Irfan Mehmood Khan(@IrfanMehmood453) 's Twitter Profile Photo

تحصیل میلسی میں پاسکو گندم خریداری میں بڑے پیمانے پر لوٹ مار، پاسکو میلسی سینٹر 2 پر پاسکو وہاڑی زونل ہیڈ، پراجیکٹ منیجر میلسی اور سینٹر انچارج نے ملی بھگت سے 30 ہزار باردانہ بوریاں کسانوں کو چھوڑ کر بیوپاریوں اور آڑھتیوں کو بیچ دی گئ، کسان سراپا احتجاج

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

کسانوں سے اظہار یکجہتی ، اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد نے اپوزیشن اراکین اسمبلی کے ہمراہ پنجاب اسمبلی سے چیئرنگ کراس تک واک کی اور دھرنا دیا

account_circle
Awaz English(@AwazEnglish) 's Twitter Profile Photo

Punjab, National Assembly sessions will be held today

The Punjab Assembly session will be held today at 2pm, and similarly, the National Assembly session will convene at 4pm today.

Punjab, National Assembly sessions will be held today

The Punjab Assembly session will be held today at 2pm, and similarly, the National Assembly session will convene at 4pm today.
#PunjabAssembly #NationalAssembly #AwazEnglish
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

کسانوں نے کل پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین کسان اتحاد حسیب انور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب میں 18 اپریل سے جاری بارشوں کی وجہ سے 64 لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی فصل بری طرح متاثر ہو گئی ہے۔

#Farmers #PunjabAssembly #WheatProcurement
account_circle
Pakistan Politics(@pakpolnews) 's Twitter Profile Photo

generating answers for you...
{web_search_results:[{title: ...,snippets:[ live updates 23 2024 10:39 ( 23 2024 ) : () 2018 ... , , ],url:

account_circle
Usman Ali(@usmana1437) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ !!
بطور ممبر صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھانے پر صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان اور مسلم لیگ ن کی قیادت کے اعتماد پر انکا شکرگزار ہوں .
انشاءاللہ ہم سب مل کر پاکستان کو ترقی یافتہ و مستحکم بنائیں گے۔
پاکستان زندہ باد🇵🇰
Shoaib Siddiqui

@ShoaibSiddiqui_
#PunjabAssembly
account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

’کسان بچے گا تو پاکستان بچے گا‘ پی ٹی آئی کا پنجاب کے کسانوں کے حق میں پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج

account_circle
Provincial Assembly of the Punjab Lahore(@PAPLahore) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نو منتخب اراکین اسمبلی چوہدری موسٰی الٰہی اور ڈاکٹر عائشہ جاوید سے حلف لے رہے ہیں۔

Assembly

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نو منتخب اراکین اسمبلی چوہدری موسٰی الٰہی اور ڈاکٹر عائشہ جاوید سے حلف لے رہے ہیں۔

#PunjabAssembly
#Punjab
#Lahore
account_circle
Aik News(@Aik_pakistan_) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی آج احتجاج کی کال۔۔۔پنجاب اسمبلی کے باہر Prison Van۔۔ پنجاب پولیس کی جانب سے کیا تیاری کی جا رہی ہے ؟ جانیے👇

Assembly
Police
PMLN PTI

account_circle