💞‏عــــــــزیزم 💞(@1AZMo) 's Twitter Profileg
💞‏عــــــــزیزم 💞

@1AZMo

Alhamdulilah for Everything 🙏

Proud Kashmiri ❣️ Pakistan 🇵🇰

ساری عزّتیں،
اورساری کامیابیاں،
صرف اللّہ ﷻ کی طرف سے ہیں

ID:1485926695341379588

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3a@1AzMo%2Fexclude%3Areplies&s=09 calendar_today25-01-2022 10:45:18

142,4K Tweets

4,6K Followers

3,4K Following

💫عزیز __ مغل✨(@abir6067) 's Twitter Profile Photo

Asslam o Alikum 🥀
Good morning ☕

میرے مولا میری ایک بہن کینسر جیسے مرض سے لڑ رہی ہے اللــــہ کریم اسکو صحت اور تندرستی عطا فرمائیں. بیشکـــــ میرا رب شفا عطا کرنے والا ہے.
آمیـــــــن ثم آمیــــــــن یَارب العالمین 🤲

Asslam o Alikum 🥀 Good morning ☕ میرے مولا میری ایک بہن کینسر جیسے مرض سے لڑ رہی ہے اللــــہ کریم اسکو صحت اور تندرستی عطا فرمائیں. بیشکـــــ میرا رب شفا عطا کرنے والا ہے. آمیـــــــن ثم آمیــــــــن یَارب العالمین 🤲
account_circle
💫عزیز __ مغل✨(@abir6067) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ عمرہ کی نیت کر کے احرام باندھ لیے ہیں اب مسجد حرم مکی مکہ مکرمہ روانگی میکات سے

account_circle
💫عزیز __ مغل✨(@abir6067) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ مکہ کی جانب راستے میں ہیں جس رفتار سے دوست گاڑی چلا رہا ہے 12 گھنٹے کا سفر 8 گھنٹے میں طے کر لیں گے 🙂
میری سن بھی نہیں رہا 😅

account_circle
Bia kHan(@Biak0_) 's Twitter Profile Photo

✍️ گہرے الفاظ :--
وہ چن لیتا ہے ☝️✨
ان کو .....
جنہیں دوسروں کے لۓ سکون کا ذریعہ بنانا ہو 💯✨
پھر ان لوگوں میں ایسی کشش ڈال دیتا ہے کہ .....
ان سے کوٸ رشتہ نہ ہونے کے باوجود بھی ان کا پاس رہنا سکون دیتا ہے 💯✨

✍️'Biaツ 👑'*___❤️‍🩹😘💖

✍️ گہرے الفاظ :-- وہ چن لیتا ہے ☝️✨ ان کو ..... جنہیں دوسروں کے لۓ سکون کا ذریعہ بنانا ہو 💯✨ پھر ان لوگوں میں ایسی کشش ڈال دیتا ہے کہ ..... ان سے کوٸ رشتہ نہ ہونے کے باوجود بھی ان کا پاس رہنا سکون دیتا ہے 💯✨ ✍️'Biaツ 👑'*___❤️‍🩹😘💖
account_circle
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇰🇼(@Neena_Alli) 's Twitter Profile Photo

﷽🙌🏻💚

السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ 💚

اللَّهُمَّ إنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْماً كَثِيرَاً
وَلا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إلاَّ أَنْتَ
فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي
إنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ💚

آمیـــــــــــــن ثم…

﷽🙌🏻💚 السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ 💚 اللَّهُمَّ إنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْماً كَثِيرَاً وَلا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إلاَّ أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ💚 آمیـــــــــــــن ثم…
account_circle
Bia kHan(@Biak0_) 's Twitter Profile Photo

❣️السلام عليكم ورحمة الله وبركآته! 🥀🥀

*صبح بخیر*🥀

لوگ کاغذ کی تصویروں میں خوبصورت اور نمایاں نظر آنا چاہتے ہیں لیکن اپنے کردار کی فکر نہیں کرتے اور بھول جاتے ہیں کہ انسان کا اچھا عمل اس کی سب سے بہترین تصویر ہے
دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ…

