Mian M Javed Iqbal.(@Javed64M) 's Twitter Profileg
Mian M Javed Iqbal.

@Javed64M

Prof of Zoology.
please follow my other accounts @Javed60M and @Javed96796

ID:2844120409

calendar_today07-10-2014 18:13:40

130,0K Tweets

13,4K Followers

12,3K Following

چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

آج آڈیو لیک کیس میں جسٹس بابر ستار نے اپنے ہاتھ سے تحمل اور برداشت کا دامن چھوڑ دیا تھا صاف نظر آ رہا تھا کہ یہ سوشل میڈیا پر چلنے والی کمپین سے سخت دباؤ محسوس کر رھے ہیں، اب پاکستان کے 4 اہم وفاقی اداروں نے ان پر اعتراض عائد کیا تھا اور سب کے پاس اپنی وجوہات تھی جو انہوں نے اپنی…

account_circle
🇵🇸 انجم ملک(@MlkAnjm1) 's Twitter Profile Photo

وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ

تو کہہ اے اللہ،بادشاہی کے مالک!جسے تو چاہتا ہے سلطنت دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے سلطنت چھین لیتا ہے،جسے تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے تو چاہے ذلیل کرتا ہے سب خوبی تیرے ہاتھ میں ہے بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے

وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ تو کہہ اے اللہ،بادشاہی کے مالک!جسے تو چاہتا ہے سلطنت دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے سلطنت چھین لیتا ہے،جسے تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے تو چاہے ذلیل کرتا ہے سب خوبی تیرے ہاتھ میں ہے بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے
account_circle
🇵🇸 انجم ملک(@MlkAnjm1) 's Twitter Profile Photo

اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ ﷺکے کندھوں کے درمیان مہر نبوت تھی اور آپ خاتم النبیین و آخر النبیین ہیں
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے رسول اللہﷺ کے کندھوں کے درمیان (نبوت کی) مہر کو دیکھا ہے وہ کبوتری کے انڈے جیسی گول گوشت (اور) بالوں والا ٹکڑا تھی
الترمذي: ۳۶۴۴

اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ ﷺکے کندھوں کے درمیان مہر نبوت تھی اور آپ خاتم النبیین و آخر النبیین ہیں سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے رسول اللہﷺ کے کندھوں کے درمیان (نبوت کی) مہر کو دیکھا ہے وہ کبوتری کے انڈے جیسی گول گوشت (اور) بالوں والا ٹکڑا تھی الترمذي: ۳۶۴۴
account_circle
🇵🇸 انجم ملک(@MlkAnjm1) 's Twitter Profile Photo

حامد میر مسلسل لعنتوں کے انبار سمیٹنے میں مصروف ہے لیکن حد ہے اس ملعون کی
اس بے شرم کی طرح زندہ ہے جس کی ٹوئی پہ گھاس اگ آئی تو وہ خوشی سے ناچنے لگا
واہ بھئی واہ
ہن تے اپنی چھاویں بیٹھاں گے
Hamid Mir حامد میر منافق

حامد میر مسلسل لعنتوں کے انبار سمیٹنے میں مصروف ہے لیکن حد ہے اس ملعون کی اس بے شرم کی طرح زندہ ہے جس کی ٹوئی پہ گھاس اگ آئی تو وہ خوشی سے ناچنے لگا واہ بھئی واہ ہن تے اپنی چھاویں بیٹھاں گے @HamidMirPAK منافق
account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

زید اور بکر کی کریانے کی دو دکانیں آمنے سامنے تھیں قیمت اور معیار میں بھی کوئی فرق نہیں تھا لیکن زید کی دکان پہ گاہکوں کا تانتا بندھا رہتا جبکہ بکر تقریباً فارغ بیٹھا رہتا۔
ایک دن بکر نے تجسس سے مجبور ہوکر زید سے یہ سوال پوچھ ہی لیا کہ یہ ماجرا کیا ھے۔

