Faaiz Ahmad(@FaaizAhmad10) 's Twitter Profile Photo

جتنے لوگ یہ بتا رہے ہیں نا 2000 اس سے زیادہ تو نواز شریف کے لندن گھر کے باہر لوگ اسکا جوتیا لے کر انتظار کر رہے ہوتے ہیں ۔۔۔ہا ہا ہا
بابا جی لندن باہر نکلو اک وار
پی ۔ٹی۔آئی Saifullah Khan

account_circle
Faaiz Ahmad(@FaaizAhmad10) 's Twitter Profile Photo

لو جی عمران خان کو الیکشن کمیشن نے آوٹ کردیا ۔۔کیا باروا کھلاڑی نواز شریف کی انٹری تو نہیں ہونے والی کیا ۔۔۔؟؟
Nawaz Sharif ARY News Urdu پی ۔ٹی۔آئی Social Media NA123

account_circle
Waseeb(@Shahnawazjangla) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں تیار ہو جاو۔ ڈاکو رانی۔ جھوٹی فریبن واپس ارہی ہے۔ اس کے اتے ہی مہنگائی بڑھ جائے گی۔ یہ وہ بے ضمیرے لوگ ییں۔ جو جھوٹ بولتے جاتے ہیں اور ساتھ اس پے ڈٹ جاتے ہیں۔
Hina Parvez Butt کسان-دوست Qureshi PTI PTI @PTI پی ۔ٹی۔آئی Saad Tariq  Bilal Saeedi Malana

account_circle