⚡Dr Yaqoob Bhatti📝(@YBttiz) 's Twitter Profileg
⚡Dr Yaqoob Bhatti📝

@YBttiz

رب کریم میرے وطن عزیز کی حفاظت فرما ۔ معاشی استحکام عطا فرما ۔ سرحدوں کی حفاظت فرما ۔ امن و آمان واستحکام عطا فرما
آمین یارب العالمین

ID:2560298373

linkhttp://www.fb.com calendar_today23-05-2014 13:50:17

83,4K Tweets

18,3K Followers

10,2K Following

⚡Dr Yaqoob Bhatti📝(@YBttiz) 's Twitter Profile Photo

جعلی ڈگری کی بنیاد پر ملازمت اور اس کی آمدنی کا حکم
سوال
جعلی ڈگری پر نوکری کرنا کیسا ہے؟ ایسی آمدنی حلال ہوگی؟
جواب
جعلی ڈگری جھوٹ، خیانت، دھوکا دہی، فریب اور حق داروں کی  حق تلفی جیسے گناہوں پر مشتمل ہونے  کی وجہ سے ناجائز ہے، لہذا  جعلی طریقہ سے  ڈگری حاصل کرنا شرعاً جائز نہیں

جعلی ڈگری کی بنیاد پر ملازمت اور اس کی آمدنی کا حکم سوال جعلی ڈگری پر نوکری کرنا کیسا ہے؟ ایسی آمدنی حلال ہوگی؟ جواب جعلی ڈگری جھوٹ، خیانت، دھوکا دہی، فریب اور حق داروں کی  حق تلفی جیسے گناہوں پر مشتمل ہونے  کی وجہ سے ناجائز ہے، لہذا  جعلی طریقہ سے  ڈگری حاصل کرنا شرعاً جائز نہیں
account_circle
⚡Dr Yaqoob Bhatti📝(@YBttiz) 's Twitter Profile Photo

بس اتنا چاہوں اسے سناؤں اسے پلاؤں
میں پانچ بسکٹ اور ایک چائے اگر وہ آئے
❤️Dr Yaqoob❤️

بس اتنا چاہوں اسے سناؤں اسے پلاؤں میں پانچ بسکٹ اور ایک چائے اگر وہ آئے ❤️Dr Yaqoob❤️
account_circle
⚡Dr Yaqoob Bhatti📝(@YBttiz) 's Twitter Profile Photo

دِن نکلنے سے کچھ نہیں ھو گا
تیرگی ھے زمیں پہ رات نہیں
یہ عدم اور یہ وجود بھی کیا
ایک ھی شے کی کیفیات نہیں
کیا خبر دل کو چشمِ بینا پر
صرف بارِ تحیرات نہیں
رُوح کا مسئلہ نہ بیچ میں لا
کیا بدن کی ضرویات نہیں ؟؟

تیرے ھونے سے ایک عالم تھا
اب تو کچھ بھی درونِ ذات نہیں
❤️Dr Yaqoob❤️

دِن نکلنے سے کچھ نہیں ھو گا تیرگی ھے زمیں پہ رات نہیں یہ عدم اور یہ وجود بھی کیا ایک ھی شے کی کیفیات نہیں کیا خبر دل کو چشمِ بینا پر صرف بارِ تحیرات نہیں رُوح کا مسئلہ نہ بیچ میں لا کیا بدن کی ضرویات نہیں ؟؟ تیرے ھونے سے ایک عالم تھا اب تو کچھ بھی درونِ ذات نہیں ❤️Dr Yaqoob❤️
account_circle