AaM¡R Rasheed(@AamirRasheed085) 's Twitter Profile Photo

*بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں*😭
ان کی معصوم شرارتیں
*اللّٰہ کو بہت پسند ہیں*😘
مسجد کو پیار محبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے 🥀
تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے۔👇
بچوں کو تو خصوصی شفقت اور محبت دی جانی چاہیے 🥀
تاکہ انہیں پتہ چلے اللّٰہ کیسا ہے 💞
*جس کے گھر میں

account_circle
AaM¡R Rasheed(@AamirRasheed085) 's Twitter Profile Photo

ہمارے اطراف میں خٌوبصورت چہرے تو بہت
مل جاتے ہیں، مگر خٌوبصٌورت سوچ بہت کم مٌیسّر ہے ||❤

جان لیوا تھی سانولی رنگت جناب کی!!!!😘✨۔
اور کچھ ہم بھی کڑک چائے کے شوقین تھے!!!!!
❤صاحبہ 💙

ہم سو فی صد اچھے نہیں ہیں، لیکن ہماری نیتیں سب کے ساتھ مخلص ہیں، یہی کافی ہے کہ ہم اپنے اندر ایک اچھا جذبہ رکھیں، اور ہمارے دو چہرے نہیں ہیں ہمارے لیے یہی کافی ہے!!

(خلیل جبران)

جن لوگوں نے منصوبہ بنایا وہ عمران خان کا نام یا تصویر کہیں نظر نہیں آنے دیں گے انہیں ایک بار پھر عمران خان اور عوام نے شکست دی ہے۔ عمران خان پاکستان کے کونے کونے میں موجود ہیں۔ شہباز گل

#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
account_circle
AaM¡R Rasheed(@AamirRasheed085) 's Twitter Profile Photo

ہر اِنسان کی گھڑی اس کے اندر نصب ہے، جس کا تعلق اس پر بیتنے والی کیفیت سے مُنسلک ہے
یہ باہر لگی گھڑیاں بھلا وقت کب بتاتی ہیں، یہ تو صِرف گزرنے والے سیکنڈ منٹ اور گھنٹے کا حساب رکھتی ہیں جو ہمارے اندر بیتے بس وہی ہمارا وقت ہوتا ہے

نو ماہ عمران خان کے خلاف اربوں روپیہ کے اشتہار چلائے گئے وہ ملک دشمن ہے غدار ہے , کل ایک تصویر جھلک نے نو ماہ کی کیمپن کو اڑا کر رکھ دی , یہ ایک تصویر سے ڈر رہے ہیں سوچو وہ باہر آگیا تو کیا ہوگا , زین قریشی کا دھواں دار خطاب

#NA148 #Multan
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
AaM¡R Rasheed(@AamirRasheed085) 's Twitter Profile Photo

آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں۔۔♥️

ہم برگر بچے تھے ہمیں کس نے بنایا
آتنک وادی
انتشاری ٹولا
دہشت گرد

کںھی بھی کسی بھی رشتے میں شدت مت لائیں۔۔
کیونکہ شدتیں جذبات کو آزاد و بےلگام اور جلا کر راکھ کر دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں !!!!!

جـو لـوگـــ آپ سـے بغــض اور حســد رکھتے ہیں اُن سـے نفـرت نــہ کـریـں
کیــونکـہ یہـی تــو آپ کــےاصـل پرستار ہیـں جنہیں مکمــل یقیــن ہـے کــہ آپ ان ســے بہتــر ہیـں۔۔!!!

کِسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو کُھل کر دیں ورنہ صاف اِنکار کر دیں درمیانی راستہ مُنافقت کا ہوتا ہے اور مُنافق انسان کسی رِشتے کے لائق نہیں ہوتا...! - ' 🙂🖤
❤️

رویوں کو نرم رکھیں کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں سبب پوچھ لیں کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہوں وہ اسکا ڈپریشن ہو جس خاموشی کو قطع تعلقی سمجھ رہے ہیں وہ خود سے شکست ہو پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں رابطہ کرنے میں