jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

دوبارہ گنتی میں مہر بانو قریشی بھی جیت گئیں اور فیصل آباد والی سیٹ بھی پی ٹی آئی کو مل گئی۔۔🔥

آ رہا ہے خان۔۔🔥

دوبارہ گنتی میں مہر بانو قریشی بھی جیت گئیں اور فیصل آباد والی سیٹ بھی پی ٹی آئی کو مل گئی۔۔🔥

آ رہا ہے خان۔۔🔥

#نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو
account_circle
PTI Islamabad update(@_mugal_NA46) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عامر مغل Aamir Masood Mughal عامر مسعودمغل کی درخواست پر ریٹرننگ آفیسر حلقہ NA46 کو حتی نتائج جاری کرنے اے روک دیا

account_circle
Zaheer Khan Hadi PTI(@ZaheerKhanHadi1) 's Twitter Profile Photo

مخلوط حکومت سے ملک و قوم کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، بلکہ اسٹیبلشمنٹ کا فائدہ ہوگا وہ مخلوط حکومت کو بلیک میل کرکے اپنی مرضی سے قانون سازی کریں گئے۔


account_circle
Tahir Awan 💦(@Imt_Tahir) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس کو کیا ہوا؟
جیسے ہی اسلام آباد کی 3 سیٹوں کے اسکے آرڈر کا سنا اسلام پولیس آپے سے باہر ہوکر عوام سے بد تمیزی کرنے لگ گئی۔
سیٹوں پر اسٹے کے آرڈر سے انکو کیا تکلیف ہوئ؟



account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

بھارتی میڈیا کی زبردست رپورٹ🔥🔥

'الیکشن 2024ء میں عمران خان کی ہوا نہیں بلکہ آندھی چلی'
تحریک انصاف کیساتھ زیادتیوں سے لیکر انتخابات کے نتائج آنے اور پھر نوازشریف کی جعلی وکٹری سپیچ تک کے سفر پہ

account_circle
Sheikh Nabeel(@SheikhNabeel786) 's Twitter Profile Photo

پہلا دھوکہ NA-121 لاہور سے 💔

اس لوٹے نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا
اور آج جاکر رائونڈ میں مریم نواز سے ہاتھ ملا لیا
یہ ہے وہ بےغیرت غدار 😡

Election2024 PTI

account_circle
PTI Islamabad update(@_mugal_NA46) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے عامر مسعود مغل کا
F11/1 میں ار او آفس کے باہر مظاہرین سے خطاب
میں 42 ہزار کی لیڈ سے جیت چکا ہوں سارے فارم 45 میرے پاس موجود ہیں

account_circle
Saif Ullah Warraichᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ(@Saif_pit) 's Twitter Profile Photo


جیو کا جھوٹا بیانیہ دم توڑ گیا MPA لیہ PP280 سردار شہاب الدین سیہڑ نے عمران خان کے ساتھ کھڑا رہنے کا اعلان کرتے ہوئے جیو کو جھوٹا قرار دے دیا
Team Legacy leavers

account_circle
Irfan Saleem(@_IrfanSaleemPTI) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کی دھاندلی اور نتائج میں تبدیلی کے خلاف ضلع پشاور کے صدر ارباب شیر علی کا پیغام !!!

تمام ورکرز 12 بجے موٹروے انٹرچینج پہنچیں ، جب تک ہمارے ہر حلقے کا نتیجہ فارم 45 کے مطابق نہیں دیا جائے گا ہمارا دھرنا جاری رہے گا

account_circle
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰(@S1kndr) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کی بات کرو توہین عدالت، فوج کے خلاف بات کرو غدار پولیس اور بیوروکریسی کے خلاف بات کرو کار سرکار میں مداخلت ّ سب کا استحاق ہے جو اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کر انہیں پال رہی ہے عوام کو آزاد سوچ رکھنے رائے کا اظہار کرنے کاحق نہیں ہے

Team Pakistan Power
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

عدلیہ کی بات کرو توہین عدالت، فوج کے خلاف بات کرو غدار پولیس اور بیوروکریسی کے خلاف بات کرو کار سرکار میں مداخلت ّ سب کا استحاق ہے  جو اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کر انہیں پال رہی ہے عوام کو  آزاد سوچ رکھنے رائے کا اظہار کرنے کاحق نہیں ہے 
#نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو
@TeamPakPower 
@2Sehr
account_circle
S_k530(@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ بہت خوب صورت منظر ھے طیبہ راجہ کی اپنے والد کے ساتھ رہائی کے بعد کی تصویر
اللہ تعالیٰ صنم جاوید اور دیگر خواتین و حضرات کی بھی رہائی کی خبر سنائے
.

Team Legacy leavers
S_k530

account_circle