Native Media(@NativeMediaPk) 's Twitter Profile Photo


ہمارے صحافی اور انسانی حقوق کی آواز اٹھانے والے اور 'عرب نسل' کا فرق نہیں جانتے؟ کیا پرائم ٹائم ٹاک شوز کی ریسرچ ٹیمیں واقعی تحریک کے بارے میں کچھ نہیں جانتیں؟
معاملہ جانیے اس یوٹیوب لنک میں: youtu.be/rhd0i559l5E?si…

account_circle
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛(@ThisiZiHB) 's Twitter Profile Photo

Hamid Mir حامد میر اصل سوال کچھ یوں بنتاہے
پاکستان تحریکِ انتشار اور جے یو آئ کے الگ الگ احتجاجی تحریک چلانے سے میرے اور ملک ریاض کے مقاصد پورے ہو سکیں گے یا نہیں ؟

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں مزدور اور محنت کش طبقے کو کم از کم 32 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ ملنی چاہئیے کیا آپ کے آس پاس محنت کشوں کو 32 ہزار روپے ماہانہ ملتے ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں ملتے تو اس کا ذمہ دار کون ہے؟

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے نان بائیوں نے جرمانوں اور گرفتاریوں کے خلاف 8 مئی کو ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے کیا دونوں صوبائی حکومتوں کے خلاف ہڑتال کا یہ اعلان جائز ہے؟

account_circle
804/3(@Yo72151Yousaf) 's Twitter Profile Photo

یہ بھائ ہمارا دوست ہے ان کیلئے آواز اٹھائیں یہ کیا ظلم کا نظام چل رہا ہے اس ملک کے اندر۔
Kamran
PTI
Ali Amin Khan Gandapur
Saif Ullah Khan AFridi


یہ بھائ ہمارا دوست ہے ان کیلئے آواز اٹھائیں یہ کیا ظلم کا نظام چل رہا ہے اس ملک کے اندر۔
@GKamranKhan 
@PTIofficial 
@AliAminKhanPTI 
@SaifKhOfficial 
#capitaltalk 
#PTI_Folllowers 
#pti
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے تاجروں نے وزیراعظم شہباز شریف کو تحریک انصاف سے بات چیت کا مشورہ دیدیا ہے اگر وزیراعظم بات چیت کے لئے راضی ہو بھی جائیں تو کیا بانی تحریک انصاف حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کرینگے؟

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

کیا تحریک انصاف اور جے یو آئی کی طرف سے حکومت کے خلاف علیحدہ علیحدہ چلنے والی تحریکیں کامیاب ہو سکیں گی یا نہیں؟

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے نوجوان سائینسدان اپنی ایجادات کے ذریعہ دنیا کو حیران کر رہے ہیں لیکن ان نوجوانوں کو حکومت کی طرف سے حوصلہ افزائی نہیں ملتی ، حکومت کو ان نوجوان سائینسدانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کیا اقدامات کرنے کی ضرورت ہے؟

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے آخرکار اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے لئے علی امین گنڈاپور ، عمر ایوب اور شبلی فراز پر مشتمل تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی لیکن کیا یہ کمیٹی کوئی نتیجہ حاصل کر پائے گی؟

account_circle
Dr Sadam Hussain(@hussain_sa88927) 's Twitter Profile Photo

کیا تحریک انصاف اور جے یو آئی کی طرف سے حکومت کے خلاف علیحدہ علیحدہ چلنے والی تحریکیں کامیاب ہو سکیں گی یا نہیں؟

account_circle
Green Star Post(@hqeeqatbol) 's Twitter Profile Photo

اس سال تو مزے لے سکو گے تم لوگ کسان کے ساتھ دوکھا دھی کی اس حکومت نے ریٹ کے اپر آنے والے سال میں اب کسان اس سال کی طرح گندم نہیں لگائے گا اور روٹی ۳۰ کی نا ہوئی تو کہنا Hamid Mir حامد میر

account_circle
Aaryaa News India(@AaryaaNewsIndia) 's Twitter Profile Photo

ज्यादातर स्कूलों में सर्च ऑपरेशन पूरा, अबतक नहीं मिली कोई भी संदिग्ध चीज: दिल्ली पुलिस
Delhi Police

ज्यादातर स्कूलों में सर्च ऑपरेशन पूरा, अबतक नहीं मिली कोई भी संदिग्ध चीज: दिल्ली पुलिस
@DelhiPolice #school #SearchTheTruth #capitaltalk #AryaaDigitalOTT #DelhiSchools #DelhiNCR
account_circle