uzmaqadeer(@uzmaiqbal1976) 's Twitter Profile Photo

بہت متضاد گفتگو کی ہے ایک طرف احتجاج میں شامل ہونے کا کہ رہے دوسری طرف کہ رہے کہ احتجاج سے کیا ملے گا۔آجکل سب نے بیٹھ کر جو یو ٹیوب اور زبانی تقریروں کا جوجہادشروع کیا ہے اس سے مشہوری تو ہو جائے گئ جہاد نہیں
Sahil Adeem your image is of disbalanced person but realised very late

account_circle
uzmaqadeer(@uzmaiqbal1976) 's Twitter Profile Photo


آگ برستی رہی
ہم روتے رہے
خون بہتا رہا ہم روتے رہے
اے اہل فلسطین
ہم بے کار لوگ
جہاد سے منہ موڑے ہوئے
رحم کی مناجات کرتے رہے اور
تم اپنی سرزمین پر راہ عزیمت کے طلبگار ہوئے

account_circle
uzmaqadeer(@uzmaiqbal1976) 's Twitter Profile Photo

All tests of humanity have failed.All world has failed.The test is now what on earth are we destined for.
or die cowardly.choice is yours

account_circle
uzmaqadeer(@uzmaiqbal1976) 's Twitter Profile Photo

Hamad Ahmad 𓂆 راولپنڈی میں بھی گیس کا بل 22 ہزار غریبوں کو ملاکبھی راولپنڈی کے slum،areas دیکھیے تو کراچی بھول جائیں۔ہنجاب میں حقوق سے زیادہ ظلم کے سامنے خاموشی ہے۔رحم صرف اشرافیہ پر ہے کہیں کی بھی ہو۔صوبائیت کو فروغ مت دیں حقائق بیان کریں۔

account_circle