KHata Kaar𝕏®️™️(@IHN92) 's Twitter Profileg
KHata Kaar𝕏®️™️

@IHN92

اور یہ دنیا کی زندگی سوائے فریب کے کچھ نہیں۔ (القرآن)
#نمود_عشق

ID:1259631321107890176

calendar_today10-05-2020 23:48:18

43,8K Tweets

9,9K Followers

781 Following

KHata Kaar𝕏®️™️(@IHN92) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں مقتدرہ کا کوئی ادارہ تمہارا اُتنا خیر خواہ نہیں جتنا یہ اپنے ادارے کے لوگو کا خیر خواہ ھیں۔
اسلئے اک دوسرے سے لڑنے کی بجائے ان کو اتنی ہی توجہ دیں جتنی یہ آپ لوگوں کو دیتے ھیں۔
وہ چاہیے عدلیہ ھو، سیاستدان ھوں، بیوروکریسی ھو، اسٹیبلشمنٹ ھو
کوئی بھی تمہارا نہیں۔

پاکستانیوں مقتدرہ کا کوئی ادارہ تمہارا اُتنا خیر خواہ نہیں جتنا یہ اپنے ادارے کے لوگو کا خیر خواہ ھیں۔ اسلئے اک دوسرے سے لڑنے کی بجائے ان کو اتنی ہی توجہ دیں جتنی یہ آپ لوگوں کو دیتے ھیں۔ وہ چاہیے عدلیہ ھو، سیاستدان ھوں، بیوروکریسی ھو، اسٹیبلشمنٹ ھو کوئی بھی تمہارا نہیں۔ #خطاکار
account_circle
KHata Kaar𝕏®️™️(@IHN92) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں تمہارے مقدر حکومت پاکستان تمہاری سولر بجلی عجمی ہونے کی وجہ سے لینے میں طرح طرح کے کیڑے نکال کر لیت و لعل سے کام لے رہی ھے،
جبکہ وہی سولر بجلی عربی ہونے کی وجہ سے سعودیہ سے ڈھول تاشے کی تال پر واہ واہ کیساتھ خریدنے کے معاہدے تیار کیے جا رہے ھیں۔
یہ ھے میرا پاکستان !!!

پاکستانیوں تمہارے مقدر حکومت پاکستان تمہاری سولر بجلی عجمی ہونے کی وجہ سے لینے میں طرح طرح کے کیڑے نکال کر لیت و لعل سے کام لے رہی ھے، جبکہ وہی سولر بجلی عربی ہونے کی وجہ سے سعودیہ سے ڈھول تاشے کی تال پر واہ واہ کیساتھ خریدنے کے معاہدے تیار کیے جا رہے ھیں۔ یہ ھے میرا پاکستان !!!
account_circle
KHata Kaar𝕏®️™️(@IHN92) 's Twitter Profile Photo


🌹💕
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا !!
جو شہرت طلب کرے گا،
قیامت کے دن اس کے عیبوں کی تشہیر ہو گی،
اور جو شخص لوگوں کو دکھانے کیلئے عمل کرے گا،
اللّٰه تعالیٰ اسے اس کا بدلہ دے گا۔
(البخاری، 6499)
💕🌹

#الســلام_عــلیکم_ورحــمتہ_اللّٰــه 🌹💕 رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا !! جو شہرت طلب کرے گا، قیامت کے دن اس کے عیبوں کی تشہیر ہو گی، اور جو شخص لوگوں کو دکھانے کیلئے عمل کرے گا، اللّٰه تعالیٰ اسے اس کا بدلہ دے گا۔ (البخاری، 6499) 💕🌹 #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

آپ سے بے انتہا پیار کرتا ہے۔
وہ ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے۔
اور آپ کی روح کو اپنے ذکر و اذکار سے سکون بخشتا ہے۔
🖤🥹🌼

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

ھمیں زیرِ غور نہیں، زیر نظر رکھئیے ؟؟؟

صبر پر دل کو تو آمادہ کیا ہے لیکن
ہوش اڑ جاتے ہیں اب بھی تری آواز کے ساتھ

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

الســـلام عـــلیکم ورحـــمتہ اللّٰــه
🥀💞🌺
رسـول اللّٰـه ﷺ نے فرمایا:

جس نے عشاء کی نماز با جماعت ادا کی،
تو گویا اس نے آدھی رات کا قیام کیا۔
اور جس نے صبح کی نماز (بھی) جماعت کیساتھ پڑھی،
تو گویا اس نے ساری رات نماز پڑھی۔

(مسلم، 1⁴9¹)
🌺💞🌹

الســـلام عـــلیکم ورحـــمتہ اللّٰــه 🥀💞🌺 رسـول اللّٰـه ﷺ نے فرمایا: جس نے عشاء کی نماز با جماعت ادا کی، تو گویا اس نے آدھی رات کا قیام کیا۔ اور جس نے صبح کی نماز (بھی) جماعت کیساتھ پڑھی، تو گویا اس نے ساری رات نماز پڑھی۔ (مسلم، 1⁴9¹) 🌺💞🌹 #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar𝕏®️™️(@IHN92) 's Twitter Profile Photo

الســـلام عـــلیکم ورحـــمتہ اللّٰـه
💕🥀
حضرت عبد اللّٰه بن عمرو ؓ سے مروی ہے، کہ ایک آدمی نے کہا:
اے اللّٰه کے رسول ﷺ !
ہجرت کونسی افضل ہے؟
آپ ﷺ نے فرمایا:

