Momina Basit(@MominaBasit1) 's Twitter Profileg
Momina Basit

@MominaBasit1

PK-33 Ticket Holder PTI.Central Joint Secretary PTI. Ex-MPA,Chairperson standing committee Zakat,Ushr,social welfare&women emp dept #KP.Sub se pehlay #Pakistan❤

ID:4908404205

linkhttps://www.pakp.gov.pk/member/wr-04-2018/ calendar_today14-02-2016 09:40:13

10,0K Tweets

241,4K Followers

36 Following

Momina Basit(@MominaBasit1) 's Twitter Profile Photo

گجرات میں کھلے عام دھاندلی، بیغیرتی اور بے شرمی کا عالم یہ ہے کہ ایک ایک ووٹ کے بجائے پوری پوری کاپیاں ڈالی گئی ہیں۔

account_circle
Momina Basit(@MominaBasit1) 's Twitter Profile Photo

'بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کو خط'

ملک میں جاری لاقانونیت، عدلیہ کے کردار، ہائیکوٹ کے ججز کے خطوط، راولپنڈی کمشنر کے انکشافات، نیں کے کردار، ملک میں جاری ظلم و جبر، سپریم کورٹ میں دی گئی تحریک انصاف کی زیر التوی پٹیشنز، مخصوص نشستوں کی

'بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کو خط' ملک میں جاری لاقانونیت، عدلیہ کے کردار، ہائیکوٹ کے ججز کے خطوط، راولپنڈی کمشنر کے انکشافات، نیں کے کردار، ملک میں جاری ظلم و جبر، سپریم کورٹ میں دی گئی تحریک انصاف کی زیر التوی پٹیشنز، مخصوص نشستوں کی
account_circle
Momina Basit(@MominaBasit1) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات 2024 کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار،کل 21 اپریل کو ان حلقوں کی عوام سے 8 فروری کا عزم دہرانے کی اپیل ہے تاکہ مافیا پر یہ بات واضح ہوسکے کہ عزم اور امید آج بھی اسی طرح قائم ہے۔

ضمنی انتخابات 2024 کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار،کل 21 اپریل کو ان حلقوں کی عوام سے 8 فروری کا عزم دہرانے کی اپیل ہے تاکہ مافیا پر یہ بات واضح ہوسکے کہ عزم اور امید آج بھی اسی طرح قائم ہے۔ #VoteForImranKhan
account_circle
Momina Basit(@MominaBasit1) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے دیارِ غیر اور پاکستان میں رہنے والے تمام مسلمان بھائیوں کو عید الفطر کا چاند مبارک ہو.
اللہ کریم آپ اور آپ کے اہلخانہ کو عید کی خوشیاں نصیب فرمائے. آمین
عمران خان صاحب بشری بی بی صاحبہ اور دیگر تمام قائدین ورکرز کو جلد رہائی نصیب فرما آمین.

میری طرف سے دیارِ غیر اور پاکستان میں رہنے والے تمام مسلمان بھائیوں کو عید الفطر کا چاند مبارک ہو. اللہ کریم آپ اور آپ کے اہلخانہ کو عید کی خوشیاں نصیب فرمائے. آمین عمران خان صاحب بشری بی بی صاحبہ اور دیگر تمام قائدین ورکرز کو جلد رہائی نصیب فرما آمین. #Eidmubarak
account_circle
Momina Basit(@MominaBasit1) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین عمران خان جھوٹے اور بے بنیاد کیسز میں پابند سلاسل ہیں، ہائیکوٹ ججز کے خط کے بعد کیسز اور سنائی گئی سزا کی کوئی قانونی حیثیت نہیں رہتی۔

بانی چیئرمین عمران خان جھوٹے اور بے بنیاد کیسز میں پابند سلاسل ہیں، ہائیکوٹ ججز کے خط کے بعد کیسز اور سنائی گئی سزا کی کوئی قانونی حیثیت نہیں رہتی۔ #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
account_circle
Momina Basit(@MominaBasit1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے آئین میں مخصوص نشستوں کی جتنی تعداد مختص ہے وہ ہمارا حق ہے، وہ لیئے بغیر ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ اپنے آپ کو نام نہاد جمہوری کہنے والوں نے سسٹم کے ساتھ مل کر جو ڈاکہ سیٹوں پر مارا ہے میں اس کی بھر پور مذمت کرتا ہون۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

account_circle
Momina Basit(@MominaBasit1) 's Twitter Profile Photo

میری بیوی کے ساتھ جو کیا گیا وہ خطرناک ہے،شہباز شریف کے خلاف تمام گواہان ہارٹ اٹیک کی وجہ سے مارے گئے چند ماہ میں سب کی موت ہو گئی،مجھے ڈرانے کے لیے بشریٰ بی بی کو زہر دیا جا رہا ہے،بشری بی بی کو زہر دیا جائے گا تو کیا میں خاموش بیٹھوں گا؟
بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل

میری بیوی کے ساتھ جو کیا گیا وہ خطرناک ہے،شہباز شریف کے خلاف تمام گواہان ہارٹ اٹیک کی وجہ سے مارے گئے چند ماہ میں سب کی موت ہو گئی،مجھے ڈرانے کے لیے بشریٰ بی بی کو زہر دیا جا رہا ہے،بشری بی بی کو زہر دیا جائے گا تو کیا میں خاموش بیٹھوں گا؟ بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل
account_circle
Momina Basit(@MominaBasit1) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کو لیکر پاکستان کی چوبیس کروڑ عوام کا یہ مطالبہ ہے کہ فی الفور فل کورٹ بنایا جاۓ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کو لیکر پاکستان کی چوبیس کروڑ عوام کا یہ مطالبہ ہے کہ فی الفور فل کورٹ بنایا جاۓ۔ #FullCourtForJustice
account_circle
Momina Basit(@MominaBasit1) 's Twitter Profile Photo

عوام نے ووٹ کی طاقت سے یہ بتایا کہ یہ قوم قیدی 804 کے ساتھ کھڑی ہے دوسری جانب ناانصافی کا یہ عالم ہے کپتان اور اسکی ٹیم جھوٹے اور بے بنیاد کیسز میں قید ہیں_

عوام نے ووٹ کی طاقت سے یہ بتایا کہ یہ قوم قیدی 804 کے ساتھ کھڑی ہے دوسری جانب ناانصافی کا یہ عالم ہے کپتان اور اسکی ٹیم جھوٹے اور بے بنیاد کیسز میں قید ہیں_ #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
account_circle
Momina Basit(@MominaBasit1) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ توشہ خانہ نیب اپیل میں عمران خان صاحب اور بشری عمران صاحبہ کی سزا معطل کر دی گئی.

الحمدللہ توشہ خانہ نیب اپیل میں عمران خان صاحب اور بشری عمران صاحبہ کی سزا معطل کر دی گئی. #قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
account_circle
Momina Basit(@MominaBasit1) 's Twitter Profile Photo

25 مارچ 1992 یعنی آج کے دن عمران خان صاحب کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے ورلڈکپ جیت کر تاریخ رقم کی تھی

account_circle
Momina Basit(@MominaBasit1) 's Twitter Profile Photo

خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
23 مارچ
یوم پاکستان مبارک

خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو 23 مارچ یوم پاکستان مبارک #23rdMarch
account_circle