Faizan Ahmad||جاں نثارِعمران خان(@iamfzmalik) 's Twitter Profile Photo

ھمارے ساؤتھ پنجاب کے ایکٹیوسٹ جنھوں نے پہلے Blue Tick کھویا اور پھر اپنا اکاؤنٹ @ RealPahore بھی سسپینڈ کروا بیٹھے ھیں ،
اب اپنے نۓ اکاؤنٹ کے ساتھ اپنے پرانے کام کے لیے پھر سے حاضر ھوۓ ھیں ۔

فالو مریں عدنان شاھد کو۔👇

Adnan Shahid

ھمارے ساؤتھ پنجاب کے ایکٹیوسٹ جنھوں نے پہلے Blue Tick کھویا اور پھر اپنا اکاؤنٹ @ RealPahore بھی سسپینڈ کروا بیٹھے ھیں ،
اب اپنے نۓ اکاؤنٹ کے ساتھ اپنے پرانے کام کے لیے پھر سے حاضر ھوۓ ھیں ۔ 

فالو مریں عدنان شاھد کو۔👇

@MHI267
account_circle
Younas khan(@younaskhan86) 's Twitter Profile Photo

Adnan Shahid میرا بھی یہی خیال تھا پہلے.
اب تو پاکستان کہیں نظر ہی نہیں اتا کیو نکہ پاکستان کے ہر گلی,کوچے,ہر افس,بیوروکریسی,ججز ,مولوی,سیاستدان اور جنرلز نیز ہر جگہ امریکی سی آئی اے ایجنٹس بیٹھے نظر اتے ہیں.اس سے تو بہتر ہے کہ باقاعدہ پاکستان کو امریکن کالونی قرار دیا جائے.

@RealPahore میرا بھی یہی خیال تھا پہلے.
اب تو پاکستان کہیں نظر ہی نہیں اتا کیو نکہ پاکستان کے ہر گلی,کوچے,ہر افس,بیوروکریسی,ججز ,مولوی,سیاستدان اور جنرلز نیز ہر جگہ امریکی سی آئی اے ایجنٹس بیٹھے نظر اتے ہیں.اس سے تو بہتر ہے کہ باقاعدہ پاکستان کو امریکن کالونی قرار دیا جائے.
account_circle
justajoo E haq(@pervaiz_shoukat) 's Twitter Profile Photo

Adnan Shahid آدھی رات کو شب خون مار کر عمران خان کی حکومت ختم کر کے لٹیروں چوروں مجرموں کو اقتدار سونپنے میں سب سے غلیظ کردار ان کا ہے ۔پوری دنیا کے مرد عورت بچے بوڑھے جوان ملکی غیر ملکی سب ان پر تھو تھو کر رہے ہیں۔

@RealPahore آدھی رات کو شب خون مار کر عمران خان کی حکومت ختم کر کے لٹیروں چوروں مجرموں کو اقتدار سونپنے میں سب سے غلیظ کردار ان کا ہے ۔پوری دنیا کے مرد عورت بچے بوڑھے جوان ملکی غیر ملکی سب ان پر تھو تھو کر رہے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
account_circle
Erum Iqbal(@Erum__irum) 's Twitter Profile Photo

Adnan Shahid میری ایک کلاس فیلو سے اس پہ بحث ہوتی تھی ۔ وہ کہتی یہ جنریل بہت عیاش پرست ہوتے۔ ان کے ہاں شراب کی پارٹیاں ہوتی ہیں ۔ میں یقین نہیں کرتی تھی۔ مگر اب سب کھل کے سامنے آ چکا۔ اور شرمندگی محسوس ہوتی ہے ۔

account_circle
Afram🥀(@AdBor63) 's Twitter Profile Photo

Adnan Shahid آج بنگالی سچے نظر آرہے ہیں ہمیں تو اندھیرے میں رکھا گیا تھا یہ کہہ کر کہ۔بنگالی غدار تھے غدار وہ نہیں تھے پاکستان کی آزادی میں زیادہ حصہ ان لوگوں کا تھا
افسوس افسوس ہمارا مان توڑ دیا بھروسہ توڑ دیا

account_circle
Humaira Malik(@Humaira34528601) 's Twitter Profile Photo

Erum Iqbal Adnan Shahid ميرا بھائى بھى يہى کہا کرتا تھا اور میں اس سے بہت بحث کرتى تھى کہ ايسا کچھ نہیں ہے،، آج بھائى طنزيہ ہنستا ہے اور میں شرمندہ ہوں ادارے کے چند افراد کى انا پرستى اور خباثت کى وجہ سے،،
😭😭😭😭😭😭😭😭
ميرى فوج تو ميرا فخر تھى،، آہ،، افسوس ،😭😭😭

account_circle
محب وطن(@Mod_Darvesh) 's Twitter Profile Photo

Adnan Shahid Imran Afzal Raja اب سمجھ آئی کہ بلوچ سچے ہیں ان بیچاروں کے پاس لاکھوں افراد نہیں کہ وہ اسلام آباد آ کر احتجاج کر سکیں اسی لئے انہوں نے دوسرا راستہ اختیار کیا. بنگلہ دیش والے بھی اس لئے دور ہوئے

account_circle
UNSTOPpable(@siilacengiiz) 's Twitter Profile Photo

Adnan Shahid قسم سے ہمارے گھر کے بڑے یہی کہتے تھے کہ تم ابھی بچے ہو تمہیں نہیں پتا کہ فوجی جنرلز کیسے ہیں اور ہم لڑتے تھے کہ ہماری فوج کو ایسا مت کہو آج سر شرم سے جھک گیا ہے وہ سچ کہتے تھے مان توڑ دیا ہمارا ہماری فوج نے

account_circle