Husna Abbasi🦋(@HusnahAbbasi) 's Twitter Profileg
Husna Abbasi🦋

@HusnahAbbasi

Love Pakistan♥️🇵🇰
Pmln( میرا جنون)💖💖
President YMT District Murree...
Instagram Focal Person...

ID:1512621265328418816

calendar_today09-04-2022 02:40:01

34,6K Tweets

4,8K Followers

3,4K Following

Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی کارکردگی صفر ہے وہاں کی عوام لاوارث ہے علی امین غنڈہ پور کو ان کے مسائل کی پرواہ نہیں بس وفاق پر حملوں کی سازشیں بننیں میں مصروف ہے یہ سازشی ٹولہ کبھی بھی ملک کو ترقی کرتا عوام کو خوشحال نہیں دیکھ سکتا

account_circle
Hamid Munir Abbasi(@murree_123) 's Twitter Profile Photo

🚨بریکنگ🚨
لاہور کے علاقے چوہنگ مین بازار میں واقع گھر میں ایک خاتون نے اپنے عاشق جو مالک مکان تھا کے ساتھ مل کر اپنے خاوند محمد لطیف کو تیل چھڑک کر آ گ لگا دی
محمد لطیف جناح ہسپتال میں زندگی موت کی کشمکشِ ہے
خاتون گرفتار جبکہ اسکا عاشق فرار
حکام بالا توجہ دیں

🚨بریکنگ🚨 لاہور کے علاقے چوہنگ مین بازار میں واقع گھر میں ایک خاتون نے اپنے عاشق جو مالک مکان تھا کے ساتھ مل کر اپنے خاوند محمد لطیف کو تیل چھڑک کر آ گ لگا دی محمد لطیف جناح ہسپتال میں زندگی موت کی کشمکشِ ہے خاتون گرفتار جبکہ اسکا عاشق فرار حکام بالا توجہ دیں
account_circle
Husna Abbasi🦋(@HusnahAbbasi) 's Twitter Profile Photo

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

account_circle
Adil Rajput 🐅(@_AdiL_RaJput) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
4 مئی 2024 ہفتے کی رات 10 بجے
ہم سپیس کر رہے ہیں
ہماری خاص مہمان ہوں گی
انتہائی قابل احترام ایم این اے مسلم لیگ ن
محترمہ وجیہہ قمر صاحبہ

آپ سب کو سپیس کے لئے دعوت عام ہے
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 Aftab khan Niazi Ahad Farhan Aisha Saif ch Syed Jafery Syed jeff

اسلام علیکم 4 مئی 2024 ہفتے کی رات 10 بجے ہم سپیس کر رہے ہیں ہماری خاص مہمان ہوں گی انتہائی قابل احترام ایم این اے مسلم لیگ ن محترمہ وجیہہ قمر صاحبہ آپ سب کو سپیس کے لئے دعوت عام ہے @BIT0420 @aftabniazi007 @AhadFarhan7 @AishaSaifch @officials_pmln @PMLN_BRIGADE
account_circle
Hamid Munir Abbasi(@murree_123) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif صاحبہ یہ علاقہ تحصیل مری یوسی پوٹھہ شریف ہے دو ماہ پہلے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے روڈ ٹوٹ گئ تھی راجہ اسامہ صاحب نے فوری ایکشن لیا اور کام شروع کروایا لیکن ٹھیکدار دو دن بعد بھاگ گیا
17ہزار کی آ بادی دو ماہ سے مفلوج ہے راستے بند خدا راہ نظر کرم کیجیے

account_circle
Husna Abbasi🦋(@HusnahAbbasi) 's Twitter Profile Photo

Every PML-N worker is happy with the decision of Quaid Mian Nawaz Sharif that the leader himself is coming to the field to listen to the problems of the workers to see the party's affairs and solve them.
Maryam Nawaz Sharif Atif Rauf

Every PML-N worker is happy with the decision of Quaid Mian Nawaz Sharif that the leader himself is coming to the field to listen to the problems of the workers to see the party's affairs and solve them. @MaryamNSharif @Atifrauf79 #میرا_صدر_نواز_شریف
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo



انشاءاللہ قائد نوازشریف جلد پارٹی صدارت کا منصب سنبھالنے جا رہے ہیں مسلم لیگ ن ایک بار پھر سے پورے پاکستان میں نوازشریف کی قیادت میں متحرک ہوگی پارٹی کارکنان کا وقار اور مورال بحال ہوگا پارٹی ری آرگنائز ہوگی اور ہم قائد کا بیانیہ پیغام گھر گھر پہنچائیں گے

#میرا_صدر_نواز_شریف انشاءاللہ قائد نوازشریف جلد پارٹی صدارت کا منصب سنبھالنے جا رہے ہیں مسلم لیگ ن ایک بار پھر سے پورے پاکستان میں نوازشریف کی قیادت میں متحرک ہوگی پارٹی کارکنان کا وقار اور مورال بحال ہوگا پارٹی ری آرگنائز ہوگی اور ہم قائد کا بیانیہ پیغام گھر گھر پہنچائیں گے
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا جس وقت امریکی یونیورسٹیوں کے بچے فلسطین کے مظلوم شہیدوں کے لیے پولیس تشدد برداشت کر رہے تھے پاکستان کی الیٹ ترین یونیورسٹی لمز کے بچے انڈین کلچر ڈے بالی وڈ ڈے اور ہولی مناتے ناچ رہے تھے

مورخ لکھے گا جس وقت امریکی یونیورسٹیوں کے بچے فلسطین کے مظلوم شہیدوں کے لیے پولیس تشدد برداشت کر رہے تھے پاکستان کی الیٹ ترین یونیورسٹی لمز کے بچے انڈین کلچر ڈے بالی وڈ ڈے اور ہولی مناتے ناچ رہے تھے
account_circle
Husna Abbasi🦋(@HusnahAbbasi) 's Twitter Profile Photo

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

account_circle
Husna Abbasi🦋(@HusnahAbbasi) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کے لئے ان چیزوں کی محبت خوشنما بنادی گئی ہے جو ان کی نفسانی خواہش کے مطابق ہوتی ہیں، یعنی عورتیں، بچے، سونے چاندی کے لگے ہوئے ڈھیر، نشان لگائے ہوئے گھوڑے، چوپائے اور کھیتیاں۔ یہ سب دُنیوی زندگی کا سامان ہے (لیکن) ابدی انجام کا حسن توصرف اللہ کے پاس ہے۔
﴿سورۃ آل عمران، ۱۴

account_circle
Shamaila Rana(@Shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

شمائلہ رانا صاحبہ صدر یوتھ میڈیا ٹیم
کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
جس دور میں کارکنان کو لاٹھیاں ماری گئیں جھوٹے مقدمات بناۓ
مجھ پہ سیشن کورٹ کے باہر لاٹھی چارج ہوا
والد کے سامنے بیٹی کو گرفتار کرنے پہنچ گے ہم کس سے انصاف مانگیں ؟مریم نواز کو اور کارکنان کو انصاف کون دے گا؟

account_circle