Aab-e-Hayat(@Ahayat0) 's Twitter Profileg
Aab-e-Hayat

@Ahayat0

🌹وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنْ تَشَآءُؕ🌹
عزت کی خاک قبول ہے
بھیک کا آسمان بھی نہ لوں میں🙏. #AabeHayat

ID:2831789960

calendar_today25-09-2014 13:19:35

5,2K Tweets

1,8K Followers

520 Following

Aab-e-Hayat(@Ahayat0) 's Twitter Profile Photo

ایک بہن کی زندگی :

کپڑے استری کر دے ...

شرٹ نکال دے .... !

بائیک کی چابی ڈھونڈ دے...

کھانا گرم کر دے ...

امی کو بتا دے میں باہر جا رہا ہوں...

ہینڈ فریز ڈھونڈ دے...

پانی لادے...

چارج لگا دے...

لائیٹ بند کر دے...

میرے کمرے سے نکل...

ایک بہن کی زندگی : کپڑے استری کر دے ... شرٹ نکال دے .... ! بائیک کی چابی ڈھونڈ دے... کھانا گرم کر دے ... امی کو بتا دے میں باہر جا رہا ہوں... ہینڈ فریز ڈھونڈ دے... پانی لادے... چارج لگا دے... لائیٹ بند کر دے... میرے کمرے سے نکل... #AabeHayat
account_circle

دوپہر ہی دوپہر میں 222 فالورز بڑھائیں جسکے فالورز 10,000 سے کم ہے وہ ریپوسٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں. شکریہ..۔.!!!

account_circle
Aab-e-Hayat(@Ahayat0) 's Twitter Profile Photo

اے بادشاہت کے مالِک! ۔ '🥺
میں اپنا معاملہ تُجھے سونپتی ہُوں ، اور اپنی فِکر تیرے سُپرد کرتی ہُوں ، بس مُجھے اِیسی خوشخبری عطا کر جو میرے دِل میں خُوشی کے دروازے کھول دے! ۔ '

آمین ثمہ آمین یارب العالمین
Aab-e-Hayat

❣️haya❣️

اے بادشاہت کے مالِک! ۔ '🥺 میں اپنا معاملہ تُجھے سونپتی ہُوں ، اور اپنی فِکر تیرے سُپرد کرتی ہُوں ، بس مُجھے اِیسی خوشخبری عطا کر جو میرے دِل میں خُوشی کے دروازے کھول دے! ۔ ' آمین ثمہ آمین یارب العالمین @Ahayat0 #AabeHayat @heer01_

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ #AabeHayat

کچھ مائیں رو رو کر بیٹا مانگتی ہیں اور بیٹے سوشل میڈیا پر آکر بیٹیاں بن جاتی ہیں..🥹

کچھ مائیں رو رو کر بیٹا مانگتی ہیں اور بیٹے سوشل میڈیا پر آکر بیٹیاں بن جاتی ہیں..🥹 #AabeHayat

آپ دُنیا میں کوشش سے ہر چیز پاسکتے ہیں سوائے اُس ایک شخص کے جس سے آپ کو محبت ہو!

آپ دُنیا میں کوشش سے ہر چیز پاسکتے ہیں سوائے اُس ایک شخص کے جس سے آپ کو محبت ہو! #AabeHayat

عبادتوں میں مصروف ہیں سبھی آج کل دلوں کو توڑ کر سجدوں میں رویا جا رہا ہے۔

عبادتوں میں مصروف ہیں سبھی آج کل دلوں کو توڑ کر سجدوں میں رویا جا رہا ہے۔ #AabeHayat

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹

الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں اور ہماری ہر دعاہر تمنااپنی رضاسےپوری فرما دیجئے

آمین یارب العالمین

🌹-----❂ﷺ❂-----🌹
Aab-e-Hayat

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں اور ہماری ہر دعاہر تمنااپنی رضاسےپوری فرما دیجئے آمین یارب العالمین 🌹-----❂ﷺ❂-----🌹 @Ahayat0 #AabeHayat
account_circle
Aab-e-Hayat(@Ahayat0) 's Twitter Profile Photo

تَبَارَكَ اسْمُ رَبِِّكَ ذِى الْجَلَالِ وَالْاِكْـرَامِ °
بیشک آپ کے رب کا نام بڑا ہی با برکت ھے جو بڑی شان اور عظمت کی معراج ھے
🌹🌹

تَبَارَكَ اسْمُ رَبِِّكَ ذِى الْجَلَالِ وَالْاِكْـرَامِ ° بیشک آپ کے رب کا نام بڑا ہی با برکت ھے جو بڑی شان اور عظمت کی معراج ھے 🌹🌹 #AabeHayat

السلام علیکم ورحمۃ🌹🍃

ایک اور روزہ کی مہلت_رب کریم کا انعام
کروڑہا بار شکر ہے رب کریم کا. احباب جہاں روزہ کا اہتمام کرتے وہیں ایک اورکام کریں اپنےارد گرد دیکھیں غریب اور ضرورت مندکی مدد کریں کیونکہ_ رب کریم اپنا قرض نہیں رکھتااور زیادہ دےکر لوٹا تا ہے!!

🕋🌹🌹🌹🍃

السلام علیکم ورحمۃ🌹🍃 ایک اور روزہ کی مہلت_رب کریم کا انعام کروڑہا بار شکر ہے رب کریم کا. احباب جہاں روزہ کا اہتمام کرتے وہیں ایک اورکام کریں اپنےارد گرد دیکھیں غریب اور ضرورت مندکی مدد کریں کیونکہ_ رب کریم اپنا قرض نہیں رکھتااور زیادہ دےکر لوٹا تا ہے!! #AabeHayat 🕋🌹🌹🌹🍃