Bilal Mahar 41(@ZBN65) 's Twitter Profileg
Bilal Mahar 41

@ZBN65

Just an ordinary human being. حرمت شاہ لولاک ہمارا عقیدہ اور تحفظ ختم نبوت ہمارا ایمان ہے۔ Ardent supporter of Civilian Supermacy

ID:1630885933380939779

calendar_today01-03-2023 11:01:58

19,6K Tweets

4,5K Followers

4,9K Following

Bilal Mahar 41(@ZBN65) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم۔ ہماری تمام تر توقعات اور امیدیں اس مالک اور خالق کی ذات تک محدود ہیں جس کی رحیمی اور کریمی کا کوئی حساب نہیں۔ اور جب حساب اس کریم نے لینا ہے تو ہمارے جیسے ماڑے لوگوں کا وہ کیا حساب لے گا جن کے پلے ککھ نہیں۔ انشاءاللہ وہ ہمیں بغیر حساب کے ہی پار کرا دے گا
صباح الخیر

السلام علیکم۔ ہماری تمام تر توقعات اور امیدیں اس مالک اور خالق کی ذات تک محدود ہیں جس کی رحیمی اور کریمی کا کوئی حساب نہیں۔ اور جب حساب اس کریم نے لینا ہے تو ہمارے جیسے ماڑے لوگوں کا وہ کیا حساب لے گا جن کے پلے ککھ نہیں۔ انشاءاللہ وہ ہمیں بغیر حساب کے ہی پار کرا دے گا صباح الخیر
account_circle
Bilal Mahar 41(@ZBN65) 's Twitter Profile Photo

Subah Bakher Zindgi
Having a sharp memory is the good quality of the brain, but the ability to forget unwanted things is a far better quality of the heart..
We have to live in peace, not in pieces. & LET the challenges make us strong with our beliefs.
Assalam o Alekum
Blessings

Subah Bakher Zindgi Having a sharp memory is the good quality of the brain, but the ability to forget unwanted things is a far better quality of the heart.. We have to live in peace, not in pieces. & LET the challenges make us strong with our beliefs. Assalam o Alekum Blessings
account_circle
Bilal Mahar 41(@ZBN65) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم۔ ہماری تمام تر توقعات اور امیدیں اس مالک اور خالق کی ذات تک محدود ہیں جس کی رحیمی اور کریمی کا کوئی حساب نہیں۔ اور جب حساب اس کریم نے لینا ہے تو ہمارے جیسے ماڑے لوگوں کا وہ کیا حساب لے گا جن کے پلے ککھ نہیں۔ انشاءاللہ وہ ہمیں بغیر حساب کے ہی پار کرا دے گا
صباح الخیر

السلام علیکم۔ ہماری تمام تر توقعات اور امیدیں اس مالک اور خالق کی ذات تک محدود ہیں جس کی رحیمی اور کریمی کا کوئی حساب نہیں۔ اور جب حساب اس کریم نے لینا ہے تو ہمارے جیسے ماڑے لوگوں کا وہ کیا حساب لے گا جن کے پلے ککھ نہیں۔ انشاءاللہ وہ ہمیں بغیر حساب کے ہی پار کرا دے گا صباح الخیر
account_circle
Bilal Mahar 41(@ZBN65) 's Twitter Profile Photo

محبت کی دنیا میں 'نہ' کا وجود نہیں ہوتا۔ محبت عشق بن کے دہکتی آگ میں کود جاتی ہے۔ انگاروں پر لیٹ جاتی ہے۔ سر کٹوانے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے، چاہے بدر کا میدان ہو یا کربلا کا میدان ہے۔ عقل سوچتی رہ جاتی ہے اور عشق سدرہ المنتی سے آگے نکل جاتا ہے۔

account_circle
Bilal Mahar 41(@ZBN65) 's Twitter Profile Photo

اینٹوں کے جڑنے سے مکان بنتے ھیں اور دلوں کے جڑنے سے گھر آباد ہوتے ہیں، دلوں کو جوڑنے والی چیز صرف اور صرف محبت اور اچھا اخلاق ایک دوسرے کی خوشی غم دکھ سکھ میں تعاون ہے اسلیے اپنوں اور غیروں میں محبت بانٹتے رہیں الله پاک آپ سب کو دائمی خوشیاں نصیب کرے
Have a Cool Rainy Evening

