Abdul Rehman Pti Quetta(@AlRehmanBrother) 's Twitter Profile Photo


تم خاک سمجھ سکتے ہو مزدور کی حالت
کپڑوں پہ پسینے کے نشاں تک نہیں آتے

پنجاب کے اندر چھوٹے چھوٹے مزدور بچے آج چھٹی کرنے کے بجائے کام کررہے ہیں۔

Maryam Nawaz Sharif


account_circle
🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 𝔦𝔭𝔦𝔞𝔫(@1i3Ua) 's Twitter Profile Photo


Team Legacy leavers
عمران خان ہماری ریڈ لائن ھے
عمران خان قوم کا ہیرو ھے
نوے فیصد پاکستانی عمران خان سے محبت کرتے ہیں

#ذرا_ہٹکر_قیادت_نشہ_میں_ہے
@LegacyLeavers_ 
عمران خان ہماری ریڈ لائن ھے 
عمران خان قوم کا ہیرو ھے 
نوے فیصد پاکستانی عمران خان سے محبت کرتے ہیں
account_circle
Hassan Nisar #804 #943(@hassanisar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے اسے عبور کرنے کی کوشش نہ کریں لیکن ہمارے غصے اور مایوسی کو ہمارے قائد نے ہمیشہ ٹھنڈا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ پر یقین رکھو اور حقیقی آزادی کے لیے پرامن طریقے سے لڑتے رہو۔ ایک دن ہمیں آزادی مل جائے گی۔


9/15

account_circle
Hassan Nisar #804 #943(@hassanisar) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ عمران خان کے ساتھ کوئی مہم جوئی کرنے کا سوچ رہے ہیں وہ اپنے ذہن میں یہ بات قائم کر لیں کہ ہم ایسی کسی حرکت کو قبول نہیں کریں گے اور کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں کوئی بھی ایسا کام کرنے کے بارے میں لاکھوں بار سوچیں۔


3/5

account_circle