ســـــــاحــــــــــل(@RAZk87) 's Twitter Profileg
ســـــــاحــــــــــل

@RAZk87

ID:1781246240337932288

linkhttps://insaf.pk/ calendar_today19-04-2024 09:01:06

1,1K Tweets

583 Followers

689 Following

ســـــــاحــــــــــل(@RAZk87) 's Twitter Profile Photo

*آنـــۓ لَگتــَا جَـب سُکــونّ کِسـئ کِــے سَاتَـــھ🥀🖤

*پھِـر یُوں ہـوتاَ ہَـۓ کِہ وُہ 'شَخـص بِچھـڑ جَاتاَ ہَـۓ…🥀

ســـــــــاحـــــل ✍️🖤🥀

*آنـــۓ لَگتــَا جَـب سُکــونّ کِسـئ کِــے سَاتَـــھ🥀🖤 *پھِـر یُوں ہـوتاَ ہَـۓ کِہ وُہ 'شَخـص بِچھـڑ جَاتاَ ہَـۓ…🥀 ســـــــــاحـــــل ✍️🖤🥀 #قومی_زبان
account_circle
ســـــــاحــــــــــل(@RAZk87) 's Twitter Profile Photo

*آنـــۓ لَگتــَا جَـب سُکــونّ کِسـئ کِــے سَاتَـــھ🥀🖤

*پھِـر یُوں ہـوتاَ ہَـۓ کِہ وُہ 'شَخـص بِچھـڑ جَاتاَ ہَـۓ…🥀

ســـــــــاحـــــل ✍️🖤🥀

*آنـــۓ لَگتــَا جَـب سُکــونّ کِسـئ کِــے سَاتَـــھ🥀🖤 *پھِـر یُوں ہـوتاَ ہَـۓ کِہ وُہ 'شَخـص بِچھـڑ جَاتاَ ہَـۓ…🥀 ســـــــــاحـــــل ✍️🖤🥀 #قومی_زبان
account_circle
Eazzi pizzi(@Eazzi112) 's Twitter Profile Photo

اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دِل نے کُچھ ٹُوٹ کے چاہا، کوئی حسرت کی ہو✨

عُمر چھوٹی سی مگر شکل پہ جھُریاں اتنی
عین ممکن ہے کبھی ہم نے بھی مُحبت کی ہو🥀

اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار دِل نے کُچھ ٹُوٹ کے چاہا، کوئی حسرت کی ہو✨ عُمر چھوٹی سی مگر شکل پہ جھُریاں اتنی عین ممکن ہے کبھی ہم نے بھی مُحبت کی ہو🥀
account_circle
Raza M... 🇵🇰(@RazaPakCap) 's Twitter Profile Photo

اپنی زندگی میں خود روشنیاں💡 پیدا کرو یقین جانو تمہارے علاوہ تمہارا کوئی وفادار نہیں ہے🥀

شب بخیر پیارے لوگوں🌹🌹

اپنی زندگی میں خود روشنیاں💡 پیدا کرو یقین جانو تمہارے علاوہ تمہارا کوئی وفادار نہیں ہے🥀 شب بخیر پیارے لوگوں🌹🌹 #قومى_زبان
account_circle
Zulaikha(@ZZulki28915) 's Twitter Profile Photo

وہ جس کے جانے سے جاتی تھی جان اپنی 🥹
اس کا جانا بھی ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا 💔😭

وہ جس کے جانے سے جاتی تھی جان اپنی 🥹 اس کا جانا بھی ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا 💔😭
account_circle
ســـــــاحــــــــــل(@RAZk87) 's Twitter Profile Photo

یاروں شعر سنوں

میرا درد میرا ہمسفر ہے اسے مجھ سے جدا نہ کر
یہ لوگ جو کہتے ہے برا ہو میں اسے سنا نہ کر

میرے تحریر پر سوال اٹھائے میری محبت نے
ارے جانے دو یہ میرا جہاں ہے اسے روکا نہ کر

ساحل ✍️🖤🥀

account_circle
💫Sarah 💞🌟🌟🌟🌟🌟💞(@swet4133) 's Twitter Profile Photo

یہ فارم 45 لے کر کہاں گھوم رھے ھو یہ تو اولڈ فیشن ھو گیا ھے
اب تو فارم 47 چلتا ھے

