aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

تاریخ بہادروں کو یاد رکھتی ہے ہمیں بہادر بننا ہے، عمران خان کی طرح بننا ہے اور پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے، زرتاج گل کا پشاور ہائیکورٹ کے احاطے سے بیان جاری

account_circle
Malik Naeem(@Naeempk_1) 's Twitter Profile Photo

چلو کرلیتے ہیں مقابلہ فیصلہ عوام کا۔۔۔!!

ان دونوں میں سے کس کے عزت زیادہ ہے؟؟

1)عمران ریاض خان 2) ٹاؤٹ قاضی

چلو کرلیتے ہیں مقابلہ فیصلہ عوام کا۔۔۔!!

ان دونوں میں سے کس کے عزت زیادہ ہے؟؟ 

 1)عمران ریاض خان              2) ٹاؤٹ قاضی

#ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں
account_circle
aryan(@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

پشاور ہائیکورٹ کے گیٹ پر اتنے نامردوں کی موجودگی میں بھلا زرتاج گل کیسے بھاگ سکتی ہے

account_circle
Hamid Mir fan(@Hamid_Mirfan) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کو اتنا پھیلائیں کہ وائرل ہو جائے اور فائز عیسی تک پہنچ جاۓ!
شائد شائد قاضی صاحب کو کچھ ہوش آ جائے کہ وہ انصاف کے سب سے بڑے منسب پر بیٹھے ہوئے ہیں خدارا انصاف کریں سارا پاکستان آپ کی طرف دیکھا رہا ہے


account_circle
Hooriya RanaPᵃᵏPᵒʷᵉʳ(@71h_r) 's Twitter Profile Photo


تحریک انصاف سے بلے کا نشان ایک بار پھر واپس لے لیا گیا، اللہ جانے اس بلے میں کس کی جان پھنسی ہوئی بلا نہ ہو گیا جن والا چراغ ہوگیا قطری صاحب آپ ہی آ جائیں بلے کو تو سکون آئے۔

#ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں
تحریک انصاف سے بلے کا نشان ایک بار پھر واپس لے لیا گیا، اللہ جانے اس بلے میں کس کی جان پھنسی ہوئی بلا نہ ہو گیا جن والا چراغ ہوگیا قطری صاحب آپ ہی آ جائیں بلے کو تو سکون آئے۔
account_circle
Raja Muhammad Shahzad Safdar PTI(@RMSS_PTI) 's Twitter Profile Photo

ہم سچائی کی آواز کو جانتے ہیں
اگر کوئی بڑی سیٹ پر بیٹھا ہوا
چھوٹے کردار کا آدمی نہیں جانتا
تو پھر انصاف کی کرسی پر بیٹھنا؟

account_circle