Shama10(@ShamaAkram10) 's Twitter Profileg
Shama10

@ShamaAkram10

ID:1452627734920900620

calendar_today25-10-2021 13:27:43

17,0K Tweets

2,6K Followers

3,8K Following

Shama10(@Shama78690) 's Twitter Profile Photo

Izhar Mohyudin وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ
صباح الخیر و النور
زبردست 👍
اللہم آمین یارب العالمین

account_circle
Izhar Mohyudin(@IzharMohyudin) 's Twitter Profile Photo

انڈے مہنگے ہوتے جا رہے ہیں
اس لئے دیسی مرغیاں خریدی ہیں
تاکہ سردیوں میں انڈے نہ خریدنا پڑیں۔
آگے اللہ کا حکم

account_circle
Izhar Mohyudin(@IzharMohyudin) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور دوسری سیاسی جماعتیں دعا دیں نواز شریف اور بی بی کو کہہ جنھوں نے میثاق جمہوریت کیا اور فوج کو سیاست سے منفی کر دیا 58/2 بی کا جڑ سے خاتمہ کر کے فوج کے دانت نکال دیئے ورنہ باجوہ کو مارشل لاء لگائے آج کم از کم 3 سال تو گزر ہے چکے ہوتے

account_circle
Basit Alvi(@bpk69) 's Twitter Profile Photo

اس بچے کا نام ' بریجر واکر ' ہے اس نے اپنی چھوٹی بہن کو کتوں کے حملے سے بچایا تھا اور دو کتوں سے اکیلے نمٹ کر اس تین سالہ بچی کے سر سے یقینی موت ٹال دی تھی،
جب اس بچے سے پوچھا گیا کہ تمہیں ڈر نہیں لگا،
تو بریجر نے کہا میں بڑا ہوں اس لیے اصولی طور پر پہلے موت مجھے آنی چاہئیے
۱/۳

اس بچے کا نام ' بریجر واکر ' ہے اس نے اپنی چھوٹی بہن کو کتوں کے حملے سے بچایا تھا اور دو کتوں سے اکیلے نمٹ کر اس تین سالہ بچی کے سر سے یقینی موت ٹال دی تھی، جب اس بچے سے پوچھا گیا کہ تمہیں ڈر نہیں لگا، تو بریجر نے کہا میں بڑا ہوں اس لیے اصولی طور پر پہلے موت مجھے آنی چاہئیے ۱/۳
account_circle
Izhar Mohyudin(@IzharMohyudin) 's Twitter Profile Photo

چوئی پرویز الٰہی کی گورنر ہاؤس آمد
گورنر پنجاب سے اہم ملاقات ۔
مزید یہ کہ چوئی پرویز الٰہی نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے۔
ملاقات لاھور یا اسلام آباد میں ہونے کا امکان

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

کہ منتر جنتر بیچنے میں یہ صاحب بھی کسی دوسرے سے کم نہیں۔
اس کے ڈی این اے میں گرگٹ کے جینز ہیں۔ اور ہوا کا رخ دیکھ کر مفاد پرستی کی صحافت کرتا ہے۔ ماحول دیکھ کر رنگ بدلنے کی عادت ہے3/3

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

اور عمرانی فراڈ کو مسیحا بنا کر پیش کرتا رہا، پھر 2018 -2019 کے بعد پاکستان ناک کے بل گرنا شروع ہو گیا، تو کچھ عرصہ اسے بھی سچ بولتے دیکھا۔
اب دوبارہ حامد میر، عمرانی چورن بیچنے کے محاذ پر ہے۔
پچھلے 20، 25 دنوں سے اس کی بےسری اور بے تکی باتیں ایک سوال ضرور پیدا کر رہی ہیں۔2/3

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

فراڈ اور فراڈیے پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں،لیکن ہمارے ہاں ضرورت سے زیادہ ہی ہیں۔
-
ہمارے ہاں سچائی کے ساتھ کھڑے رہنے والے، سیاہ کو سیاہ اور سفید کو سفید کہنے والے، کھری بات کرنے والے کم کیوں ہیں۔
حامد میر گولیاں کھانے کے بعد تبدیلی چورن بیچنے کا ٹیکا لگایا گیا تو شروع ہوا،1/3

account_circle