🌴محمود احمد قریشی🌴(@007_maq) 's Twitter Profileg
🌴محمود احمد قریشی🌴

@007_maq

نائب صدر مسلم لیگ ymt اور سوشل میڈیا ٹیم لاہور سٹی مریم نواز اور نوازشریف کا شیر۔ (یوتھیے اس اکاؤنٹ سے دور رہیں ) love ❤️ for all leagi. hates for none

ID:1335962675407446018

calendar_today07-12-2020 15:01:57

1,4K Tweets

279 Followers

0 Following

🌴محمود احمد قریشی🌴(@007_maq) 's Twitter Profile Photo

آج کاالیکشن pdm کچھ سیٹیں pti سے چھیننےمیں کامیاب ضرور ہوگئی لیکن اصل میں ان سب کا ببرشیرباہر بیٹھ کر مسکرارہا ہے
کیونکہ اس میں کوئی شک کی گنجائش نہی وہ انہیں under_19 کی ٹیم ہی سمجھ رہا چاہےوہ pdm ہو یا pti
جس دن ان سیاسی یتیموں کے ابو لندن سے جہاز میں بیٹھیں گےنقشہ مختلف ہوگا

آج کاالیکشن pdm کچھ سیٹیں pti سے چھیننےمیں کامیاب ضرور ہوگئی لیکن اصل میں ان سب کا ببرشیرباہر بیٹھ کر مسکرارہا ہے کیونکہ اس میں کوئی شک کی گنجائش نہی وہ انہیں under_19 کی ٹیم ہی سمجھ رہا چاہےوہ pdm ہو یا pti جس دن ان سیاسی یتیموں کے ابو لندن سے جہاز میں بیٹھیں گےنقشہ مختلف ہوگا
account_circle
🌴محمود احمد قریشی🌴(@007_maq) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ اَمۡوَالَ الۡیَتٰمٰی ظُلۡمًا اِنَّمَا یَاۡکُلُوۡنَ فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ نَارًا ؕ بُطُوۡنِہِمۡ نَارًا

بے شک جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں وہ تو اپنے پیٹ کی آگ میں بھسم کر رہے ہیں اور وہ آگ میں جلے جائیں گے۔
( سورت -نساء 10)

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ اَمۡوَالَ الۡیَتٰمٰی ظُلۡمًا اِنَّمَا یَاۡکُلُوۡنَ فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ نَارًا ؕ بُطُوۡنِہِمۡ نَارًا بے شک جو لوگ یتیموں کا مال ناحق کھاتے ہیں وہ تو اپنے پیٹ کی آگ میں بھسم کر رہے ہیں اور وہ آگ میں جلے جائیں گے۔ ( سورت -نساء 10)
account_circle
🌴محمود احمد قریشی🌴(@007_maq) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَاۡکُلُوۡنَ اَمۡوَالَ الۡیَتٰمٰی ظُلۡمًا اِنَّمَا یَاۡکُلُوۡنَ فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ نَارًا ؕ وَ سَیَصۡلَوۡنَ سَعِیۡرًا
Indeed,those who devour the property of orphans unjustly are only consuming into their bellies fire.And they will be burned in a Blaze
(Nissa 10)

account_circle
Amir H. Qureshi(@AmirHQureshi) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر شذرہ منصب نے جس ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوۓ عمران خائن کے 90 ہزار ووٹوں کے مقابل 78 ہزار ووٹ لیئے, میں اور PML-N کے تمام دوست انکے حوصلے کی داد دیتے ہیں- ڈاکٹر صاحبہ یہ سیٹ مستقبل قریب میں پکّی آپکی ہے (انشا الله)- آپکے کامیاب سیاسی کیریئر کیلئے ڈھیروں دعائیں- 🤲
Dr Shezra Mansab NA-112

account_circle
Asad R Chaudhry(@Asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

