Mudasser Iqbal(@IqbalMudasser) 's Twitter Profileg
Mudasser Iqbal

@IqbalMudasser

Anchor Person YouTube: https://t.co/pJxn2EPW00… Insta: https://t.co/hi7bdvaepv

ID:1097956357

calendar_today17-01-2013 11:51:48

9,1K Tweets

15,3K Followers

915 Following

Mudasser Iqbal(@IqbalMudasser) 's Twitter Profile Photo

حکومت کے کام اور موقف کو بہتر انداز مِیں میڈیا پر پیش کرنا ایک بڑا چیلنج ہے اور سندھ حکومت کے لیے یہ چیلنج سب سے اہم رہا ہے،پی پی نے ایک بار پھر سے شرجیل انعام میمن کو وزیر اطلاعات بنایا ہے،
امید ہے ماضی قریب کی طرح اپنی حکومت کا موقف بہتر انداز مِیں پیش کریں گے، Sharjeel Inam Memon

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

گاڑیوں کی فروخت میں 55 فیصد کمی ریکارڈ
آٹو انڈسٹری شدید بحران کا شکار کیوں؟
آٹو انڈسٹری ایکسپرٹ سنیل سرفراز منج نے اہم وجہ بتا دی

Mudasser Iqbal sehrishzohaib

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

گاؤں کی دیسی زندگی کی کہانی سیاچن کے شیراز کی زبانی
پہاڑی بچے کی پیاری باتیں سوشل میڈیا پر وائرل
ننھے بچے شیراز کی بول سے میٹھی گفتگو

Mudasser Iqbal
sehrishzohaib

account_circle
Mudasser Iqbal(@IqbalMudasser) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پِپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ملک کے ہر صوبے مِیں نمائندگی رکھتی ہے،،،
نوٹ : یہ تصویر فائنل رزلٹ سے پہلے کی ہے بلوچستان مِیں 11 ہو گِئی ہیں۔

پاکستان پِپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ملک کے ہر صوبے مِیں نمائندگی رکھتی ہے،،، نوٹ : یہ تصویر فائنل رزلٹ سے پہلے کی ہے بلوچستان مِیں 11 ہو گِئی ہیں۔ #ElectionResults2024
account_circle
Mudasser Iqbal(@IqbalMudasser) 's Twitter Profile Photo

جلد یہ آزاد اب آزاد رہیں گے؟؟؟
1-این اے 12 محمد ادریس
2- این اے 27 محمد اقبال
3-این اے 82 رشید اکبر
4-این اے 144 محمد رضا
5-این اے 146 ظہور حسین
6-این اے 176 نازیہ
7-این اے 189 شمشیر علی مزار ی
8-این 257 محمد اسلم
9-این اے 48 خرم شہزاد
10-این اے 54 بیرسٹر عقیل ملک
11-این اے 88

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

قیدی نمبر 804 کا بھی تو ذکر کریں، جیل میں بیٹھے اکثریت میں آگے..؟اعتزاز احسن کا بیان-

Mudasser Iqbal Atizaz Ahsan

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کا کراچی سے صفایا ہوچکا ہے، کراچی والے صرف تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی وجہ سے گھروں سے نکلے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

Mudasser Iqbal Nazir Leghari Amir Zia Zahir Shah Sherazi Naeem ur Rehman

account_circle
Mudasser Iqbal(@IqbalMudasser) 's Twitter Profile Photo

الیکشن رزلٹ کی تاخیر پر BilawalBhuttoZardari بلاول کو تشویش ہے لیکن نواز شریف شباز شریف اور مریم نواز کو پریشانی کیوں نہی ہے؟؟

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف چاہتے ہیں کہ انہیں سادہ اکثریت ملے، اگر ایسا نہ ہوا تو کیا ہوگا؟ عامر ضیاء نے بتادیا

Mudasser Iqbal Dr.FizaKhan Asad Nizami Jasmeen Manzoor Amir Zia

account_circle
Mudasser Iqbal(@IqbalMudasser) 's Twitter Profile Photo

بول نیوز مِیں میرے سابقہ کولیگ اور دوست سلمان مرزا کو گزشتہ رات نامعلوم افراد کی جانب سے گھر سے اغوا کر لیا گیا ہے،،،
خدا آسانی فرمائے

بول نیوز مِیں میرے سابقہ کولیگ اور دوست سلمان مرزا کو گزشتہ رات نامعلوم افراد کی جانب سے گھر سے اغوا کر لیا گیا ہے،،، خدا آسانی فرمائے
account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

انتخابی دنگل سجنے کو تیار
ملک بھر میں سیکیورٹی اہلکار تعینات
ظاہر شاہ شیرازی کی اہم گفتگو
براہ راست دیکھیں:youtu.be/0KJVPBz5jNk

Mudasser Iqbal
sehrishzohaib

account_circle
Mudasser Iqbal(@IqbalMudasser) 's Twitter Profile Photo

اب پی ٹی آئی والے جہانگیر ترین کو ہرانے کے لیے ووٹ شیر کو دیں گے یا شیر کو ہرانے کے لیے جہانگیر ترین کے عقاب پر مہر لگائیں گے؟

account_circle