Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

نعوذ باللہ 😭😭جہالت دیکھے عطاء اللہ تاڑر کہ بغض میں یہ اتنے اندھے ہو گئے انہیں اللہ پاک کا نام مبارک نظر نہیں آ رہا انشاءاللہ یہ مزید ذلیل و خوار ہوں گئے لعنتی خنزیر

account_circle
Umair Sheikhلیگی شیر گوجرانولہ دا(@UmairSheikhPK1) 's Twitter Profile Photo

چند لوگ ہیں ایسے جن وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری عطاء اللہ تاڑر صاحب کی وزارت ہضم نہیں ہو رہی اللہ پاک ان حواریوں کو صبر دے اور عطاء بھائی کی مذید کامیابیاں دیکھنا نصیب فرمائے آمین 🤲🏻
اور دوسرا اجمل بھائی مسلم لیگ ن اک تھی اک ہے ن ش م نکالنے والے بہت ائے لیکن خود ختم ہو گئے

account_circle
Umair Sheikhلیگی شیر گوجرانولہ دا(@UmairSheikhPK1) 's Twitter Profile Photo

بستر میں چھپ کر کسی پر بہتان لگانا آسان کام ہے
عطاء اللہ تاڑر وہ نام ہے جو اپ ی جماعت کہ لیے سینہ تان کر کھڑا رہا ہر وار کو اپنے جسم پر برداشت کیا لیکن اف نہ کی
اج اس کو اس کی سزا یہ دی جارہی جو کام انہوں نے کیا نہیں اس کا زمہ وار ان کو ٹھرایا جا رہا

Muqadas Farooq Awan(@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

ان والدین پر افسوس ہو رہا ہے جن کے یہ بچے ہیں،یہ کیسی جہالت ہے ، توبہ

account_circle
Shama Junejo(@ShamaJunejo) 's Twitter Profile Photo

یہ جس نے بھی کیا ہے وہ جیالا نہیں بلکہ کوئی گُھس بیٹھیا ہے۔۔۔ یہ گھٹیا پن یُوتھئیے ہی لے کے اب دوسری پارٹیز میں گُھسینگے اور ماحول ویسا ہی گندا رکھینگے جیسے اُنہوں نے پی ٹی آئی میں کیا

account_circle
Umair Sheikhلیگی شیر گوجرانولہ دا(@UmairSheikhPK1) 's Twitter Profile Photo

بہت ہی پیارے بھائی رانا وقاص کو وفاقی وزیر انفارمیشن چوہدری عطاء اللہ تاڑر صاحب کا پرسنل اسٹاف آفیسر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اللہ پاک اپ کو مذید کامیابیوں سے نوازے آمین
Rana Waqas

بہت ہی پیارے بھائی رانا وقاص  کو وفاقی وزیر انفارمیشن چوہدری عطاء اللہ تاڑر صاحب کا پرسنل اسٹاف آفیسر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 
اللہ پاک اپ کو مذید کامیابیوں سے نوازے آمین
@RanaWaqasPMLN
account_circle
Mehar Irfan(@MeharIrfan20) 's Twitter Profile Photo

شاہین آباد یو سی 7 ان شاءاللہ ایم این اے NA 80 شاہد عثمان ابراہیم اور ان شاءاللہ ایم پی اے PP 63 توفیق بٹ کی سوشل میڈیا ٹیم کے سینیر رہنما عمیر شیخ سینئیر وائس پریزیڈنٹ ضلع گوجرانولہ کے گھر شاندار استقبال
انشااللہ شیر ہی شیر ہر طرف شیر ہے
Umair Sheikhلیگی شیر گوجرانولہ دا

شاہین آباد یو سی 7 ان شاءاللہ ایم این اے NA 80 شاہد عثمان ابراہیم اور ان شاءاللہ  ایم پی اے PP 63 توفیق بٹ کی سوشل میڈیا ٹیم کے سینیر رہنما عمیر شیخ  سینئیر وائس پریزیڈنٹ ضلع گوجرانولہ کے گھر شاندار استقبال 
انشااللہ شیر ہی شیر ہر طرف شیر ہے
@UmairSheikhPK1
account_circle
Zia Khalid Ahrar 🇵🇰(@ZiaAhrar) 's Twitter Profile Photo

ہم محترمہ مریم نواز صاحبہ کو وزیر اعلی پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ سوشل میڈیا ٹیم کی طرف سے سیلیبریشن کیا گیا
شکریہ کاشف کھوکھر صاحب
Atif Rauf Chaudhry Adeel Nisar
@atifSarwar z. บ. jαทjบα
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) Umair Sheikhلیگی شیر گوجرانولہ دا

ہم محترمہ مریم نواز صاحبہ کو وزیر اعلی پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ سوشل میڈیا ٹیم کی طرف سے سیلیبریشن کیا گیا
شکریہ کاشف کھوکھر صاحب 
@Atifrauf79 @AdeelNisar
@atifSarwar @ALLAH_LOK
@GigriPMLN @UmairSheikhPK1
#شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز
account_circle
Malik(@Moodymalik73) 's Twitter Profile Photo

کوئی شرم ہوتی ہے
کوئی حیا ہوتی ہے
کوئی زبان ہوتی ہے
مگر
یہاں صرف بےشرمی ہی بےشرمی ہے

account_circle