حسنين احمد(@hasnain18692188) 's Twitter Profile Photo

⁩ یہ لاش تحصیل کاٹلنگ ضلع مردان کے زبیر علی کی ہیں مقتول مردان سے 30 لاکھ روپے لیکر شیخوپورہ منڈی جانور خریدنے گیا تھا جہاں ڈاکوؤں نے پہلے 30 لاکھ روپے لوٹ لئے پھر قتل کردیا اور جس رکشے میں یہ بیٹا تھا وہ انہیں وہی چھوڑ کر بھاگ گیا 💔😭

account_circle
Arman Tweets(@ArmanKpTweets) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس کے سوال پر تابش ہاشمی کا زبردست جواب
''عوام کو آپ عزت دیں تو عوام بھی عزت کرے گی عوام تو 75 سالوں سے عزت کر رہی تھی لیکن آپ لوگوں کو عزت راس نہیں آئی''

account_circle
Ibrahim Mahsood(@Ibrahim12mahsud) 's Twitter Profile Photo

آج کی پریس کانفرنس سے ایک بات تو ثابت ہو جاتی ہے کہ افواج پاکستان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہمیشہ غیر سیاسی باتیں کو ترجیح دی جاتی ہے ۔ جسے آج ہمارے DGISPR صاحب نے کی



PTI
Imran Khan
Imran Khan

آج کی پریس کانفرنس سے ایک بات تو ثابت ہو جاتی ہے  کہ افواج پاکستان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہمیشہ غیر سیاسی باتیں کو ترجیح دی جاتی ہے ۔ جسے آج ہمارے DGISPR صاحب نے کی  
 #DGISPR
 #May9th_FalseFlag
#عمران_خان_تو_آئے_گا 
@PTIofficial 
@ImranKhanPTI 
@ImranRiazKhan
 #PunjabPolice
account_circle
Aamir Hayat Awan(@4_4mir) 's Twitter Profile Photo

🔥🔥پنجاب پولیس نا ہوئی مندر کا گھنٹا ہوگیا پہلے فوجیوں نے اور اب کھسروں نے بجایا۔آگے دیکھتے ہیں کون بجاتا ہے
شیر افضل مروت🤣🤣🤣

account_circle
Abdullah Chaudhry(@AbdullahCh46466) 's Twitter Profile Photo

کھیل ابھی ختم نہیں ہوا
ہنگامہ کرنے والوں کو آج گرفتار کر لیا گیا ہے اور کھسروں کا کل تمام بڑے چوراہوں پر شو لگانے کا پروگرام ہے

account_circle