X3 ایکس تھری(@X3Returns) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں لیے گئے قرضوں کا مخالف ہر وقت شور مچاتے رہتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اس کا مفصّل جواب دیا تھا۔
ملاحظہ فرمائیں👇

account_circle
Mehar Musharaf(@MeharMusharaf_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو نقصان پہنچانا پاکستان کو نقصان پہنچانا ہے اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو پھر یہ بھی پاکستان میں نہیں رہ سکیں گے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری 🔥 pti government #primeministerimrankha#ik

account_circle
X3 ایکس تھری(@X3Returns) 's Twitter Profile Photo

Imran Afzal Raja 95% فیصد کیسز انکے اپنے اپنے ادوار میں بنے!
یہ وہ حکومت آئی ہے پاکستان کی تاریخ میں جو نہ نیب میں مداخلت کرتی ہے نہ عدالتوں میں فون کرکے کسی جسٹس کو سزا دینے کا کہتے ہیں! ہم وہ حکومت ہیں جو اداروں کو آزاد، خودمختار اور مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان

account_circle
HamaraPakistan.PK(@HamaraPak123) 's Twitter Profile Photo

وہ مجھے جیل میں تشدد کا نشانہ بناتے رہے، میری طبیعت خراب ہے، گھر والوں سے ملنے تک نہیں دیا. | Parvez Elahi

Government

account_circle
NOOR BADSHAH KHILJI🚩🚩(@BehlolKhan17) 's Twitter Profile Photo

سابقہ MNA سیف الرحمن بھائی کو پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ،

سابقہ MNA سیف الرحمن بھائی کو پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ، 

#SSMT #PTIGovernment
account_circle
Mehar Faisal(@MeharFa04147812) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف اور عمران نیازی کی اصل اوقات، قوم اس فتنے کو جان چکی ہے۔ اکا دکا یوتھیے رہ گئے ہیں وہ بھی بس سوشل میڈیا تک محدود ہیں۔

Government

account_circle