بدر احمد(@S__8912) 's Twitter Profile Photo

اب قہقہوں کےساتھ کریں گےعلاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا
جس روز بے ادب ہوئے،مشہور ہو گئے
جب تک سخن شناس رہے، کچھ نہیں بنا
Shaheens of Kaptaan

اب قہقہوں کےساتھ کریں گےعلاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا
 جس روز بے ادب ہوئے،مشہور ہو گئے 
جب تک سخن شناس رہے، کچھ نہیں بنا
@TeamS0K
account_circle
biodata(@imtiaz400) 's Twitter Profile Photo

یہ شہر وہ ہے جس میں کوئی گھر بھی خوش نہیں
داد نہ دے کے ستم گر بھی خوش نہیں

اصرار تھا انہیں کہ بھلا دیجیے ظفر
ہم نے بھلا دیا تو وہ اس پر بھی خوش نہیں ہے

account_circle
Waqas kashmiri(@iwaqaskashmiri) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺠﻬﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﺑﮭﯽ .......ﻟﻔﻆ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ
ﺳﺨﻦ ﺷﻨﺎﺱ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ......ﻋﺎﻡ ﮨﻢ ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿں..

ﺍﻟﺠﻬﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﺑﮭﯽ .......ﻟﻔﻆ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ
ﺳﺨﻦ ﺷﻨﺎﺱ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ......ﻋﺎﻡ ﮨﻢ ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿں..
account_circle
Ismail Zab #AmbassadrOfArts(@Ismailzab1) 's Twitter Profile Photo

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا

جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہو گئے
جب تک سخن شناس رہے ، کچھ نہیں بنا

اب   قہقہوں  کے  ساتھ  کریں  گے علاجِ عشق
ہم   مدتوں    اداس    رہے ،   کچھ    نہیں   بنا 

 جس  روز    بے ادب  ہوئے ،   مشہور   ہو   گئے 
جب   تک   سخن  شناس  رہے ،  کچھ  نہیں بنا
account_circle
ѕυииу(@graybeareded) 's Twitter Profile Photo

Sunain 🇩🇪 ﺍﻟﺠﻬﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﺑﮭﯽ __ ﻟﻔﻆ ﻣﻔﮩﻮﻡ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ
ﺳﺨﻦ ﺷﻨﺎﺱ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ اور ﻋﺎﻡ ﮨﻢ ﺑﻬﯽ ﻧﮩﯿں

account_circle
ShahBaz RaJa(@_realraja) 's Twitter Profile Photo

جس روز بے ادب ہوئے ،، مشہور ہوگئے
جب تک سخن شناس رہے ،، کچھ نہیں بنا

account_circle
ijaz khan(@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ غم 🥀
ہم مدتوں اُداس رہے کچھ نہیں بنا 🥀

جس روز بے ادب ہوئے مشہور ہو گئے ۔۔🥀
جب تک سخن شناس رہے کچھ نہیں بنا ۔۔🥀
°
°

account_circle
biodata(@imtiaz400) 's Twitter Profile Photo

غم چھیڑتا ہے سازِرگِ جاں کبھی کبھی
ہوتی ہے کائنات غزل خواں کبھی کبھی

ہم بیکسوں کی بزم میں آۓ گا اور کون؟؟
آبیٹھتی ہے گردش دوراں کبھی کبھی

account_circle
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋(@5Syra) 's Twitter Profile Photo

قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا
خوش رنگ ، خوش لباس رہے ، کچھ نہیں بنا

ہونٹوں نے خود پہ پیاس کے پہرے بٹھا لئے
دریا کے آس پاس رہے ، کچھ نہیں بنا

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا

جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہوگئے
جب تک سخن شناس رہے ، کچھ

قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا
خوش رنگ ، خوش لباس رہے ، کچھ نہیں بنا 

ہونٹوں نے خود پہ پیاس کے پہرے بٹھا لئے 
دریا کے آس پاس رہے ، کچھ نہیں بنا 

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا 

 جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہوگئے 
جب تک سخن شناس رہے ، کچھ
account_circle
minsa(@MinsaMinsa20) 's Twitter Profile Photo

تو بھی سخن شناس تھا ... درد آشنا نہ تھا تو نے بھی شعر سن کے فقط واہ واہ کی
صبح بخیر ہو آپ کی
خوش رہیں اور خوشیاں بکھرے

account_circle
Irum Chauhdry(@Irumwarraichh) 's Twitter Profile Photo

اب قہقوں
کے ساتھ کریں گے
علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے
کچھ نہیں بنا
جس روز بے ادب ہوۓ
مشہور ہوگۓ
جب تک سخن شناس رہے
کچھ نہیں بنا💫❣️

