𝒟𝒾𝓎𝒶 𝒩𝑜𝑜𝓇🦋(@0D4k7) 's Twitter Profileg
𝒟𝒾𝓎𝒶 𝒩𝑜𝑜𝓇🦋

@0D4k7

مجھے پسند نہیں___بےشمار میں شمار ہونا🔥💯

ID:1617125101039767552

calendar_today22-01-2023 11:41:05

5,6K Tweets

4,9K Followers

4,4K Following

Follow People
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

تم تو ایسے اداس بیٹھے ہو
جیسے بیگم کے پاس بیٹھے ہو___!!😞

جون ٹینشن ایلیا😛😂

تم تو ایسے اداس بیٹھے ہو جیسے بیگم کے پاس بیٹھے ہو___!!😞 جون ٹینشن ایلیا😛😂
account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

جب تیرا حکم ملا ترکِ محبت کر دی
دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی__!!🔥

جب تیرا حکم ملا ترکِ محبت کر دی دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی__!!🔥
account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

تمام عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے🥹🫶❤️

تمام عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے🥹🫶❤️
account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

سات رنگوں کی قسم ، تُو میرا رنگِ ہشتم
میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاؤں گی__!!🔥

سات رنگوں کی قسم ، تُو میرا رنگِ ہشتم میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاؤں گی__!!🔥
account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

پیاری بہنا Reenaikram👑 کو فالو کریں
اور پّکا والا فالو بیک لیں💯
پہلے بھی اکاؤنٹ سسپنڈ ہوا ہے اس اکاؤنٹ کو
سپورٹ کریں پلیز ❤️

Reenaikram👑

پیاری بہنا @guriyaikram123 کو فالو کریں اور پّکا والا فالو بیک لیں💯 پہلے بھی اکاؤنٹ سسپنڈ ہوا ہے اس اکاؤنٹ کو سپورٹ کریں پلیز ❤️ @guriyaikram123
account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

Random girl in 90's movie

Pita ji I can't marry him.I'm already in
Love with someone else.

Le Pita ji : 👇😭😂

Random girl in 90's movie Pita ji I can't marry him.I'm already in Love with someone else. Le Pita ji : 👇😭😂
account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

تیری آنکھوں میں ہے روشن دواۓ دل
تیرے ہاتھوں میں میرے غم کا مرہم ہے___!!🔥

تیری آنکھوں میں ہے روشن دواۓ دل تیرے ہاتھوں میں میرے غم کا مرہم ہے___!!🔥
account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

اُنہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں
ہمیں یہ جنون ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے__!!❤️🔥

اُنہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنون ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے__!!❤️🔥
account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

Age 18: apna time aye ga
Age 28: apne time aye ga
Age 38: apna time aye ga
Age 48: apna time aye ga

Age 58, Doctor : inka time aa gya ha
Ehl e khana ko bula len...😬😭😂

account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

وجود کی بساط پر بڑی عجیب مات تھی
یقیں لٹا کے چل پڑے ، گماں بچا کے رکھ لیا___!!🖤🥀

وجود کی بساط پر بڑی عجیب مات تھی یقیں لٹا کے چل پڑے ، گماں بچا کے رکھ لیا___!!🖤🥀
account_circle
Diya🦋(@Diya__47) 's Twitter Profile Photo

الســـــلام علیـــــکم۔۔۔۔!!🙂

میں یہاں کسی کو یاد ہوں یا نہیں؟؟🥹

account_circle