Taha Zargar 🇵🇸
@zargar_taha
A caged bird from a disputed legacy
ID:1294918758163603458
16-08-2020 08:48:28
9,3K Tweets
965 Followers
73 Following
Follow People
میرا لیڈر اسلام آباد سے لاہور کی طرف رواں دواں 🥀❣️
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو شیر۔
Imran Khan
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج ہمیں عمران خان کے ساتھ دل و جان سے کھڑے ہونے کی ضرورت ہے ... آج سب لوگ نکلو لاہور میں عمران خان کے لیے پاکستان کے لیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#LahoreJalsa
#PTIFamily
#Patriots
#امریکی_غلامی_نامنظور
ایک کی خراش پر آئی ایس آئی سے تحقیقات کا مطالبہ دوسری کا لخت جگر جل کر مر گیا اس پر کہتے ہیں ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ ظلم کا نظام کب تک
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک کی خراش پر آئی ایس آئی سے تحقیقات کا مطالبہ دوسری کا لخت جگر جل کر مر گیا اس پر کہتے ہیں ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ ظلم کا نظام کب تک
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جب عدالتیں غریبوں کے لییے الگ معیار رکھیں اور امیروں کے لییے الگ تب سب سے بڑا ڈاکو اور چور ملک کا حکمران بنتا ہے اور اس کی کابینہ چوروں پر مشتمل ہوتی ہے۔ ڈاکو ، قاتل ، چور کی قانون میں بھی عزت ہے اور ملک میں بھی۔۔۔ کون سا آئین اور کس قانون کی بات کریں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور