Malik Ahmad Bhatti(@MalikAhmadBhat1) 's Twitter Profileg
Malik Ahmad Bhatti

@MalikAhmadBhat1

Alhamdulillah I am Muslim

ID:1198272156683186182

calendar_today23-11-2019 16:09:16

6,0K Tweets

536 Followers

944 Following

The Telegraph(@Telegraph) 's Twitter Profile Photo

✍️ 'The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong,' writes Imran Khan.

The former Pakistani prime minister writes exclusively for The Telegraph from his prison cell.

Read more here ⬇️
telegraph.co.uk/world-news/202…

✍️ 'The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong,' writes @ImranKhanPTI. The former Pakistani prime minister writes exclusively for The Telegraph from his prison cell. Read more here ⬇️ telegraph.co.uk/world-news/202…
account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کی بیٹیوں کی طرف سے قرآن پر ہاتھ رکھ کر دی گئی گواہی کہ انہوں نے اپنی عدت پوری کی تھی
کیا اس مفتی یا عون چوہدری کی گواہی زیادہ معتبر ہو گئی جنہیں زبردستی اس کیس میں گھسا کر گواہ بنایا گیا ؟
۔۔
“کافر بھی شرماتے ہوں گے ایسے جج، وکیلوں، مدعیوں پر”

account_circle
Steve Hanke(@steve_hanke) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰: Imran Khan stated that he would rather spend another NINE YEARS in jail than to strike a deal with the “worst dictatorship”— the Sharif regime.

IT’S TIME TO FREE CAPTAIN PAKISTAN.

#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan stated that he would rather spend another NINE YEARS in jail than to strike a deal with the “worst dictatorship”— the Sharif regime. IT’S TIME TO FREE CAPTAIN PAKISTAN.
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے

account_circle
Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

میں نے حسان خان نیازی کو عدالت میں طلب کرنے کے حوالے سے درخواست دی،عدالت نے درخواست قبول کرتے ہوۓ متغیث اور سرکار کو نوٹس جاری کر دیے ہیں،ہماری استدعا ہے کہ حسان کو عدالت میں پیش کیا جاۓ.

میں نے حسان خان نیازی کو عدالت میں طلب کرنے کے حوالے سے درخواست دی،عدالت نے درخواست قبول کرتے ہوۓ متغیث اور سرکار کو نوٹس جاری کر دیے ہیں،ہماری استدعا ہے کہ حسان کو عدالت میں پیش کیا جاۓ.
account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

اقوام متحدہ United Nations کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی۔
یہ فلسطینیوں سے ریاست کا جینے کا حق چھینا ہے اور کھل کر دہشتگردی, apartheid regime صہیونی ریاست Israel ישראל کو سپورٹ کرنا ہے۔
ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
Government of Pakistan

اقوام متحدہ @UN کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی۔ یہ فلسطینیوں سے ریاست کا جینے کا حق چھینا ہے اور کھل کر دہشتگردی, apartheid regime صہیونی ریاست @Israel کو سپورٹ کرنا ہے۔ ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ @GovtofPakistan
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

ایک مغربی ملک کے سفیر نے مجھے بلا کر کہا آپ کی پارٹی ختم ہو رہی ہے اپنے مستقبل کی فکر کریں اور عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں، میں نے جواب میں کہا ہمارا تو مسلئہ ہی غیرت ہے ہم مشکل وقت میں خان کو نہیں چھوڑیں گے، شاندانہ گلزار کا انکشاف

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

حیرت ہے وزیراعظم Prime Minister's Office سمیت حکومت Government of Pakistan کے کسی بھی عہدیدار نے ابھی تک اسماعیل ہانیہ سے تعزیت نہیں کی۔
اقبال اور قائد کے پاکستان میں اسرائیل Israel ישראל کے ایک سہولت کار،شاہ اردن کو غدار کہنا بھی جرم قرار دیا گیاہے۔ موجودہ حکومت نے پاکستان کی روح کو بیچ دیا ہے۔ اگر عالم

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

MQM کے علاوہ ملک کی تمام جماعتیں انتخابات کےنتائج مسترد کر چکی ہیں۔ یہ انتخابات ایک ماہ کے اندر اندر اپنی قانونی و اخلاقی حیثیت سے محروم ہو چکے۔ حکومت صرف ربڑ سٹیمپ بن کر رہ گئی ہے۔ اب حل صرف اصل عوامی مینڈیٹ کا احترام لرتے ہوئے ملک کی قسمت عوامی نمائندوں کے حوالے کرنے میں ہی ہے۔

account_circle
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلٰی پنجاب کا سکول میں بچوں کو میکڈونلڈ کھلانا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ مریم نواز معافی مانگیں،شرمناک بات یہ ہے کہ یہ حکومت Government of Pakistan فلسطینی بچوں زخمیوں کو وہاں سے اٹھانے کے لیے ریاستی سطح پر کوئی سفارتی قدم نہیں اٹھا سکتی۔ بین الاقوامی عدالت انصاف اور

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

ایک بوڑھی ماں عدالت سے صرف یہ پوچھتی ہے کہ میرے بیٹے کو اسکے ایک دوست کے ہمراہ گرفتار کیا گیا دوست تو گھر واپس آ گیا صرف یہ بتائیں میرا بیٹا کہاں ہے؟ایک سال سے وزارت داخلہ عدالت میں جواب نہیں دے رہی، پھر کہتے ہیں اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ برداشت نہیں کرینگے tribune.com.pk/story/2405939/…

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف کا یہ معاہدہ جو کرنے جارہے ہیں آپ بھول جائیں گے کہ پچھلے معاہدے میں کیا سختیاں تھیں۔۔۔ سندھ میں پچھلے پندرہ سال سے پیپلزپارٹی کی حکومت ہے جو صحافی ان کے خلاف بات کرتا ہے دوسرے دن نہر میں لاش ملتی ہے۔ مہر بانو قریشی

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 والے رنگ بازوں نے تو پیٹرول 70 روپے لیٹر کرنا تھا۔ یہ تو 300 کے نزدیک پہنچ گئے۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

بلکل افواہیں ہیں اور غلط خبر ہے کہ شاہ محمود قریشی اور عمران خان کو عید کی نماز پڑھنے دی گئی وہ اپنے سیل میں قید تھے، تکلیف ہوتی ہے مسلمان ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ کو عید کی نماز سے روکا جائے , مہر بانو قریشی

account_circle
Steve Hanke(@steve_hanke) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰:
عمران خان = کپتان پاکستان۔
خان کو جیل سے نکالنے کا وقت آگیا ہے۔

#PAKWatch🇵🇰: عمران خان = کپتان پاکستان۔ خان کو جیل سے نکالنے کا وقت آگیا ہے۔
account_circle