Kashif Rahman(@Kashif_369) 's Twitter Profile Photo

جماعتِ اسلامی کا الیکشن میں دھاندلی کے خلاف اسلام آباد میں بھرپور احتجاج! مرکزی و ضلعی قیادت سمیت جڑواں شہروں سے بڑی تعداد میں عوام الناس کی شرکت.

account_circle
Imran Lionheart(@MidasNudge) 's Twitter Profile Photo

جو ہوں فرعون ان کو میں خدا کہہ دوں،کبھی یہ ہو نہیں سکتا
جو ہو دجال اُس کو میں نَبی کہہ دوں،کبھی یہ ہو نہیں سکتا
مجھے زنجیر پہنا دو، مجھے سولی پہ لٹکا دو
مگر میں رہزنوں کو رہنما کہہ دوں،کبھی یہ ہو نہیں سکتا


account_circle
Farrukh Shahzad(@emfarrukh) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ہونے والی بدترین دھاندلی پر عالمی میڈیا کی ہیڈلائنز ۔

تاریخ میں شاید ہی اس طرح کی دھاندلی دیکھنے میں آئی ہو ایک لاڈلے کو لانے کے لیے جس طرح دھاندلی کا کھیل کھیلا گیا آج دنیا بھر میں پاکستان کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے۔


account_circle
Firdous(@nihan2124) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سلمان اکرم راجہ کو انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔



account_circle
Khalid Nawaz Official(@Sadhraich288) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: حلقہ این اے 106 ٹوبہ ٹیک سنگھ کی آج کی سماعت ریٹرننگ آفیسر عباس ذوالقرنین کے پیش نہ ہونے کی وجہ سے 20 فروری تک ملتوی کردی گئی
ریٹرننگ آفیسر این اے 106 عباس ذوالقرنین کو شوکاز نوٹس جاری


account_circle
humanity Always comes first 💙(@HumanitycomseF) 's Twitter Profile Photo

Nadia, an overseas Pakistani who is arrested she was protesting peacefully.
نادیہ ایک اورسیز پاکستانی جو امریکہ سے ووٹ کاسٹ کرنے آئینی حق ادا کرنے آئ اور ووٹ چوری ہو گیا پھر امن احتجاج کرنے پر گرفتار کر لیتا ہے گیا 🤦🏿‍♀️

account_circle
❤️💚 คfเfค 🇵🇰🇵🇰(@Melophile_fifa) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ نے بھی ایسے تاریخی الیکشن کروائے……
سب کے طوطے اڑادیے…..
سیاسی جامعتیں بھُوکلا گئ ہیںَ…کئی جیت تسلیم کر رہے ہیںَ مخالفوں کی اور کہیں کل عدم کا مطالبہ کر رہے ہیں……


account_circle
Adil ❤️ Sheikh(@adilqau6) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی لڑکوں کو گرل فرینڈ نہیں مل رہی 😂😄😄😄

اور پاکستانی حکومت کو وزیراعظم 😏😏🤔🤔

پاکستانی لڑکوں کو گرل فرینڈ نہیں مل رہی 😂😄😄😄

اور پاکستانی حکومت کو وزیراعظم 😏😏🤔🤔 #Election2024pakistan #Navalny #رفح_تباد
account_circle