زید اور بکر کی کریانے کی دو دکانیں آمنے سامنے تھیں قیمت اور معیار میں بھی کوئی فرق نہیں تھا لیکن زید کی دکان پہ گاہکوں کا تانتا بندھا رہتا جبکہ بکر تقریباً فارغ بیٹھا رہتا۔ ایک دن بکر نے تجسس سے مجبور ہوکر زید سے یہ سوال پوچھ ہی لیا کہ یہ ماجرا کیا ھے۔
account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

اب زید نے بھی غور کیا کہ کیا وجہ ہو سکتی ھے۔۔ دونوں اچھے دوست بھی تھے اور اس مسئلے سے پریشان بھی۔
اب دونوں کا سارا دن اسی سوچ میں گزرتا۔۔
آخر ایک دن زید کی دکان سے دال خرید کر جانے والے شخص کو بکر نے جا لیا۔
جب دونوں دکانوں پہ قیمت بھی ایک ھے اور معیار بھی تو پھر۔۔

اب زید نے بھی غور کیا کہ کیا وجہ ہو سکتی ھے۔۔ دونوں اچھے دوست بھی تھے اور اس مسئلے سے پریشان بھی۔ اب دونوں کا سارا دن اسی سوچ میں گزرتا۔۔ آخر ایک دن زید کی دکان سے دال خرید کر جانے والے شخص کو بکر نے جا لیا۔ جب دونوں دکانوں پہ قیمت بھی ایک ھے اور معیار بھی تو پھر۔۔
account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

وہاں سے کیوں خریدتے ہو مجھ سے کیوں نہیں۔۔۔ وہ شخص بھڑک کر بولا کہ تم کم تولتے ہو۔۔
بکر یہ سنتے ہی طیش میں آگیا اور لگا ترازو و باٹ دکھانے۔
تکرار بڑھی تو مجمع لگ گیا۔
ایک سمجھدار شخص نے معاملہ سمجھتے ہوئے اگے بڑھ کر بکر سے کہا۔۔
ادھا کلو چاول تولو۔۔
بکر نے بلا چوں و چرا ۔۔

وہاں سے کیوں خریدتے ہو مجھ سے کیوں نہیں۔۔۔ وہ شخص بھڑک کر بولا کہ تم کم تولتے ہو۔۔ بکر یہ سنتے ہی طیش میں آگیا اور لگا ترازو و باٹ دکھانے۔ تکرار بڑھی تو مجمع لگ گیا۔ ایک سمجھدار شخص نے معاملہ سمجھتے ہوئے اگے بڑھ کر بکر سے کہا۔۔ ادھا کلو چاول تولو۔۔ بکر نے بلا چوں و چرا ۔۔
account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

چاول تولنے شروع کیئے جھاوا اٹھایا چاول بھرے تھیلی میں ڈال کر ترازو پہ رکھے چاول ادھا کلو سے تھوڑے زیادہ تھے بکر نے جھاوے کی مدد سے چاول کم کیئے ترازو پھر بھی زیادہ وزن دکھا رہا تھا بکر نے پھر کم کیئے۔۔ اس طرح یہ عمل تین چار بار دھرایا۔۔ اور ادھا کلو چاول پورے ٹھیک

چاول تولنے شروع کیئے جھاوا اٹھایا چاول بھرے تھیلی میں ڈال کر ترازو پہ رکھے چاول ادھا کلو سے تھوڑے زیادہ تھے بکر نے جھاوے کی مدد سے چاول کم کیئے ترازو پھر بھی زیادہ وزن دکھا رہا تھا بکر نے پھر کم کیئے۔۔ اس طرح یہ عمل تین چار بار دھرایا۔۔ اور ادھا کلو چاول پورے ٹھیک
account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

ٹھیک تول کے اس شخص کو دیئے اس نے پیسے ادا کیئے اور بکر سے کہا اب آؤ زرا زید کا ترازو دیکھتے ہیں۔
مجمع ہمراہ ہوگیا زید کی دکان پہ اس شخص نے ادھا کلو چاول تولنے کو کہا۔۔
زید نے بڑے جھاوے میں چاول بھرے تھیلی کو ترازو پہ رکھا اب اس کی ایک نظر ترازو پر اور ایک تھیلی میں گرتے