آج پوری رات یوتھیئے جشن منائیں گے لیکن
صبح اٹھیں گے تو وزیراعظم پھر شہباز شریف ھی ہوگا...
ہائے ربا یوتھئے لُٹے گئے 🤣😏

account_circle
SAIFU JUTT 🐬(@0MNS7) 's Twitter Profile Photo

ہم نے ریاست بچانے کا فیصلہ کیا ہے اس فیصلے سے ہمارا سیاسی نقصان ہوگا مگر ہم ریاست کی خاطر یہ نقصان برداشت کرنے کو تیار ہیں۔ شاہد خاقان عباسی کا ایک مہینہ پہلے Shahzeb Khanzada کو دیا گیا بیان ❤️🙏

account_circle
شبانہ شوکت(@Shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

شرقپوری نے پنجاب کے ضمنی انتخابات سے ایک رات پہلے ن لیگ سے استعفی دے کر سمجھا کہ شرق پور شریف شاید گدی نشینی کی وجہ سے اس کی جاگیر ہے اور جب چاہے جیت جائے
اپنی سیٹ جیت کر عمران خان کو تحفہ دینے ہی والا تھا کہ۔۔😂😂

شرقپوری نے پنجاب کے ضمنی انتخابات سے ایک رات پہلے ن لیگ سے استعفی دے کر سمجھا کہ شرق پور شریف شاید گدی نشینی کی وجہ سے اس کی جاگیر ہے اور جب چاہے جیت جائے اپنی سیٹ جیت کر عمران خان کو تحفہ دینے ہی والا تھا کہ۔۔😂😂
account_circle
🇵🇸 انجم ملک(@MlkAnjm1) 's Twitter Profile Photo

رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا

میرے پانچ نام ہیں
میں محمد اور احمد ہوں
میں 'الماحی'(مٹانے والا)ہوں کہ میرے ذریعے سے ﷲل کفر کو مٹائے گا
میں'الحاشر'(جمع کرنے والا) ہوں کہ میرے بعد لوگوں کو جمع کیا جائے گا
میں'العاقب' (آخری نبی) بھی ہوں

رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا میرے پانچ نام ہیں میں محمد اور احمد ہوں میں 'الماحی'(مٹانے والا)ہوں کہ میرے ذریعے سے ﷲل کفر کو مٹائے گا میں'الحاشر'(جمع کرنے والا) ہوں کہ میرے بعد لوگوں کو جمع کیا جائے گا میں'العاقب' (آخری نبی) بھی ہوں #اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
الطاف گجر(@AltafGujjar10) 's Twitter Profile Photo

یہ جتنے تنخواہ دار درباری اب ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہے ہیں صبح یہ آپ کو چیختے روتے پِیٹتے نظر آئیں گے جب ان کو بتایا جائے گا کہ پارلیمنٹ عمران خان کمزور اور شہبازشریف بطور وزیراعظم مظبوط ہوگیا ہے

account_circle
الطاف گجر(@AltafGujjar10) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سپریم کورٹ کا صادق امین کراچی سے اک عام سے بندے شکست کھائے بیٹھا ہے

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤

❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
account_circle
Raheel Khokhar 𓃬(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگی دوستوں سے اپیل ہے کہ ریلیکس ہوجائیں جب قیادت نے الیکشن کو سیریس نہیں لیا کوئی الیکشن کمپین نہیں کی تو آپ لوگ بھی سیریس نہ لیں 😂🙏

account_circle
🌴محمود احمد قریشی🌴(@007_maq) 's Twitter Profile Photo

لو بھئی تیار ہو جاؤ

آج کی رات بڑی بھاری ہے
غم اور خوشی کی ملی جلی کیفیت ہوگی

account_circle
Muhammad Hamza Chowdary(@HamzaCh27) 's Twitter Profile Photo

عمرانڈوز کے نزدیک ملتان میں اس لئے ہارے کیونکہ جی کارکن موروثیت کے خلاف ہیں اس لئے بیزاری کا اظہار کیا تو پھر 17 جولائی کو زین قریشی کو کیوں جتوایا تھا؟ تب موروثیت کے خلاف جاگنے والا ضمیر مرا ہوا تھا اور خلاف ہو موروثیت کے تو 82000 ووٹ کیوں دے دیے موروثی امیدوار کو؟

account_circle