Altaf Malik Official(@Altaf1malik1) 's Twitter Profileg
Altaf Malik Official

@Altaf1malik1

ID:1412147684908097536

calendar_today05-07-2021 20:34:14

228 Tweets

71 Followers

283 Following

Malik Naeem(@Naeempk_) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں پٹواری یہاں بھی مجھے نہیں چلنے دے رہے....!!!

عمران خان کی اتنی بڑی سوشل میڈیا ٹیم ہے لیکن کچھ پٹواری مجھے رپورٹ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اکاؤنٹ لاک ہو گیا ہے اپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ زیادہ لائک اور کمنٹ اور ری ٹویٹ کریں تاکہ میں ان کا مقابلہ کر سکیں.....!!!

🙏🙏

پاکستانیوں پٹواری یہاں بھی مجھے نہیں چلنے دے رہے....!!! عمران خان کی اتنی بڑی سوشل میڈیا ٹیم ہے لیکن کچھ پٹواری مجھے رپورٹ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اکاؤنٹ لاک ہو گیا ہے اپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ زیادہ لائک اور کمنٹ اور ری ٹویٹ کریں تاکہ میں ان کا مقابلہ کر سکیں.....!!! 🙏🙏
account_circle
@PST_MediaCell(@ST_MediaCell) 's Twitter Profile Photo

صدر(PST) انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور سیکرٹری جنرل (PST) صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی کی قبلہ امیر جماعت اہلسنت کراچی سید شاہ عبدالحق قادری صاحب سے ملاقات۔

اس موقع پر نائب صدر (PST)حافظ محبوب علی سھتو قادری اور مرکزی ترجمان (PST) محمد عمران سہروردی بھی ہمراہ موجود

صدر(PST) انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور سیکرٹری جنرل (PST) صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی کی قبلہ امیر جماعت اہلسنت کراچی سید شاہ عبدالحق قادری صاحب سے ملاقات۔ اس موقع پر نائب صدر (PST)حافظ محبوب علی سھتو قادری اور مرکزی ترجمان (PST) محمد عمران سہروردی بھی ہمراہ موجود
account_circle
Altaf Malik Official(@Altaf1malik1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سنی تحریک اپنی جاندار شاندار تاریخ رکھتی ہے
جنرل ورکر اجلاس pst#

account_circle
Sarwat Ejaz Qadri(@SarwatEjaz) 's Twitter Profile Photo

کراچی :سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری حضرت سیدنا مصری شاہ غازی کے عرس کے موقع پر مزار حاضری و چادر پوشی کے بعد ملکی سلامتی و استحکام کیلئے دعا کررہے ہیں!

اس موقع پر مرکزی رابطہ کمیٹی کے فہیم الدین شیخ، طیب قادری، غلام مرتضیٰ قادری و دیگر بھی موجود ہیں!

کراچی :سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری حضرت سیدنا مصری شاہ غازی کے عرس کے موقع پر مزار حاضری و چادر پوشی کے بعد ملکی سلامتی و استحکام کیلئے دعا کررہے ہیں! اس موقع پر مرکزی رابطہ کمیٹی کے فہیم الدین شیخ، طیب قادری، غلام مرتضیٰ قادری و دیگر بھی موجود ہیں!
account_circle
Altaf Malik Official(@Altaf1malik1) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ الیکشن کمیشن کا پنجاب الیکشن ملتوی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے پنجاب اسمبلی کے الیکشن 14 مئی کو کرانے کا حکم دے دیا Kpk اسمبلی کے انتخاب کیس کی سماعت جاری رہے گی

account_circle
Altaf Malik Official(@Altaf1malik1) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سیاست بند گلی میں داخل ہوچکی ہے کیا سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاست کو بند گلی سے نکال پائے گا

account_circle
Mushtaq Raaz 🇵🇰(@realmushtaqraaz) 's Twitter Profile Photo

پولیس والے مجھے گھسیٹتے ہوئے کہتے تھے تم ہنستے کیوں ہوں میں نے کہا تم لوگوں نے نہ میری سفید داڑھی نہ میرا عالم ہونا نہ میرا حافظ ہونا نہ معذری دیکھی😢 لیکن سنو جس کو خوش کرنے کے لئے تم یہ سب کررہے ہو وہ تمہیں دیکھ نہیں رہا لیکن جس کے لئے میں گھسیٹا جارہا ہوں وہ مجھے دیکھ رہا ہے😢

account_circle
Altaf Malik Official(@Altaf1malik1) 's Twitter Profile Photo

مینار پاکستان پر تحریک انصاف کا جلسہ کامیاب تھا یا نہیں
ریٹوئیٹ ضرور کرتے جائیں

account_circle
KP Police(@KP_Police1) 's Twitter Profile Photo

پشاور پولیس نے آدھی رات کو دہشتگردوں کے تھانہ سربند پر حملے کو پسپا بنادیا۔

دہشتگردوں کے تعاقب کے دوران ڈی ایس پی بڈھ بیر سردار حسین اور دو پولیس اہلکار کنسٹیبل ارشاد اور کنسٹیبل جہانزیب شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔

پشاور پولیس نے آدھی رات کو دہشتگردوں کے تھانہ سربند پر حملے کو پسپا بنادیا۔ دہشتگردوں کے تعاقب کے دوران ڈی ایس پی بڈھ بیر سردار حسین اور دو پولیس اہلکار کنسٹیبل ارشاد اور کنسٹیبل جہانزیب شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔
account_circle
Altaf Malik Official(@Altaf1malik1) 's Twitter Profile Photo

معروف صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا نیروبی کے قریب قتل کر دیا گیا ہے

معروف صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا نیروبی کے قریب قتل کر دیا گیا ہے #ArshadSharif
account_circle
Altaf Malik Official(@Altaf1malik1) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ کیس فیصلے کی گھڑی چند گھنٹوں کی دوری پر عمران خان کلین بولڈ ہوتے ہیں یا نا آوٹ


account_circle