❣️السلام عليكم ورحمة الله وبركآته! 🥀🥀 *صبح بخیر*🥀 لوگ کاغذ کی تصویروں میں خوبصورت اور نمایاں نظر آنا چاہتے ہیں لیکن اپنے کردار کی فکر نہیں کرتے اور بھول جاتے ہیں کہ انسان کا اچھا عمل اس کی سب سے بہترین تصویر ہے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ…
account_circle
‏🍁ذمـــــــــل⁦⁦⁦⁦🇵🇰⁩ PTI(@its_all29) 's Twitter Profile Photo

ڈرون اسرائیل پہنچیں یانہیں کل ہمارے پٹرول پمپس پر گاڑیاں ہی گاڑیاں ہونگی آپ پٹرول ٹینکی ڈرم بھر لیں

account_circle
‏🍁ذمـــــــــل⁦⁦⁦⁦🇵🇰⁩ PTI(@its_all29) 's Twitter Profile Photo


ظالم انتہائی قابل رحم ہے اسکو احساس ہی نہیں کہ اسکی کتنی سخت پکڑ ہونیوالی ہےحجاج بن یوسف ہر رات تہجد میں دس سپاروں کی تلاوت کیا کرتا تھا لیکن اسکے ظلم کی وجہ سے اللّہ نے عبرتناک موت سے دوچار کیا پیٹ میں کیڑے پڑ گئے اور آنتیں باہر نکل آئیں

account_circle
‏🍁ذمـــــــــل⁦⁦⁦⁦🇵🇰⁩ PTI(@its_all29) 's Twitter Profile Photo

کپتان ایک سیاسی قوت ہے جبکہ ن لیگ و دیگر جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کے لیے اس سیاسی قوت کو ہائی جیک کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہیں،
قید کے 253 دن مکمل Imran Khan اِس خطے میں تاریخ رقم کر چکا

account_circle
💫عزیز __ مغل✨(@abir6067) 's Twitter Profile Photo

آج انشاءاللہ تعالیٰ عمرے پر جانے کی تیاری ہے. دعاؤں کی درخواست ہے سفر بخیـــــــر رہے...

account_circle
💞عزیز/مغل💞(@Aziz_Writes1) 's Twitter Profile Photo


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹



اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے

💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞

اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے 💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞 اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا
account_circle
💫عزیز __ مغل✨(@abir6067) 's Twitter Profile Photo

Asslam o Alikum 💕
Subah Baker 💕

زندگی کے عجائبات میں سے یہ بھی ایک عجوبہ ہے کہ انسان ایسے لوگوں کے ہاتھوں تکلیف اٹھاتا ہے، جن کے بارے میں وہ دعائیں کرتا رہتا ہے کہ انھیں تکلیف میں نہ دیکھوں💙

Asslam o Alikum 💕 Subah Baker 💕 زندگی کے عجائبات میں سے یہ بھی ایک عجوبہ ہے کہ انسان ایسے لوگوں کے ہاتھوں تکلیف اٹھاتا ہے، جن کے بارے میں وہ دعائیں کرتا رہتا ہے کہ انھیں تکلیف میں نہ دیکھوں💙
account_circle
💫عزیز __ مغل✨(@abir6067) 's Twitter Profile Photo

جیتے ہیں تو سو عیب نظر آتے ہیں ہم میں

مر جائیں تو ہم سا کوئی _ اچھا نہیں ہوتا

عزیزم 🌾

account_circle
Bia kHan(@Biak0_) 's Twitter Profile Photo

Never leave a true relationship for any faults ....
Never break a sincear ❤️ that only for you....
Nobody is perfect,
And in the end, Affection is always greater than perfection ...
Because.....
One real person is enough for life just one is enough .......💞…

Never leave a true relationship for any faults .... Never break a sincear ❤️ that only for you.... Nobody is perfect, And in the end, Affection is always greater than perfection ... Because..... One real person is enough for life just one is enough .......💞…
account_circle
💫عزیز __ مغل✨(@abir6067) 's Twitter Profile Photo

آ جائیں شاعری کی ٹائم ہوا چاہتا ہے
اپنی پسندیدہ شاعری
آنکھوں پر.....
یوں تو بہت ہیں آنکھوں کے سامنے__
پر دل اس نادان پر آ کے ٹھہر سا گیا ہے

آ جائیں شاعری کی ٹائم ہوا چاہتا ہے اپنی پسندیدہ شاعری آنکھوں پر..... یوں تو بہت ہیں آنکھوں کے سامنے__ پر دل اس نادان پر آ کے ٹھہر سا گیا ہے
account_circle