Kashif Guجar ‏⁦🇵🇰⁩(@kashif4gujjar) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں اس دفعہ ڈیفینس ڈے اس لیے نہیں منایا کہ موجودہ وزیر دفاع نے ایک فلور پر کھڑے ہو کر کہا تھا ہمیں پتہ ہے کہ 65 کی جنگ میں کیا ہوا تھا۔🙏
✌🏻🇵🇰✌🏻

account_circle
Baksher Boto(@baksher_boto321) 's Twitter Profile Photo

مرکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سوشل میڈیا ونگ آزاد کشمیر صاحبزادہ زلفقار علی بھائی

Sahibzada Zulfiqar Ali

مرکزی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سوشل میڈیا ونگ آزاد کشمیر صاحبزادہ زلفقار علی بھائی 
 #DefenceDay2022 
@sahibzada_z
account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کو یوم دفاع بہت مبارک۔

اللّه پاکستان کو سلامت رکھے اور ہمارے دلیر جوانوں کی ملک کی حفاظت کرنےکی ہمت میں اضافہ کریں۔ آمین

قوم فوج کے بغیر کچھ نہیں اور فوج قوم کے بغیر کچھ نہیں

یہ وقت متحد ہو کر کرپٹ عناصر اور اصل دشمن سے لڑنے کا ہے💪

#PakistanZindabad #DefenceDay2022
account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

شہید راشد منہاس کو سلام ۔۔ کہ اس بہادر سپوت نے اپنے آفیسر کی بات ماننے سے انکار کرکے جہاز زمین سے ٹکرا دیا اور جامِ شہادت نوش کیا کیونکہ پاکستان کی حُرمت و بقاء کا سوال تھا ۔۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰

شہید راشد منہاس کو سلام ۔۔ کہ اس بہادر سپوت نے اپنے آفیسر کی بات ماننے سے انکار کرکے جہاز زمین سے ٹکرا دیا اور جامِ شہادت نوش کیا کیونکہ پاکستان کی حُرمت و بقاء کا سوال تھا ۔۔ پاکستان  زندہ باد 🇵🇰
#DefenceDay2022
account_circle
Abdul Salam Mirza(@AbdulSalamMrza) 's Twitter Profile Photo

جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنیوالے گجرات کا سپورت میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار پر پُروقار تقریب مزید احوال جانیئےاس ویڈیو
DG ISPR
2022

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

We owe it to the blood, sweat, and tears of our valiant armed forces for standing on ground and ensuring the safety of millions.

We owe it to the blood, sweat, and tears of our valiant armed forces for standing on ground and ensuring the safety of millions. 
#DefenceDay2022
account_circle