Junaid Raza Zaidi(@junaidraza01) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے اسے بھی ہے ٹوئٹر وغیرہ سے شغف
تو آؤ فراز معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں

کی تین دن کی Total reach 29 ہزار بنی جب کہ 23 مارچ صرف شام 4 بجکر 05 منٹ سے رات 10 بجے تک ظفر کو مبارکباد کی reach چار سو 47 ہزار تھی 447 k بنی ۔

سو سنار کی ایک لوہار کی 🤪

account_circle
Ghufran Khan(@ghuffi_1) 's Twitter Profile Photo

غریب کو کھانا کھانا ہے یا عیاشی کرنی ہے ؟؟؟ڈیڑھ لاکھ میں پانچ بکرے آ سکتے ہیں یہ چار سے پانچ من کا بیل لیکن ظفر بھائی کو کیلے اور آمرود ہی مہنگے لگ رہے ہیں

account_circle
Mahrukh Shehryar Official(@OfficialMahrukh) 's Twitter Profile Photo

ظفر عباس صاحب کلئیر کریں کہ وہ مومنوں کو حرام کھلا رہے ہیں؟؟ کیونکہ اس ویڈیو کے بعد بہت سے سوالات اٹھ گئے ہیں جنکی وضاحت ضروری ہے

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

وہ یوتھئے جنکو لگتا تھا کہ ڈیڈی کیساتھ نہ جانے آج کیا ہو جائے گا وہ جان لیں کہ PTI کا دھاندلی کا بیانیہ تو میں بھی وڑ گیا۔


warhGayi

وہ یوتھئے جنکو لگتا تھا کہ ڈیڈی #DonaldLu کیساتھ نہ جانے آج کیا ہو جائے گا وہ جان لیں کہ @PTIofficial کا دھاندلی کا بیانیہ تو #America میں بھی وڑ گیا۔ 

#US #Pakistan #Election2024 #ImranKhan #PTI #ByeByeModi
#PTIwarhGayi #Balochistan
#بائکاٹ_ظفر_شترمرغ #AliAminGandapur…
account_circle
مصطفی مهراڻ 🙏 Mustafa Mehran(@Mustafa3113) 's Twitter Profile Photo

پہلے وفاقی کابینہ پھر پیپلزپارٹی کی صوباٸی حکومت نے2مرتبہ پھرنگراں سندھ کابینہ نےکچےمیں ڈاکوٸوں کیخلاف آپریشن کی منظوری دی
مگر آج تک ایک گولی بھی اس آپریشن میں چلی نہ ڈاکو مرا
یہ ڈاکوریاست سےطاقتورہیں انکوتاوان دیکراپنی جانیں بچاٸیں


account_circle
Muhammad Sami Swati(@SamiSwati_) 's Twitter Profile Photo

جن حضرات کو ٹوئٹر کے استعمال میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یہ ویڈیو ان کیلئے ہے ، ہم نے اس مورچے کو خالی نہیں چھوڑنا چاہے کچھ بھی ہو

account_circle
اپنا کراچی🌄(@Naeem_ahmed5) 's Twitter Profile Photo

کراچی والوں کچھ سمجھ میں ارہا ہے؟
کیا اب بھی اپنے بچوں کے قاتلوں کو سپورٹ کرو گے👇

account_circle