اینٹوں کے جڑنے سے مکان بنتے ھیں اور دلوں کے جڑنے سے گھر آباد ہوتے ہیں، دلوں کو جوڑنے والی چیز صرف اور صرف محبت اور اچھا اخلاق ایک دوسرے کی خوشی غم دکھ سکھ میں تعاون ہے اسلیے اپنوں اور غیروں میں محبت بانٹتے رہیں الله پاک آپ سب کو دائمی خوشیاں نصیب کرے Have a Cool Rainy Evening
account_circle
Syeda Aliya Ahmad(@Aliya313) 's Twitter Profile Photo

؀
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشاۓ لب بام ابھی


إن الله هوربي وربكم فاعبدوه ۚهذاصراط مستقيم

قل إِنَّ صَلَاتِي ونُسُكِي ومحیايَ ومماتي لِلَّهِ ربِّ العالمين

اللھم صل علی محمدوعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد

؀ بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق عقل ہے محو تماشاۓ لب بام ابھی ﷽ إن الله هوربي وربكم فاعبدوه ۚهذاصراط مستقيم قل إِنَّ صَلَاتِي ونُسُكِي ومحیايَ ومماتي لِلَّهِ ربِّ العالمين اللھم صل علی محمدوعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد
account_circle
Bilal Mahar 41(@ZBN65) 's Twitter Profile Photo

الصَّلاةُ والسَّلامُ عَلَيكَ أيُّهَا النَّبِيُّ ورَحۡمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ﷺ☘
الصَّلاةُ والسَّلامُ عَلَيكَ أيُّهَا النَّقِيُّ وَبِرُّ اللهِ وتَشۡرِيفَاتُهُ ﷺ☘
الصَّلاةُ والسَّلامُ عَلَيكَ أيُّهَا العَلِيُّ وهَيبَةُ اللهِ وتَحِيَّاتُهُ ﷺ☘

الصَّلاةُ والسَّلامُ عَلَيكَ أيُّهَا النَّبِيُّ ورَحۡمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ﷺ☘ الصَّلاةُ والسَّلامُ عَلَيكَ أيُّهَا النَّقِيُّ وَبِرُّ اللهِ وتَشۡرِيفَاتُهُ ﷺ☘ الصَّلاةُ والسَّلامُ عَلَيكَ أيُّهَا العَلِيُّ وهَيبَةُ اللهِ وتَحِيَّاتُهُ ﷺ☘
account_circle
Bilal Mahar 41(@ZBN65) 's Twitter Profile Photo

محبت کی دنیا میں 'نہ' کا وجود نہیں ہوتا۔ محبت عشق بن کے دہکتی آگ میں کود جاتی ہے۔ انگاروں پر لیٹ جاتی ہے۔ سر کٹوانے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے، چاہے بدر کا میدان ہو یا کربلا کا میدان ہے۔ عقل سوچتی رہ جاتی ہے اور عشق سدرہ المنتی سے آگے نکل جاتا ہے۔

account_circle
Bilal Mahar 41(@ZBN65) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم۔ خود کو سمجھتے اور سمجھاتے ہوئے ایک زمانہ بیت گیا۔ نہ من کا کافر سمجھ رہا ہے اور نہ ہی اس کو کھلا چھوڑا ہے۔ عجیب کافر ہے سجدے بھی جاری رکھے ہوئے ہے اور منہ زوری بھی نہیں چھوڑتا۔ در بھی نہیں چھوڑتا اور انشاءاللہ ایک دن بیڑا پار ہو جائے گا۔۔
اک نئی صبح مبارک ہو۔

السلام علیکم۔ خود کو سمجھتے اور سمجھاتے ہوئے ایک زمانہ بیت گیا۔ نہ من کا کافر سمجھ رہا ہے اور نہ ہی اس کو کھلا چھوڑا ہے۔ عجیب کافر ہے سجدے بھی جاری رکھے ہوئے ہے اور منہ زوری بھی نہیں چھوڑتا۔ در بھی نہیں چھوڑتا اور انشاءاللہ ایک دن بیڑا پار ہو جائے گا۔۔ اک نئی صبح مبارک ہو۔
account_circle
Bilal Mahar 41(@ZBN65) 's Twitter Profile Photo

صَلواٌ عَلى مَن كآن وَجهُهُ گالقمِـر 🌙 ﷺ❤ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ❤ﷺ

account_circle