تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا
#قومی_زبان
عالمی شہرت یافتہ قاری ابوبکر کو جامعہ دارالعلوم اکوڑہ خٹک میں تلاوت کی سعادت نصیب ہوئی
❣️🫰
#قرآن #تلاوت #QuranQareemPk
#viralvideo #madarisnews #مدارس_نیوز