اہم رپورٹ

Meher Bokhari

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

الیکشن ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججز کو لگانے کا فیصلہ کیوں؟ شیخ وقاص اکرم اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کا اہم تجزیہ

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

نیب کا ریمانڈ 14 سے بڑھ کر 40 دن ہو گیا، ترمیمی آرڈیننس جاری۔۔۔ ایک کے بعد ایک آرڈیننس لانے کی ضرورت کیا؟

Meher Bokhari

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

الیکشن ایکٹ اور نیب ترمیمی آرڈیننس منظور۔۔۔ آرڈیننس کا فائدہ کس کو اور نقصان کس کو؟ جانیے

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

ہم مذاکرات کےحق میں ہیں، وہ یہ کہتے ہیں مذاکرات دیکھیں گے کس سے کرنے ہیں، پی ٹی آئی والے کس سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، ہم مذاکرات کیلئے حاضر ہیں، یوسف رضا گیلانی

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

ایک سال سے مجھ پر سمجھوتہ کرنے کے لیے بہت دباؤ ہے، چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کا اہم بیان

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

بانی پی ٹی آئی اور نواز شریف کے شیخ مجیب الرحمان میں کیا فرق؟ ن لیگی اور پی ٹی آئی رہنما کا تجزیہ

Meher Bokhari

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

آج کی صورتحال کو1971سےکون اورکس طرح ملایاجارہاہے،عطاتارڑ

یہ وہ لوگ ہیں جوکہتےہیں بانی پی ٹی آئی نہیں توپاکستان نہیں،عطاتارڑ

آپ سیاسی مفادات کی خاطرپاکستان کےمفادکوداؤپرلگاتےہیں،عطاتارڑ

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

''سائفر کیس فارغ ہوجائے گا لیکن۔۔۔'، بانی پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان۔۔۔ لیکن رہائی کب ملے گی؟ بڑی خبر آگئی

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

کوئی شخص توہین مذہب کا مرتکب پایا جائے تو اسے سزا دینا ریاست کی ذمہ داری ہے، عبد الخبیر آزاد

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف مقدمات۔۔ حکومتی رویہ کتنا سنجیدہ؟؟ ن لیگی رہنما کی خصوصی گفتگو

account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن اتحادمکمل ہوجائے پھرمولانافضل الرحمان سے بات کریں گے،راناثنااللہ

اگرمولاناسےپہلےبات کرلی توپھروہ جےیوآئی کواتحاد میں نہیں لیں گے،راناثنااللہ

account_circle