ٹھیک تول کے اس شخص کو دیئے اس نے پیسے ادا کیئے اور بکر سے کہا اب آؤ زرا زید کا ترازو دیکھتے ہیں۔ مجمع ہمراہ ہوگیا زید کی دکان پہ اس شخص نے ادھا کلو چاول تولنے کو کہا۔۔ زید نے بڑے جھاوے میں چاول بھرے تھیلی کو ترازو پہ رکھا اب اس کی ایک نظر ترازو پر اور ایک تھیلی میں گرتے
account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

چاولوں پر وہ مسلسل تھوڑے تھوڑے چاول ڈالتا گیا حتیٰ کہ ترازو نے ادھا کلو وزن کی تکمیل کا عندیہ دے دیا۔
اس شخص نے پیسے دیئے پھر بکر کی دکان والی تھیلی اور زید کی دکان والی تھیلی دونوں ایک ایک پلڑے میں رکھ دیں۔۔
دونوں کے وزن میں رتی بھر فرق نہ تھا۔
مجمع حیرت اور

چاولوں پر وہ مسلسل تھوڑے تھوڑے چاول ڈالتا گیا حتیٰ کہ ترازو نے ادھا کلو وزن کی تکمیل کا عندیہ دے دیا۔ اس شخص نے پیسے دیئے پھر بکر کی دکان والی تھیلی اور زید کی دکان والی تھیلی دونوں ایک ایک پلڑے میں رکھ دیں۔۔ دونوں کے وزن میں رتی بھر فرق نہ تھا۔ مجمع حیرت اور
account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

دلچسپی سے یہ تماشہ دیکھ رہا تھا۔
وہ شخص بکر کی جانب متوجہ ہوا اور کہا۔۔
کاروبار میں ایمانداری کے ساتھ ساتھ حسنِ اخلاق اور طرز بھی بہت اہمیت رکھتا ھے جب تو تھیلی سے چاول نکالتا ھے تو پیسے خرچ کرنے والے گاہک کو لگتا ھے کہ تو چاول نہیں اس کے پیسے نکال رہا ھے۔۔۔ اور جب ۔۔

دلچسپی سے یہ تماشہ دیکھ رہا تھا۔ وہ شخص بکر کی جانب متوجہ ہوا اور کہا۔۔ کاروبار میں ایمانداری کے ساتھ ساتھ حسنِ اخلاق اور طرز بھی بہت اہمیت رکھتا ھے جب تو تھیلی سے چاول نکالتا ھے تو پیسے خرچ کرنے والے گاہک کو لگتا ھے کہ تو چاول نہیں اس کے پیسے نکال رہا ھے۔۔۔ اور جب ۔۔
account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

زید تھیلی میں چاول ڈالتا ھے تو گاہک کو لگتا ھے کہ وہ اس کے پیسے بچا رہا ھے۔۔
یعنی کم پیسوں میں زیادہ سامان دے رہا ھے۔

دو میٹھے بول ترازو میں رکھ کے دیکھیئے ۔۔
دو اور پھر دو۔۔ پھر دو۔۔
دنیا بھی خوش اور میرا رب بھی خوش!!
جس نے ترازو کو قائم کیا۔۔
تحریر پڑھنے کا شکریہ۔
🙏🙏

زید تھیلی میں چاول ڈالتا ھے تو گاہک کو لگتا ھے کہ وہ اس کے پیسے بچا رہا ھے۔۔ یعنی کم پیسوں میں زیادہ سامان دے رہا ھے۔ دو میٹھے بول ترازو میں رکھ کے دیکھیئے ۔۔ دو اور پھر دو۔۔ پھر دو۔۔ دنیا بھی خوش اور میرا رب بھی خوش!! جس نے ترازو کو قائم کیا۔۔ تحریر پڑھنے کا شکریہ۔ 🙏🙏
account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

متحدہ عرب حمارات میں تاریخی بارشوں کے بعد یو اے ای حکام کا بھگوان بھی ابو ظہبی کی گلیوں میں طوفانی ریلے کے ساتھ بہہ گیا ھے۔ بارشوں کا 90 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ھے

