Wajid Ghulam(@0wajid4) 's Twitter Profileg
Wajid Ghulam

@0wajid4

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

ID:1704194012486455296

calendar_today19-09-2023 18:02:07

337 Tweets

508 Followers

512 Following

(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

اتنے بھی رنگ نہ تھے مُصوّر کے ہاتھ میں
جتنے نقوش وہ میرے چہرے میں بھر گیا۔۔۔🫰

اک حادثے نے روح میں وہ توڑ پھوڑ کی
جو بھی ذرا قریب ہُوا, وہ ہی ڈر گیا!!!✍️🥀

اتنے بھی رنگ نہ تھے مُصوّر کے ہاتھ میں جتنے نقوش وہ میرے چہرے میں بھر گیا۔۔۔🫰 اک حادثے نے روح میں وہ توڑ پھوڑ کی جو بھی ذرا قریب ہُوا, وہ ہی ڈر گیا!!!✍️🥀 #محبت_مافیا
account_circle
Wajid Ghulam(@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

اسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت
اسے تو چھوڑ کر کبھی کوئی گیا نہیں
🙂💔

اسے پتہ ہی کہاں ہے جدائی کی وحشت اسے تو چھوڑ کر کبھی کوئی گیا نہیں 🙂💔
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

❣️السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ💖

💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚

ﷲ پاک💖 آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں🥰 ہی خوشیاں🥰 بھر دےہمیشہ خوش😍 رہیں اور ہمیشہ خوشیاں😘 بانٹتے رہیں آپ سب بی مجھے اپنی دعاوں🤲 میں یاد رکھا 💕💕💕🎉کیجیے۔💖 آمین یارب العالمین آمین🙏🤲🕋🤲💕

❣️السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ💖 💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚 ﷲ پاک💖 آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں🥰 ہی خوشیاں🥰 بھر دےہمیشہ خوش😍 رہیں اور ہمیشہ خوشیاں😘 بانٹتے رہیں آپ سب بی مجھے اپنی دعاوں🤲 میں یاد رکھا 💕💕💕🎉کیجیے۔💖 آمین یارب العالمین آمین🙏🤲🕋🤲💕
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ♥

ایمان بخیــــر زندگی 🤍

جُمعہ مبارک 💚

پوسٹ پڑھتی پیاری آنکھوں کے لئے دعا ہے...!🤲🏻
◆ کہ اللّٰـــہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو حلال اور وسیع رزق لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے۔ 💜
اٰمین💙

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ♥ ایمان بخیــــر زندگی 🤍 جُمعہ مبارک 💚 پوسٹ پڑھتی پیاری آنکھوں کے لئے دعا ہے...!🤲🏻 ◆ کہ اللّٰـــہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو حلال اور وسیع رزق لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ پاک سب کے والدین کو سلامت رکھے۔ 💜 اٰمین💙
account_circle
Wajid Ghulam(@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

قسطوں پر موبائل لیا تھا مجھے کیا پتا تھا یہ سب دیکھنا پڑے گا

قسطوں پر موبائل لیا تھا مجھے کیا پتا تھا یہ سب دیکھنا پڑے گا
account_circle
Wajid Ghulam(@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

حُسن وہ واحد بہانہ ہے جو عورت کی ساری حماقت اور بے وقوفی معاف کروا دیتا ہے.

.

حُسن وہ واحد بہانہ ہے جو عورت کی ساری حماقت اور بے وقوفی معاف کروا دیتا ہے. .
account_circle
Wajid Ghulam(@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

وجودكِ يجعل كل شيء بخير، حتى أنا...!!
تُمہارے ہونے سے سب کُچھ ٹھیک ہو جاتا ہے یہاں تک کہ میں بھی.❤🥀🖤

وجودكِ يجعل كل شيء بخير، حتى أنا...!! تُمہارے ہونے سے سب کُچھ ٹھیک ہو جاتا ہے یہاں تک کہ میں بھی.❤🥀🖤
account_circle
Wajid Ghulam(@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

*_اسلام و علیکم_*✨🍂
*_کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گیں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں اللَّه پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے جزاک اللَّه_*🌸♥️

*_اسلام و علیکم_*✨🍂 *_کیسے ہیں آپ سب امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گیں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں اللَّه پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے جزاک اللَّه_*🌸♥️
account_circle
Wajid Ghulam(@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

ساز میں کھوئے رہے , سوز نہ سمجھا کوئی ..
.درد کی ٹیس تھی پازیب کی چھم سے آگے 🙃💔

ساز میں کھوئے رہے , سوز نہ سمجھا کوئی .. .درد کی ٹیس تھی پازیب کی چھم سے آگے 🙃💔
account_circle
Wajid Ghulam(@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

ڈھونڈنے کو تجھے اے میرے نا ملنے والے
وہ چلا ہے جسے اپنا بھی پتہ یاد نہیں۔

ڈھونڈنے کو تجھے اے میرے نا ملنے والے وہ چلا ہے جسے اپنا بھی پتہ یاد نہیں۔
account_circle
Wajid Ghulam(@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

وقت گزرتا گیا، اور میں نے بہت سی عورتوں سے محبت کی۔ اور جب انہوں نے مجھے اپنے قریب کیا... اور پوچھا کہ کیا میں انہیں یاد رکھوں گا میں نے کہا، 'ہاں، میں تمہیں یاد کروں گا۔' لیکن صرف ایک کو میں کبھی نہیں بھولا جس نے کبھی نہیں پوچھا...

ملینا۔💜

وقت گزرتا گیا، اور میں نے بہت سی عورتوں سے محبت کی۔ اور جب انہوں نے مجھے اپنے قریب کیا... اور پوچھا کہ کیا میں انہیں یاد رکھوں گا میں نے کہا، 'ہاں، میں تمہیں یاد کروں گا۔' لیکن صرف ایک کو میں کبھی نہیں بھولا جس نے کبھی نہیں پوچھا... ملینا۔💜
account_circle
Wajid Ghulam(@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

میں نے ایک شخص محبت میں جیت کے ہارا ہے اب مجھے یہ عشق کے میدان برے لگتے ہیں💔💔💔

میں نے ایک شخص محبت میں جیت کے ہارا ہے اب مجھے یہ عشق کے میدان برے لگتے ہیں💔💔💔
account_circle
Wajid Ghulam(@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

عید کی تیاریاں شروع ہوگئیں!
پہلا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ کراچی سے موصول
😁😅😅

عید کی تیاریاں شروع ہوگئیں! پہلا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ کراچی سے موصول 😁😅😅
account_circle
(AK-47)(@Azam__47) 's Twitter Profile Photo

𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞 Saim Rajpoot Sadam Afridi Safdar Bodla SAEED AKHTAR Sana ABⁱᴾⁱᵃⁿ Ali masoom ابن نواب 🕊️ Uzma Khan Amber hashmi 2008 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

account_circle
Wajid Ghulam(@0wajid4) 's Twitter Profile Photo

عیدالفطر کے لئے کسی دوست کو
/10/20/50/100 والی فریش نیو نوٹ کاپیاں چاہیئیں تو رابطہ کریں
لوکیشن
کشمور کندھ کوٹ کچے کا علاقہ سندھ
10 والی کاپی 900 کئ فائنل ملی گی 😂😂😂

عیدالفطر کے لئے کسی دوست کو /10/20/50/100 والی فریش نیو نوٹ کاپیاں چاہیئیں تو رابطہ کریں لوکیشن کشمور کندھ کوٹ کچے کا علاقہ سندھ 10 والی کاپی 900 کئ فائنل ملی گی 😂😂😂
account_circle