لئیق(@itishashmi) 's Twitter Profile Photo

I am not astonished by the harsh words of my opponents , but I am astonished by the silence of my well wishers.
“Therefore I have submitted my resignation as leader of opposition in senate to my Party leadership “

account_circle
لئیق(@itishashmi) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے مخالفین کی سخت باتوں سے حیران پر نہیں ہوں بلکہ اپنے خیر خواہوں کی خاموشی پر حیران ہوں۔
اسلئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدہ سے استعفیٰ اپنی لیڈرشپ کو جمع کر وا چکا ہوں : یوسف رضا گیلانی
کیا ن لیگ اور پی ڈی ایم کے غیر حاضر ارکان استعفیٰ دیں گے ؟

account_circle
Sajid Ali Rajuwa(@rajwa766) 's Twitter Profile Photo

شہبازشریف گروپ سے زرداری کی حکمت اور مریم کی شہرت برداشت نہیں ہوئی جس کی وجہ سےن لیگ کو مزاہمتی سیاست سے نکال کر مفاہمتی راستہ دکھایا
اگر پنجاب میں اِن ہاوس تبدیلی سے شہباز شریف کو نقصان ہوتا ہے تو میاں صاحب کی حمایت سے پیپلز پارٹی کا بھی نقصان ہے

 #YousafRazaGillani
account_circle
Faheem Sattar Dal(@FaheemSattarDal) 's Twitter Profile Photo

رل تے گئیں آ پر چس بڑی آئی اے ...
یوسف رضا گیلانی کی جیت شغلی فراز دکیسے ماغی توازن کھو بیٹھا ملاحظہ فرمائیں
ا نٹرنیشنل یوتھیاز ڈھیٹ یوتھیاز پریشان یوتھیاز مکار یوتھیاز مطمئن یوتھیاز کے ساتھ پریس کانفرنس

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے علی حیدر گیلانی نے والد صاحب کے حمایتیوں کو بھی ووٹ ضائع کرنا سکھا دیا تھا۔ 🤣🤣🤣

Looks like Ali Haider Gillani taught his daddy's allies how to WASTE their votes! 😂

لگتا ہے علی حیدر گیلانی نے والد صاحب کے حمایتیوں کو بھی ووٹ ضائع کرنا سکھا دیا تھا۔ 🤣🤣🤣

Looks like Ali Haider Gillani taught his daddy's allies how to WASTE their votes! 😂

#Chairmansenate2021 #SadiqSanjrani #YousafRazaGillani #Senate
account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی ٹیم 14 مئی کو الیکشن پر بضد تھی۔۔ سابق وزیراعظم کا بڑا انکشاف

account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

مجھے یقین ہے عوام حکومت کے خلاف احتجاج میں ہمارا ساتھ دیں گے، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی

account_circle