فلسطین کے دشمنوں کے دوست بن کر عربوں نے اپنے اوپر رب کے عذاب کو خود اپنے ہاتھوں سے مسلط کرلیا ھے الحمدللہ
جو بھی عربی…

متحدہ عرب حمارات میں تاریخی بارشوں کے بعد یو اے ای حکام کا بھگوان بھی ابو ظہبی کی گلیوں میں طوفانی ریلے کے ساتھ بہہ گیا ھے۔ بارشوں کا 90 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ھے فلسطین کے دشمنوں کے دوست بن کر عربوں نے اپنے اوپر رب کے عذاب کو خود اپنے ہاتھوں سے مسلط کرلیا ھے الحمدللہ جو بھی عربی…
account_circle
Col (R) Saqib Munir™️(@786GHQ) 's Twitter Profile Photo

مشعال یوسفزئی سکول وزٹ پر گئی اور جا کر اُستاد کی کسی پر بیٹھ گئی جبکہ اُستاد کو اپنے سامنے کھڑا کیا 🤦🏻‍♂️
شیطان نیازی کی گودی میں بیٹھنے کی ایسی عادت پڑی ہے کہ جہاں بیٹھنے کی جگہ دیکھتے ہیں بیٹھ جاتے ہیں یوتھیے اور یوتھنیں 🖐🏿
پہلی بات کس حیثیت میں سالی دورے کرتے پھر رہی ہے کبھی…

مشعال یوسفزئی سکول وزٹ پر گئی اور جا کر اُستاد کی کسی پر بیٹھ گئی جبکہ اُستاد کو اپنے سامنے کھڑا کیا 🤦🏻‍♂️ شیطان نیازی کی گودی میں بیٹھنے کی ایسی عادت پڑی ہے کہ جہاں بیٹھنے کی جگہ دیکھتے ہیں بیٹھ جاتے ہیں یوتھیے اور یوتھنیں 🖐🏿 پہلی بات کس حیثیت میں سالی دورے کرتے پھر رہی ہے کبھی…
account_circle
من مستم(@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

جیسے ہی پتا چلا سعودی عرب سے انویسٹمنٹ آ رہی ہے اب ان خنزیروں نے سعودیہ پہ بھی الزام تراشی شروع کردی ہے کہ امریکہ کے ساتھ ساتھ سعودیہ نے بھی ہماری حکومت گرائی ہے

کیسے مردود ملک دشمن لوگ پائے گئے ہیں ویسے خنزیر صفت لوگ

account_circle
Professor Sundas (I Stand With Civil Supremacy)(@PRani_7) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ علیکم
ﺇِﻥَّ ﺭَﺑِّﻲ ﻟَﺴَﻤِﻴﻊُ ﺍﻟﺪُّﻋَﺎﺀ
ﺑﮯﺷﮏ ﻣﯿﺮﺍ ﺭَﺏّ ﺩُﻋﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﺳُﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ‌ ﮨﮯ!
یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌
اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما
یا اللہ یا اللہ یا اللہ
😥😥😥🙏🙏🙏
آمین یا رب العالمین🤲

ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ علیکم ﺇِﻥَّ ﺭَﺑِّﻲ ﻟَﺴَﻤِﻴﻊُ ﺍﻟﺪُّﻋَﺎﺀ ﺑﮯﺷﮏ ﻣﯿﺮﺍ ﺭَﺏّ ﺩُﻋﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﺳُﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ‌ ﮨﮯ! یا اللّٰه قبلہ اول مسجد اقصٰی 🕌 اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما یا اللہ یا اللہ یا اللہ 😥😥😥🙏🙏🙏 آمین یا رب العالمین🤲
account_circle
Tayyaba Amjad(@Tyy_Am7) 's Twitter Profile Photo

حرم مکی(خانہ کعبہ) کی یہ ویڈیو 55 سال پہلے کی ہے زمزم کے کنویں کے لئے سیڑھیاں صحن کعبہ میں تھیں اور صحن کعبہ کاکافی حصہ کچی مٹی کا تھا۔ بہت نایاب ویڈیو آپ سب کی بصارتوں کی نذر۔

account_circle