RH Riaz(@RH_views) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس میں جنرل باجوہ کو گواہ کےطور پر بلاتے وقت عمران خود گواہی دےکہ جنرل باجوہ اسکو کس طرح پاکستان کا نظام روند کر لایا تھا
عمران خان یہ سچ بھی بتائےکہ جنرل عاصم منیر نےبشریٰ اور فرح کی کرپشن ثابت کیتھی
اسلئے وہ انہیں آرمی چیف بننے سےروکنا چاہتاتھا

account_circle
Shakil Malik(@pmln101) 's Twitter Profile Photo

جو سربراہ PTI ہیں انہوں نے تو امانت میں خیانت کی بطور وزیر اعظم عمران خان اس کو خفیہ دستاویزات حوالے کی جاتی تھی اس کو جواب دینا پڑے گا خرم دستگیر

account_circle
‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم پاکستان کے مستقبل کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اگلے5سالوں کیلیے ایک ایسی حکومت چاہیےجس میں ملکی معیشت کو سنبھالنے کی صلاحیت ہو۔کیا پاکستان کے عوام2008 سے2013 میں جو تباہی ہوئی اسکی واپسی چاہتے ہیں؟ کیا پاکستان کے عوام 2018 سے 2022 تک ملک معیشت کی

account_circle
Syed Jafery(@officials_pmln) 's Twitter Profile Photo

مياں صاحب کو باہر بھيجنے کا جن کو شوق آيا ہوا ہے مياں صاحب يہی رہيں گے اور اپنی آنکھوں سے ان کو چوتھی مرتبہ وزيراعظم کا حلف ليتے ہوئے ديلھيں گے اور عمران خان جيل ميں بيٹھ کر ان کی حلف لينے کی تقرير ديلھيں گے!
Azma Zahid Bokhari

account_circle
Junaid(@junaidranaPMLN) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کیخلاف فوج میں شدید غصہ دیکھا جارہا ہے، فوج نے زیرو ٹالرنس، مذاکرات بالکل نہیں اور کوئی معافی نہیں جیسے بورڈ لگارکھے ہیں۔ عمران خان کا طرز عمل ایک دن میں نہیں ہوا۔

منیب فاروق

account_circle