X3 ایکس تھری(@X3Returns) 's Twitter Profile Photo

جب مشرقی پاکستان ٹوٹا تو کون حکمران تھا؟
فوجی ٹولہ! اس نے پاکستان توڑا کیا آج تک کسی نے قوم سے معافی مانگی؟

ایسے انکشافات کرنے والے کو چوتھی مرتبہ پھر سے مسلط کرنے کی تیاری لیکن اغواء کرو شفقت چوہدری جیسے محب وطن پاکستانیوں کو!

account_circle
X3 ایکس تھری(@X3Returns) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاس ایٹم بم اور ایف 16 صرف دکھانے کے لیے ہیں۔ ہماری 8 لاکھ فوج زمین کا ایک انچ بھی حاصل نہ کر سکی۔ تلخ حقیقت یا صرف الزام؟

account_circle
Raja Saqib(@Saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

پی آئی آئی محب وطن جماعت کے خلاف ریاست مخالف ہونے کا جھوٹا، گھٹیا، بے بنیاد پراپیگنڈا کرنے والوں کا اپنا ماضی ملاحظہ فرمائیں۔

account_circle
𝓑𝓪𝓽𝓲(@bhattiyy) 's Twitter Profile Photo

یہ حملہ پی ڈی ایم کی طرف سے سپریم کورٹ پر نہیں کیا گیا بلکہ پچیس کروڑ عوام کی خوداری اور آئین و قانون کی سالمیت پر کیا گیا ہے!

account_circle
Saba Ramzan(@BeingVocalSoul) 's Twitter Profile Photo



اور کہتے ہیں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا دہشت گرد ہے اداروں کے خلاف پروپگنڈا کرنے کے پیسے لیتی ہے؟؟؟

یہ آپکا نیا 'baby'
اپکے خلاف باتیں کرنے کے پیسے کس سے لیتا تھا ؟؟؟

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ حملہ پی ڈی ایم کی طرف سے سپریم کورٹ پر نہیں کیا گیا بلکہ پچیس کروڑ عوام کی خوداری اور آئین و قانون کی سالمیت پر کیا گیا ہے!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

بھیڑ بکریاں بن کر رہنے کا وقت چلا گیا ہے۔ سب کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم نے غلام بن کر زندگی گزارنی ہے یا حقیقی آزادی کی جدوجہد کرنی ہے۔ عمران خان

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کی سیاست ہمیشہ سے عدلیہ، اداروں اور اہم شخصیات پر حملوں پر مشتمل رہی ہے

کیا پاکستان کا آئین اور قانون اس سب کی اجازت دیتا ہے؟

کیا یہ والی “سہولت” صرف موروثی، کرپٹ سیاسی پارٹیوں کو ہی میسر ہے؟


account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں لکھا جائے گا نواز شریف کی واپسی ڈیل سے ہوئی، تاریخ لکھنے والا لکھے گا کس طرح اپیلیں دائر ہوئی اور کس طرح جلدی سے ریلیف دیا گیا، 420 سیکنڈ لکھے جائیں گے تاریخ میں۔
- صدیق جان Siddique Jan

account_circle
Ayesha Afzal(@AyeshaA07118243) 's Twitter Profile Photo

*ایک مجرم کیلئے تو ادارے ایئرپورٹ پہنچ جاتے ہیں جو ابھی تک مجرم ہے اس کو فری ہینڈ دے دیا گیا ہے۔ دوسری طرف عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے ہائیکورٹ کے دروازے تک توڑ دیے گئے؛ لطیف کھوسہ*

* *

account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

پانامہ کیس کی سچائی ، چوروں کی اپنی زبانی

نواز شریف بہت کوشش کر رہیں ہیں آجکل پانامہ کیسزز کو اپنے ساتھ ذیادتی ثابت کریں مگر یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے، لوگ ان چوروں کو بہت اچھی طرح پہچان گئے ہیں۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

اداروں پر دباؤ ڈال کر اور ججوں کو دھمکیاں دے کر اپنی مرضی کے فیصلے کروانا اور اگر فیصلے حق میں نہ آئیں تو اداروں پر حملہ آور ہونا ہی نون لیگ کی میراث ہے۔ پھر بھی اس جماعت کو کھلی چھوٹ ہے کہ وہ جو مرضی کریں، ان کی کوئی پکڑ نہیں ہو گی۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

مجرم کیلئے ادارے ایئر پورٹ پہنچ جاتے ہیں ۔جو ابھی تک مجرم ہے اس کو فری ہینڈ دے دیا گیا ہے۔ دوسری طرف عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے ہائی کورٹ کے دروازے تک توڑ دیے گئے۔لطیف کھوسہ

account_circle
UMAR:PTI(@Umarbannusi1122) 's Twitter Profile Photo

اسی طرح دوستوں کو وقت دیا کریں. ان کو گھر سے بلا کر کہیں گھومنے جایا کریں. دیکھیں کتنا سکون ملے گا۔

پرانے زمانے میں ایسے ہی ہوتا تھا-

account_circle