یہ فارم 45 لے کر کہاں گھوم رھے ھو یہ تو اولڈ فیشن ھو گیا ھے اب تو فارم 47 چلتا ھے
account_circle
ســـــــاحــــــــــل(@RAZk87) 's Twitter Profile Photo

الگ سے رکھا ہے اک پھول سارے پھولوں سے
تو آ کے خریدے تو دام چھوڑ دوں میں

تیری اک ہنسی پہ ہی چلتی ہے سلطنت دل کی
تو مسکرائے تو سارے غلام چھوڑ دوں میں

ساحل ✍️🌹💫

account_circle
💫Sarah 💞🌟🌟🌟🌟🌟💞(@swet4133) 's Twitter Profile Photo

جن کے عشق میں آج تک گرفتار ھیں ھم
وہ دل کو آج بھی اک نادان بچہ گردانتے ھیں

account_circle
ســـــــاحــــــــــل(@RAZk87) 's Twitter Profile Photo

انداز مجھے بھی آتے ھیں نظرانداز کرنے کے

تو بھی تکلیف سے گزرے یہ مجھے گوارا نہیں🥀🖤

ساحل ✍️🖤

انداز مجھے بھی آتے ھیں نظرانداز کرنے کے تو بھی تکلیف سے گزرے یہ مجھے گوارا نہیں🥀🖤 ساحل ✍️🖤 #قومی_زبان
account_circle
𝗦𝗮𝗿𝗮 𝗞𝗵𝗮𝗻♡(@bohutsara) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌸❤️
الحمدللہ رب العالمین
Have a great day ❤️
My 1st exam remember me in your prayers ❤️

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌸❤️ الحمدللہ رب العالمین Have a great day ❤️ My 1st exam remember me in your prayers ❤️
account_circle
Raza M... 🇵🇰(@RazaPakCap) 's Twitter Profile Photo

جنہیں اجازت ہوتی ہے پسند کی '' شادی '' کی❗
انہیں کوئی پسند ہی نہیں کرتا __
😢😢🤣🤣
سب کا دن خوبصورت ہو🌺

جنہیں اجازت ہوتی ہے پسند کی '' شادی '' کی❗ انہیں کوئی پسند ہی نہیں کرتا __ 😢😢🤣🤣 سب کا دن خوبصورت ہو🌺 #قومى_زبان
account_circle
ســـــــاحــــــــــل(@RAZk87) 's Twitter Profile Photo

دِل کرتا ہے تُمہیں گلے سے لگا کر بتاؤں کہ 🌷

کتنی بے چینی ہوتی ہے تُم سے دور رہ کر جینے میں…،؛٫!!!،؛٫

ساحل ✍️🌹💫

دِل کرتا ہے تُمہیں گلے سے لگا کر بتاؤں کہ 🌷 کتنی بے چینی ہوتی ہے تُم سے دور رہ کر جینے میں…،؛٫!!!،؛٫ ساحل ✍️🌹💫 #قومی_زبان
account_circle
ســـــــاحــــــــــل(@RAZk87) 's Twitter Profile Photo

جی میں آتا ہے کریں قید سبھی رنگوں کو
ایک ہنستی ہوئی تصویر بنا لیں تیری

ایک حسرت ہے جئیں عمر کو چند لمحوں میں
ایک حسرت ہے کوئی شام چرا لیں تیری

ســـــــاحــــــل ✍️🖤

جی میں آتا ہے کریں قید سبھی رنگوں کو ایک ہنستی ہوئی تصویر بنا لیں تیری ایک حسرت ہے جئیں عمر کو چند لمحوں میں ایک حسرت ہے کوئی شام چرا لیں تیری ســـــــاحــــــل ✍️🖤 #قومی_زبان
account_circle
Nasim _Zuhraa☺️(@zuhraa_45k) 's Twitter Profile Photo

جرات اور بہادری سے اپنے فیصلوں کو انصاف کے راستے پر چلانے والے چیف جسٹس ہمارے لئے وقت کی اہم ترین ضروریت ہیں۔

جرات اور بہادری سے اپنے فیصلوں کو انصاف کے راستے پر چلانے والے چیف جسٹس ہمارے لئے وقت کی اہم ترین ضروریت ہیں۔ #WeStandWithBabarSattarSb
account_circle