آمنہ باجواہ(@AMnAbW) 's Twitter Profileg
آمنہ باجواہ

@AMnAbW

I wholeheartedly accept PMLN and love Mian Muhammad Nawaz Sharif more than my heart and I am proud of PMLN and its leadership!

ID:1509219624688418818

calendar_today30-03-2022 17:23:10

80,2K Tweets

7,9K Followers

1,7K Following

Follow People
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

جب چاول 130 سے اک دم 350 پر پہنچ گیا تھا تو زمیندار نے احتجاج نہیں کیا،
👈 2000 والی کپاس 6000 تک پہنچنے پر زمیندار نہیں بولا،
👈پچھلے سیزن میں 3900 سرکاری ریٹ والی گندم غریب کو ٹکا کر 5500 روپے بیچنے والے
زمیندار اور آڑھتی آج گندم کا کم ریٹ پر کیوں رو رہے ہیں ؟

سید عدنان بادشاہ 🇵🇰

جب چاول 130 سے اک دم 350 پر پہنچ گیا تھا تو زمیندار نے احتجاج نہیں کیا، 👈 2000 والی کپاس 6000 تک پہنچنے پر زمیندار نہیں بولا، 👈پچھلے سیزن میں 3900 سرکاری ریٹ والی گندم غریب کو ٹکا کر 5500 روپے بیچنے والے زمیندار اور آڑھتی آج گندم کا کم ریٹ پر کیوں رو رہے ہیں ؟ @syed_bacha
account_circle
🇵🇰F.Waجid خan🇵🇰(@FWK034) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ آپکی وجہ سے لیٹ پہنچنا پڑتا ہے
خدا را جلدی کریں ورنہ کچھ نہیں بچنا بس چادریں چکیں اور نکلیں۔۔
اور ہاں اپنے اپنے پرس مت بھولیے ہر چیز بس مجھے ہی یاد کروانا پڑتا ہے😳
آمنے ایک دو شاپر ایکسٹرا رکھنا پرس میں۔
scorpio♏#DJ 🧓🏻
آمنہ باجواہ
🌹سائرہ محبوب🌹

account_circle
آمنہ باجواہ(@AMnAbW) 's Twitter Profile Photo

” جب میں تمہیں اپنا وقت دیتی ہوں، تو میں تمہیں اپنی زندگی کا وہ حصہ دیتی ہوں جس کو میں کبھی واپس نہیں لا سکتی

💟🩷💗

𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛

” جب میں تمہیں اپنا وقت دیتی ہوں، تو میں تمہیں اپنی زندگی کا وہ حصہ دیتی ہوں جس کو میں کبھی واپس نہیں لا سکتی 💟🩷💗 𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛
account_circle
آمنہ باجواہ(@AMnAbW) 's Twitter Profile Photo

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*الله کی رضا کے لیے اپنے لہجوں میں نرمی لائیں کہ نرمی کرنے والے کو الله پسند فرماتا ہے...!!!*

🕊صبح بخیر 🕊

𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *الله کی رضا کے لیے اپنے لہجوں میں نرمی لائیں کہ نرمی کرنے والے کو الله پسند فرماتا ہے...!!!* 🕊صبح بخیر 🕊 𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛
account_circle
آمنہ باجواہ(@AMnAbW) 's Twitter Profile Photo

ضروری نہیں سوشل میڈیا کا ہر رشتہ عشق و عاشقی اور ٹھرک پر منحصر ہو!

کچھ نامعلوم رابطے ادب، احترام اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں۰۰🌸😇

𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛

ضروری نہیں سوشل میڈیا کا ہر رشتہ عشق و عاشقی اور ٹھرک پر منحصر ہو! کچھ نامعلوم رابطے ادب، احترام اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں۰۰🌸😇 𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛
account_circle
آمنہ باجواہ(@AMnAbW) 's Twitter Profile Photo

اجنبیت ایک راز ہے،
راز میں تجسس،
تجسس میں کشش،
کشش میں ایک دوسرے کی کھوج
اور جب کھوج مکمل ہوجاتی ہے
تو بیزاری غالب آ جاتی ہے۔🥀🍂

اسلام وعلیکم
صبح بخیر

𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛

اجنبیت ایک راز ہے، راز میں تجسس، تجسس میں کشش، کشش میں ایک دوسرے کی کھوج اور جب کھوج مکمل ہوجاتی ہے تو بیزاری غالب آ جاتی ہے۔🥀🍂 اسلام وعلیکم صبح بخیر 𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛
account_circle
Bepeer(@Bepeer999) 's Twitter Profile Photo

مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی کی Nude ویڈیو لیک ہو گئی ہے🤔ڈکی کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے بنائی گئی ہے🤔
لیکن جب سوشل میڈیا پر بیوی دکھا کر ڈالر کماو گے تو بہت کچھ برداشت کرنا پڑے گا۔

مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی کی Nude ویڈیو لیک ہو گئی ہے🤔ڈکی کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے بنائی گئی ہے🤔 لیکن جب سوشل میڈیا پر بیوی دکھا کر ڈالر کماو گے تو بہت کچھ برداشت کرنا پڑے گا۔
account_circle
آمنہ باجواہ(@AMnAbW) 's Twitter Profile Photo

احساس...میں شدید طلاطم کے باوجودِ
چپ ہوں ۔۔۔مجھے جیسے سکون میسر ہو جس طرح۔۔۔!!!
Gud ni8

𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛

احساس...میں شدید طلاطم کے باوجودِ چپ ہوں ۔۔۔مجھے جیسے سکون میسر ہو جس طرح۔۔۔!!! Gud ni8 𝄟≛⃝#ABW_انتخاب𝄟≛
account_circle
آمنہ باجواہ(@AMnAbW) 's Twitter Profile Photo

کبھی ایڈمن کی بھی تعریف کر دیا کریں
وہ بھی دل رکھتے ہیں چلو سب اپنے فیورٹ ایڈمن کی تعریف کریں
کوئی نصیحت
کوئی پوئٹری
کوئی اچھی بات❤️
My fvrt admin👉🇵🇰F.Waجid خan🇵🇰
My twitter teacher my mentor and now my everything 🫠😜🥰💝🙈

کبھی ایڈمن کی بھی تعریف کر دیا کریں وہ بھی دل رکھتے ہیں چلو سب اپنے فیورٹ ایڈمن کی تعریف کریں کوئی نصیحت کوئی پوئٹری کوئی اچھی بات❤️ My fvrt admin👉@FWK034 My twitter teacher my mentor and now my everything 🫠😜🥰💝🙈
account_circle
Faheem_GiLL(@Faheem__GiLL) 's Twitter Profile Photo

رزق اور موت کا خوف نہ رکھو
یہ اختیار صرف ﷲ کے پاس ہے
بیشک نہ کوئی تمھارا رزق چھین سکتا ہے
اور نہ ہی موت دے سکتا ہے سوائے ﷲ تعالیٰ کے

رزق اور موت کا خوف نہ رکھو یہ اختیار صرف ﷲ کے پاس ہے بیشک نہ کوئی تمھارا رزق چھین سکتا ہے اور نہ ہی موت دے سکتا ہے سوائے ﷲ تعالیٰ کے #سبحان_الله_العظيم_اللہ_اکبر_استغفراللہ
account_circle
آمنہ باجواہ(@AMnAbW) 's Twitter Profile Photo

بریانی کھانا جہالت ہے! لیکن جوتا چومنا اور گلے میں لٹکانا شعور کی اعلی مثال ہے نا یوتھیو🖐🏻

account_circle