یہ کہ تم ان کاموں کو چھوڑ دو جنہیں تمہارا رب عزوجل ناپسند فرماتا ہے۔

(نسائی، ⁴¹⁷⁰)
❣️💐

الســـلام عـــلیکم ورحـــمتہ اللّٰـه 💕🥀 حضرت عبد اللّٰه بن عمرو ؓ سے مروی ہے، کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللّٰه کے رسول ﷺ ! ہجرت کونسی افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: یہ کہ تم ان کاموں کو چھوڑ دو جنہیں تمہارا رب عزوجل ناپسند فرماتا ہے۔ (نسائی، ⁴¹⁷⁰) ❣️💐 #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

الســلام عــلیکم ورحـمتہ اللّٰـه

قالَ النبی ﷺ:

الْمُؤْمِنُ مَأْلَفٌ وَلَا خَيْرَ فِيمَنْ لَا يَأْلَفُ وَلَا يُؤْلَفُ

مؤمن الفت کا مسکن (سراسر اُلفت) ہے،
اور اس شخص میں کوئی خیر نہیں،
جو کسی سے الفت نہیں کرتا،
اور نہ اس سے کوئی الفت کرتا ہے۔

(المستدرک للحاكم، ۵۹)

الســلام عــلیکم ورحـمتہ اللّٰـه قالَ النبی ﷺ: الْمُؤْمِنُ مَأْلَفٌ وَلَا خَيْرَ فِيمَنْ لَا يَأْلَفُ وَلَا يُؤْلَفُ مؤمن الفت کا مسکن (سراسر اُلفت) ہے، اور اس شخص میں کوئی خیر نہیں، جو کسی سے الفت نہیں کرتا، اور نہ اس سے کوئی الفت کرتا ہے۔ (المستدرک للحاكم، ۵۹) #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر
ہِجـر کے دیپ جَلاتے ہیں جِدھر جاتے ہیں

تم کو ہے راس کسی وَصل کا کاندھا لیکن
لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں کِدھر جاتے ہیں🥀

قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر ہِجـر کے دیپ جَلاتے ہیں جِدھر جاتے ہیں تم کو ہے راس کسی وَصل کا کاندھا لیکن لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں کِدھر جاتے ہیں🥀 #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه
🌹💕
حضرت علی ؓ ‌فرماتے ہیں:

اُس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا،
نبی امی ﷺ نے مجھے بتا دیا تھا کہ:
میرے ساتھ مؤمن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا،
اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا۔

(مسلم، ۲۴۰)
💕🌹

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 🌹💕 حضرت علی ؓ ‌فرماتے ہیں: اُس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا، نبی امی ﷺ نے مجھے بتا دیا تھا کہ: میرے ساتھ مؤمن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا، اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا۔ (مسلم، ۲۴۰) 💕🌹 #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه
🌹💕
روزمرہ کے معمولات پر غور کریں کیا کوئی ایسی چیز ہماری زندگی میں مس تو نہیں ؟
جو ہماری تخلیق کا باعث تھی،

میں نے انسان اور جن کو اپنی عبادت کیلئے پیدا کیا۔ القرآن

اس فانی دنیا کے حصول میں کہیں خدا کو ناراض نا کر بیٹھنا ؟
💕🌹

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت کھڑے نہ ہوں
جب بادل گرج رہے ہوں اور بارش ہو رہی ہو,
جب کسی جگہ پر آپ کے سر کے بال یا جسم کے بال کھڑے ہونے لگیں,
مقناطیسی حالت محسوس ہو
کہ کوئی چیز جسم کی اوپر کیطرف کشش کر رہی ھے،
تو وہاں سے فوراً، جلدی سے پہلے نکلیں وھاں پر بجلی گرے گی۔

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@_JanGroup) 's Twitter Profile Photo

الســـلام عــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه
❣️
الصلواۃ والسلام علیک یاسیدی یاسید المرسلین🌹
الصلواۃ والسلام علیک یاسیدی یاخاتم النبیین🌹
الصلواۃ والسلام علیک یاسیدی یاشفیع المذنبین🌹
الصلواۃ والسلام علیک یاسیدی یا انیس الغریبین🌹
الصلواة والسلام علیک یاسیدی یارحمتہ اللعالمین🌹

account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

پھر پڑھ سبق خودی کا،

ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دُنیا نہ وہ دُنیا
یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی

علامہ محمد اقبال

21 اپریل 1938ء یومِ وصال حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰه علیہ

پھر پڑھ سبق خودی کا، ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دُنیا نہ وہ دُنیا یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی علامہ محمد اقبال 21 اپریل 1938ء یومِ وصال حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰه علیہ #نمود_عشق
account_circle
KHata Kaar 𝕏®️™️(@IHN91) 's Twitter Profile Photo

گلے شکوے زندگی سے سکون کو ختم کر دیتے ھیں،
جو گزر گیا اسے بھول جائیں ؟
جس نے دکھ دیا اسے معاف کر دیں ؟
جس کو معاف نہیں کر پا رہے اس کا معاملہ اللّٰه پہ چھوڑ دیں ؟
یوں آپ پُر سکون ہو جائیں گے۔
اور زندگی سکون سے بھر جائے گی۔

گلے شکوے زندگی سے سکون کو ختم کر دیتے ھیں، جو گزر گیا اسے بھول جائیں ؟ جس نے دکھ دیا اسے معاف کر دیں ؟ جس کو معاف نہیں کر پا رہے اس کا معاملہ اللّٰه پہ چھوڑ دیں ؟ یوں آپ پُر سکون ہو جائیں گے۔ اور زندگی سکون سے بھر جائے گی۔ #نمود_عشق
account_circle