اب قہقوں 
کے ساتھ کریں گے
 علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے
کچھ نہیں بنا
جس روز بے ادب ہوۓ
مشہور ہوگۓ
جب تک سخن شناس رہے
کچھ نہیں بنا💫❣️
account_circle
Bintel(@NaveedA63194878) 's Twitter Profile Photo

قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا
خوش رنگ ، خوش لباس رہے ، کچھ نہیں بنا

ہونٹوں نے خود پہ پیاس کے پہرے بٹھا لئے
دریا کے آس پاس رہےکچھ نہیں بنا

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہےکچھ نہیں بنا

جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہوگئے
جب تک سخن شناس رہےکچھ نہیں بنا

قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا
خوش رنگ ، خوش لباس رہے ، کچھ نہیں بنا 

ہونٹوں نے خود پہ پیاس کے پہرے بٹھا لئے 
دریا کے آس پاس رہےکچھ نہیں بنا 

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہےکچھ نہیں بنا 

 جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہوگئے 
جب تک سخن شناس رہےکچھ نہیں بنا
account_circle
𝙁𝘼𝙏𝙄𝙈𝘼𝙃💭🦋(@mujh_na_smhja) 's Twitter Profile Photo

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا

جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہو گئے
جب تک سخن شناس رہے ، کچھ نہیں بنا

♥️💥

account_circle
Fayyaz Satti(@Fayyaz32298) 's Twitter Profile Photo

جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہوگئے
جب تک سخن شناس رہے ، کچھ نہیں بنا

اس شخص کے مزاج کی تلخی نہیں گئی
ہم محوِ التماس رہے ، کچھ نہیں بنا

پھر ایک روز ترکِ محبت پہ خوش ہوئے
کچھ دن تو بدحواس رہے ، کچھ نہیں بنا

Poetry Club PPP
❤🖤💚

account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاج غم
ہم مدتوں اداس رہے کچھ نہیں بنا
جس روز بے ادب ہوئے مشہور ہوگئے
جب تک سخن شناس رہے کچھ نہیں بنا

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاج غم
ہم مدتوں اداس رہے کچھ نہیں بنا
جس روز بے ادب ہوئے مشہور ہوگئے
جب تک سخن شناس رہے کچھ نہیں بنا
#Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle
Ahsan Ali khan(@_AhsanAliPTI) 's Twitter Profile Photo

1🇵🇰.
-' دروازے کو تو خیر اندازہ ہے اَذیت کا میری
بس ایک کھڑکی ہے جو ہوا سے سالی بجتی ہے

ہم نے دو چار برس نبھائی ہے یکطرفہ محبت
ہم نے ثابت کیا کہ ایک ہاتھ سے تالی بجتی ہے...🍁💔

1🇵🇰.#یااللہ_تو_مدد_کرنےوالا_ہے 
-' دروازے  کو  تو خیر اندازہ  ہے اَذیت کا میری
بس ایک کھڑکی ہے جو ہوا سے سالی بجتی ہے

ہم نے دو چار برس نبھائی ہے یکطرفہ محبت
ہم نے ثابت کیا کہ ایک ہاتھ سے تالی بجتی ہے...🍁💔
#سخن_شناس
account_circle
biodata(@imtiaz400) 's Twitter Profile Photo

بہاریں گم ہیں ، مسلسل خزاں کا موسم ہے
کسی کے بس میں بھلا کب یہاں کا موسم ہے

وہ حال پوچھے یہاں کا تو یہ بتا دینا
جہاں پہ تو ہی نہیں، کیا وہاں کا موسم ہے💝

بہاریں گم ہیں ، مسلسل خزاں کا موسم ہے
کسی کے بس میں بھلا کب یہاں کا موسم ہے

وہ حال پوچھے یہاں کا تو یہ بتا دینا
جہاں پہ تو ہی نہیں، کیا وہاں کا موسم ہے💝
 #سخن_شناس
account_circle
Mirha Rajput(@Mirha78612) 's Twitter Profile Photo

وہ عمر بھر کی پرستش بھی رائیگاں ہی گئی
کہ وہ جو بت تھے میرے عشق کے خدا ہی نہ تھے

انہیں سنائی نہ دیتی تھی دھڑکنوں کی تڑپ
وہ دل کدے میں تھے، پر دل سے آشنا ہی نہ تھے.

❣️
❤️

وہ عمر بھر کی پرستش بھی رائیگاں ہی گئی
کہ وہ جو بت تھے میرے عشق کے خدا ہی نہ تھے

انہیں سنائی نہ دیتی تھی دھڑکنوں کی تڑپ
وہ دل کدے میں تھے، پر دل سے آشنا ہی نہ تھے.

❣️
#سخن_شناس ❤️
account_circle