Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profileg
Sardar Muhammad Sibtain Khan

@SardarSibtain

Speaker Punjab Assembly

ID:1036810223061745664

linkhttps://web.facebook.com/SibtainKhanOfficial calendar_today04-09-2018 02:56:34

422 Tweets

26,9K Followers

4 Following

Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profile Photo

ہمارے جری جوانوں نے دہشت گردوں کے ناکام عزائم کو جرات اور بہادری سے خاک میں ملایا۔
دہشت گرد ملک میں بدامنی اور خوف پھیلانا چاہتے ہیں-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔سردار محمد سبطین خان

account_circle
Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profile Photo

سپیکر پنجاب اسمبلی کا میانوالی ایئر فورس ٹریننگ بیس پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو خراج تحسین
سیکیورٹی فورسز کے جوانوں پر فخر ھے ان کے جذبہ حب الوطنی کو سلام پیش کرتے ہیں۔

account_circle
Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profile Photo

مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے عاصم جمیل کے قتل کا بہت صدمہ ہے۔
اس سوگوار گھڑی میں مولانا صاحب کے رنج و غم میں شریک ھیں۔ یقیناً یہ ایک ناقابل برداشت غم ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور مولانا طارق جمیل صاحب اور ان کے اھل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں آمین ۔

مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے عاصم جمیل کے قتل کا بہت صدمہ ہے۔ اس سوگوار گھڑی میں مولانا صاحب کے رنج و غم میں شریک ھیں۔ یقیناً یہ ایک ناقابل برداشت غم ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور مولانا طارق جمیل صاحب اور ان کے اھل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں آمین ۔ #tariqjameel
account_circle
Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profile Photo

شرافت علی کی ساتھیوں سمیت ضلع میانوالی میں کار حادثہ میں وفات پرصدمے اور دکھ کا اظہار۔شرافت علی جیسے فنکار قوم کا سرمایہ اور علاقہ کی پہچان ہوتے ہیں۔ ان کو وطن عزیز، اپنے وسیب اور اپنی ماں بولی سے محبت تھی۔ شرافت علی اور دیگر جاں بحق افراد کے لیے دعائے مغفرت۔

*اج کے دن حق اور سچ کی فتح ہوئی۔محمد سبطین خان
*اج کے دن خون، تلوار پر غالب آیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان*

account_circle
Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profile Photo

Desecration of Quran e Kareem
Strongly condemned.
Such incidents give rise to extremism.
This is an attempt to increase outrage among Muslims.
World shouldn't be a silent spectator.
Islam is a religion of peace and harmony. World should understand severity of incident.

account_circle
Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان صاحب کو ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا جبکہ ان کو ضمانت مل چکی تھی معزز چیف جسٹس آف پاکستان سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس پر نوٹس لیں گے عمران خان کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت
کرتے ہیں

account_circle
Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profile Photo

90 دن پورے ھونے کے بعد نگران حکومت اپنی آئینی حیثیت کھو چکی ھے۔
آئینی طور پر 90 دن گزرنے کے بعد نگران حکومت کا کوئی جواز نہیں۔
سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے ۔
Imran Khan PTI Asad Umar

account_circle
Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف وطن واپس آ کر مقدمات کا سامنا کریں۔
نواز شریف کے بھائی وزیر اعظم ھیں۔ کس بات کا ڈر ھے۔ عوام کے سامنے پیش ھوں۔

account_circle
Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profile Photo

میری آپ سے التماس ہے کہ حکومتی ایجنسیز کو ہدایت کریں کہ وہ سیاسی استحصال سے باز رہیں

آپ کو متوجہ کرتا ہوں کہ نگران حکومت کا کام انتخابات کے انعقاد میں الیکشن کمیشن کی معاونت ہے

اسمبلی کی تحلیل کے 90 دن سے زیادہ نگران حکومت قائم نہیں رہ سکتی،

account_circle
Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profile Photo

نگران حکومت سول بیوروکریسی کی غیر آئینی طور پر تعیناتیاں اور ٹرانسفر کر رہی ہے
آپ کی نگران حکومت پی ڈی ایم کی توسیع ہے
تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں بھی مقدمات درج کیے جا رہے ہیں

account_circle
Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profile Photo

نگران وزیر اعلی کو خط
افسوسناک بات ہے کہ نگران حکومت میں متعصبانہ رویہ اختیار کر رکھا ہے
پی ٹی آئی کے کارکنوں کا سیاسی استحصال کیا جارہا ہے
پی ٹی آئی کے کارکنوں کے گھروں پر پولیس چھاپے مارہی ہے، ناجائز گرفتاریاں کی جا رہی ہیں

نگران وزیر اعلی کو خط افسوسناک بات ہے کہ نگران حکومت میں متعصبانہ رویہ اختیار کر رکھا ہے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا سیاسی استحصال کیا جارہا ہے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے گھروں پر پولیس چھاپے مارہی ہے، ناجائز گرفتاریاں کی جا رہی ہیں
account_circle
Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ آف پاکستان، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرے
سپیکر پنجاب اسمبلی سردار محمد سبطین خان
PTI PTI Khyber Pakhtunkhwa Imran Khan
OurRedLine

account_circle
Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی عدم موجودگی میں خواتین پر حملہ، توہین عدالت ہے۔
عدالتی احکامات کو پس پشت ڈال کر قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔
جھوٹے مقدمات بنا کر عوام کے کے عزم کو متزلزل نہیں کیا جاسکتا۔
حکومت اوچھے ہتھکنڈوں استعمال کر کے الیکشن سے فرار چاھتی ھے۔

account_circle
Sardar Muhammad Sibtain Khan(@SardarSibtain) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ پر پولیس کا دھاوا،ریاستی دھشت گردی ھے۔
چادر اور چاردیواری کے تقدس کو بری طرح پامال کیا گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا رھائشگاہ پر موجود نہ ھونے کے باوجود زمان پارک میں پولیس کا آپریشن،منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔ سپیکر محمد سبطین خان

account_circle