Qaiser Ahmed Raja(@qaiseraraja) 's Twitter Profile Photo

انتظامیہ کی طرف سے پابندی بھی لوگوں کا عزم مسخ نہیں کر سکی۔ پابندی بھی ہٹی اور اسلام آباد کے آسمان نے بھی دیکھا کہ پاکستانی غزہ کے ساتھ ہیں!

انتظامیہ کی طرف سے پابندی بھی لوگوں کا عزم مسخ نہیں کر سکی۔ پابندی بھی ہٹی اور اسلام آباد کے آسمان نے بھی دیکھا کہ پاکستانی غزہ کے ساتھ ہیں!
#غزہ_مارچ_توہوگا
account_circle
MUHAMMAD USMAN(@UnityofUmmah_7) 's Twitter Profile Photo

Massive protest for human rights violation in Gaza & solidarity with Palestine in Islamabad, Pakistan. Under Jammat e Islami Pakistan

'Pakistan Army' Islamabad

account_circle
MBK(@k_6340) 's Twitter Profile Photo



مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ میں بروز محشر اللّٰہ کی بارگاہ میں کیا جواب دوں گا جب یہ بچے میری شکایت کریں گے ۔ کیا آپ نے سوچا ھے کہ آپ کیا جواب دیں گے ؟

#X_promo 
#غزہ_مارچ_توہوگا
مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ میں بروز محشر اللّٰہ کی بارگاہ میں کیا جواب دوں گا جب یہ بچے میری شکایت کریں گے ۔ کیا آپ نے سوچا ھے کہ آپ کیا جواب دیں گے ؟
account_circle
ZakiShah(@zaki_pmln) 's Twitter Profile Photo

میرے بچے شھید ہوۓ ہیں اسکی خوشی میں مٹھاٸی تقسیم کررہا ہوں ۔ خوشیاں مناو ہمارے بچے ہمارا جنت میں منتظر ہیں۔
اے دشمنوں سن لو ہم شھدا پر خوشیاں مناتے ہیں۔۔ 🇵🇰🇵🇸




account_circle
𝙊𝙫𝙚𝙧𝙨𝙚𝙖𝙨 ᑭᛕ(@OverseasPK2) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کے جوانو، نا ملک بچے گا نا فوج بچے گی نا تم بچو گے۔ آگے آؤ اور عاصم منیر اور اسکے چند افراد کے ٹولے کو برطرف کرکے پاکستان بچاؤ۔ خودکشیاں مت کرو۔

Haider Mehdi کے اس پیغام کو ہر فوجی تک پہنچا دیں۔ 1/2

👇

account_circle
Waqas Mughal(@waqasmughalpk) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ !اسلام آباد والو لاکھوں سلام کل گرفتاریوں پر دل انتہائی شکستہ تھا کہ کیوں ہم اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے آواز نہیں اُٹھا سکتے آج اسلام آباد کے غیور عوام کا جذبہ دیکھ کر یہ خلش کچھ کم ہوئی۔اللہ فلسطین کے مسلمانوں پر اپنی رحمت اور امن کی زندگی عطا فرمائیں

account_circle
Muneeb Ur Rehman #AllahHuAkbar #Vote4Trazu(@Merhamet_efendi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا پیغام واضح ہے
ہم غزہ کے ساتھ ہیں
قبلہ اول کے ساتھ ہیں
غزہ پر بمباری بند کرو
فلسطین کو آزادی دو
✌️🇵🇰❣️🇵🇸✌️





account_circle