Ahmad Ayub(@Adtti67) 's Twitter Profileg
Ahmad Ayub

@Adtti67

𝗕𝗲 𝘀𝗶𝗹𝗲𝗻𝘁 𝗮𝗻𝗱 𝗹𝗲𝘁 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝘀𝘂𝗰𝗰𝗲𝘀𝘀 𝘀𝗵𝗼𝘂𝘁.😇
#Muslim☪️
#Medical-Student 🩺👨‍⚕️
#single
#Pubg_ID-5717400844

ID:1348645484743847942

calendar_today11-01-2021 14:58:51

107 Tweets

66 Followers

20 Following

Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

آہ تم فطرتِ انسان کے ہمراز نہیں۔۔ میری آواز فقط میری ہی آواز نہیں۔۔ انگنت روحوں کی فریاد ہے شامل اس میں۔۔
سسکیاں بن کے دھڑکتے ہیں کئ دل اس میں۔۔
تہہ نشیں موج یہ طوفان بنے گی ایک دن۔۔ اسکی یلغار میری ذات پہ موقوف نہیں۔۔ اس کی گردش میرے دن رات پہ موقوف نہیں

account_circle
Ahmad Ayub(@Adtti67) 's Twitter Profile Photo

ایک خواہش ہے کچھ خواب مکمل ہوجائیں❤🥀🙂 @ ГУМ «Чынар» instagram.com/p/Cktg6z4LLqG/…

account_circle
📝TYB🥀(@TYBttii) 's Twitter Profile Photo

ہم خود تراشتے ہيں منازل کے سنگِ راہ
ہم وہ نہيں ہيں جِن کو زمانہ بنا گیا

account_circle
📝TYB🥀(@TYBttii) 's Twitter Profile Photo


***پر سکون زندگی کا راز صرف ایک ہے اور وہ وہی ہے جس کو قناعت کہتے ہیں یعنی جو کچھ اللہ تعالٰی نے دیا ہے اس پر صابر و شاکر رہنا***

account_circle
Ahmad Ayub(@Adtti67) 's Twitter Profile Photo

Just a dozen of high quality qudits will be sufficient to simulate the state of 100 billion neurons of human brain for quantum machine learning. MAyubBhati Hafiz Muhammad Umair ⚡Dr Yaqoob Bhatti📝

Just a dozen of high quality qudits will be sufficient to simulate the state of 100 billion neurons of human brain for quantum machine learning. @aybtti @HafizUmair22 @YBttiz
account_circle
📝TYB🥀(@TYBttii) 's Twitter Profile Photo

کم از کم اس کو فرقوں میں نہ بانٹو !
علیؑ حق ہے، سو حق پر سب کا حق ہے۔

account_circle
📝TYB🥀(@TYBttii) 's Twitter Profile Photo

بچپن میں صورتحال تب بڑی مذیدار ہو جایا کرتی تھی جب تازہ تازہ پھینٹی کھا کر بیٹھتے تھے اور اسی وقت کوئی مہمان آ جاتا تھا...
بندہ نہ رونے کا نہ ہنسنے کا... 😁
مہمان بھی چسکے لینے کے لئے پوچھتے تھے، بیٹا کیا ہوا، ایسا منہ کیوں بنایا ہوا ہے؟؟

account_circle
.(@DogeArmyKing) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے تمام ٹائیگرز کو فالو بیک دوں گا مجھے فالو کر کے ریٹویٹ کرتے جائیں فالو بیک لیتے جائیں..

account_circle
📝TYB🥀(@TYBttii) 's Twitter Profile Photo

ایک کھجور سے روزہ رکھ کر میدان میں نکلنے والے 313 اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتوں کو سلام!
یوم_بدر
17رمضان المبارک

account_circle