Urdu Poetry
@urdu_poetry
ID:44048906
02-06-2009 03:30:22
1,4K Tweets
14,2K Followers
50 Following
حسرتیں اور بھی قید ہیں دل کے زنداں میں 🌸
ہاں مگر تیری جو آرزو ہے سب سے الگ ہے ♥️
Urdu Poetry
#sadshayari #urdupoetry #urdushayari
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھے
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں ..
#sadshayari #urdupoetry #urdushayri Urdu Poetry
قسمیں کھاتے تھے جو عمر بھر ساتھ چلنے کی
آج وہی ہمیں دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہیں
Urdu Poetry
#sadshayari #urdushayri #urdupoetry
دِل کا لُٹنا تو مُحبّت میں ہے معمول کی بات
حوصلہ رکھئیے یہاں اور بھی نُقصاں ہُوں گے
#urdushayari #urdupoetry
کسی نے پاس رہ کر بھی ٹھکرایا مجھ کو۔۔
کسی نے دور سے دیکھ کر بھی صدقے اتارے۔۔
Urdu Poetry
#UrduPoetry
اُس کو اندازہ ہی نہیں میری نفرت کا۔۔۔
اُس شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل۔۔۔
#urdushayari #urdupoetry Urdu Poetry
اترا نہیں ہے دل سے وہ کوشش کے باوجود
اک شخص میری ذات پہ بھاری ہے اس قدر..
#sadshayari Urdu Shayari
منافقت کے دریچوں سے روشنی لے کر
فریب دیتے ہیں اکثر رفاقتوں کے چراغ
#sadshayari #urdushayri Urdu Shayari
وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی
زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں؟
زندگی تیرے تعاقب میں ہم
اتنا چلتے ہیں کہ ‘ مر’ جاتے ہیں
#urdupoetry #urdu_poetry Urdu Poetry
خاک مُٹھی میں لیٸے قبر کی یہ سوچتا ہوں
انسان جو مرتے ہیں تو غرور کِدھر جاتا ہے
#urdushayari Urdu Poetry
خوب تماشا ہے مٹی کے بنے لوگوں کا
اگر بيوفائی کرو تو روتے ہيں اور وفا کرو تو رلا دیتے ہیں
#urdushyari #urdu_poetry Urdu Poetry
دل سے نکلی نہیں ، شام جدائی والی....تم تو کہتے تھے بُرا وقت گزر جاتا ہے.....
Urdu Shayari
#sadshayari #urdupoetry #urdushayri
میں اس کی قید سے آزاد کہاں ہوں محسن
بنا کے رکھتا ہے سوچوں میں یرغمال مجھے
محسن نقوی🥀
#urdupoetry #urdushayri Urdu Shayari
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ ایک شخص...
جس کے نام سے ہی میرے چہرے پہ ہنسی آجاتی ہے
Urdu Shayari
#UrduPoetry #mohabbat #urdushayri