M Bilal Khan Hasni(@MBilalHasni) 's Twitter Profileg
M Bilal Khan Hasni

@MBilalHasni

ID:1255753477130764295

calendar_today30-04-2020 06:59:26

815 Tweets

1,1K Followers

1,4K Following

ملک جمیل الرحمن(@J5Malik) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولز کو گزشتہ3ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی
ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں بھی اساتذہ زبوں حالی کا شکار
برائے مہربانی عید الفطر سے پہلے ہرصورت تنخواہیں ریلیز کی جائیں نوازش ہوگی
Punjab Education Foundation (PEF)
ShandanaGulzarKhan
@PTISaniaKamran

account_circle
Saif ur Rehman(@SaifUrRehmanBWN) 's Twitter Profile Photo

رمضان المبارک میں اور عید کے موقع پر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ہزاروں اساتذہ کرام مارچ کی تنخواہ کے منتظر ہیں۔
انتظامیہ تنخواہیں ادا کرنے کی بجائے ڈینگی ایکٹویٹی کے نام پر تصاویر نا بنانے والے سکولز کی پیمنٹ بند کرنے کی دھمکیاں دے رہی ہے۔
School Education Punjab
Government of Punjab

account_circle
Saif ur Rehman(@SaifUrRehmanBWN) 's Twitter Profile Photo

Bahawalnagar Police پولیس اہلکار اغواء برائے تاوان اور منشیات کی ترسیل میں ملوث ہیں۔ مغوی افراد سے رہائی کے لیے 20 لاکھ تاوان مانگا گیا۔ مغوی SHO کے کمرے سے بازیاب ہوئے مگر ایس ایچ او آج بھی اپنی سیٹ پر بیٹھا ہے۔ جرائم کہاں سے کم ہوں گے۔
Punjab Police Official
@prorpobwp
Usman Buzdar
Imran Khan

@Dpobahawalnagar پولیس اہلکار اغواء برائے تاوان اور منشیات کی ترسیل میں ملوث ہیں۔ مغوی افراد سے رہائی کے لیے 20 لاکھ تاوان مانگا گیا۔ مغوی SHO کے کمرے سے بازیاب ہوئے مگر ایس ایچ او آج بھی اپنی سیٹ پر بیٹھا ہے۔ جرائم کہاں سے کم ہوں گے۔ @OfficialDPRPP @prorpobwp @UsmanAKBuzdar @ImranKhanPTI
account_circle