Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

سارہ کچھ کُھلے عام چل رہا ہے، آپ اس سے مکر تو نہیں سکتے نا، ایک بندہ غلط بیانی کر سکتا ہے لیکن یہ دس لوگ تو جھوٹ نہیں بول رہے ، ان کے پاس ویڈیوز موجود ہیں ، محسن نقوی اپنے اچانک دورے کے دوران پاسپورٹ آفس کے حالات دیکھ کر حیران رہ گئے

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'ایک ہیں سینئیر وزیر اعظم ۔ نواز شریف ، ایک ہیں جونئیر وزیر اعظم ۔ شہباز شریف ، ایک ہیں ڈپٹی وزیر اعظم ۔اسحق ڈار ، ایک ہیں وزیر اعظم پرومیکس۔محسن نقوی'سمینہ پاشا

Samina Pasha

Link : siasat.pk/threads/894057

'ایک ہیں سینئیر وزیر  اعظم ۔ نواز شریف ، ایک ہیں جونئیر وزیر  اعظم ۔ شہباز شریف ، ایک ہیں  ڈپٹی وزیر  اعظم ۔اسحق  ڈار ، ایک ہیں وزیر   اعظم پرومیکس۔محسن نقوی'سمینہ پاشا

@pasha_samina #ShehbazSharif #IshaqDar #MohsinNaqvi 

Link : siasat.pk/threads/894057
account_circle
SUNO NEWS HD(@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

کسان کی حالت کے ذمہ دار محسن نقوی ؟
چیئر مین پاکستان کسان اتحاد کے تہلکہ خیز انکشافات

Shajia Niazi

account_circle
Qadir Khawaja(@iamqadirkhawaja) 's Twitter Profile Photo

Thanks Chairman sb Mohsin Naqvi
یہ واحد چئیرمین پی سی بی دیکھے ہیں جو پریس کانفرنس سے قبل ایک ایک صحافی سے سلام کررہے ہیں ہاتھ ملا رہے ہیں حال چال پوچھ رہے ہیں اسے کہتے ہیں نیک نیت اور کام کرنے والا شخص جو عزت کرنا اور دینا جانتا ہے....
شکریہ محسن نقوی صاحب

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کی ڈیل کس کے ذریعے ہو رہی ہے؟
صحافی کے سوال پر محسن نقوی نے کیا جواب دیا؟جانئے اس ویڈیو میں

account_circle
SUNO NEWS HD(@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

سر میرے پاس ویڈیو بنی ہوئی ہے یہ لوگ یہاں رشوت لے رہے ہیں!!
وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس پر چھاپہ! افسران کی شامت

account_circle
Sadaf Malik(@sadafmalikk786) 's Twitter Profile Photo

he has singlehandedly destroyed Pakistan’s hope & confidence. Asim Munir & his handpicked novice, Mohsin Naqvi, has made a laughing stock of the 🇵🇰cricket team. 🇵🇰

account_circle
Salman Ahmad(@sufisal) 's Twitter Profile Photo

he has singlehandedly destroyed Pakistan’s hope & confidence. Asim Munir & his his handpicked novice, Mohsin Naqvi, has made a laughing stock of the 🇵🇰cricket team. Clear case of false pride & self exaltation, turning gold into dust.DUFFERS kiss of death.