Aiman Abbasi(@Abbasi7712) 's Twitter Profileg
Aiman Abbasi

@Abbasi7712

جہاں جہاں ٹھوکر میرے نصیب میں تھی
وہاں وہاں لئے پھرتی ہے زندگی مجھ کو ۔۔

ID:1596457165883154432

calendar_today26-11-2022 10:53:56

228 Tweets

75 Followers

33 Following

HaMiD_MuNiR_ ABBASi(@murree_123) 's Twitter Profile Photo

*وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ایسٹر کے تہوار پر مسیحی برادری کے 10 ہزار خاندانوں کی کفالت کا فیصلہ*

پنجاب حکومت نے 50 ملین گرانٹ کی فوری منظوری دے دی

تمام اضلاع کے فی کس خاندان میں 5 ہزار تقسیم کیے جائیں گے

*وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ایسٹر کے تہوار پر مسیحی برادری کے 10 ہزار خاندانوں کی کفالت کا فیصلہ* پنجاب حکومت نے 50 ملین گرانٹ کی فوری منظوری دے دی تمام اضلاع کے فی کس خاندان میں 5 ہزار تقسیم کیے جائیں گے
account_circle
HaMiD_MuNiR_ ABBASi(@murree_123) 's Twitter Profile Photo

*عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی*

*عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی*
account_circle
HaMiD_MuNiR_ ABBASi(@murree_123) 's Twitter Profile Photo

تجھکو کیا لگتا ھے کہ تن دھونے سے تو پاک ہوا۔۔۔
تجھ پہ واجب ہے ابھی غسل تیرے ذہن کا آدم

تجھکو کیا لگتا ھے کہ تن دھونے سے تو پاک ہوا۔۔۔ تجھ پہ واجب ہے ابھی غسل تیرے ذہن کا آدم
account_circle
HaMiD_MuNiR_ ABBASi(@murree_123) 's Twitter Profile Photo

یہ ذرا دیکھیے سعودی شہزادہ کے کارنامے جوئے میں 350 ملین ڈالر اور پانچ بیویاں ہار گیا🙄☹️🫣
⚔️⚔️ *جو دین کے ساتھ غداری کریں ان کےساتھ ایسا ہی ہوتا ہے* ⚔️⚔️

account_circle
Aiman Abbasi(@Abbasi7712) 's Twitter Profile Photo

ایسی ہے اعلی تربیت کی مالک وزیر اعلی پنجاب عکس نوازشریف مریم نوازشریف
Maryam Nawaz Sharif

ایسی ہے اعلی تربیت کی مالک وزیر اعلی پنجاب عکس نوازشریف مریم نوازشریف Maryam Nawaz Sharif
account_circle
سپاری(@spari1010) 's Twitter Profile Photo

فخر کوہسار NA_51کی شان نوجوان قیادت راجہ اسامہ اشفاق سرور Raja Usama Ashfaq Sarwar کو 16ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں بطور ایم این اے حلف اٹھانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

فخر کوہسار NA_51کی شان نوجوان قیادت راجہ اسامہ اشفاق سرور @rajausama51 کو 16ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں بطور ایم این اے حلف اٹھانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
account_circle
Momin Mukhtar(@Momin_Speaks) 's Twitter Profile Photo

قائد نواز شریف باقائدہ طور ممبر ممبر قومی اسمبلی بن گئے♥️♥️

قائد نواز شریف باقائدہ طور ممبر ممبر قومی اسمبلی بن گئے♥️♥️
account_circle