Usman(@UsmanMughal0169) 's Twitter Profileg
Usman

@UsmanMughal0169

PTI OFFICIAL

ID:1254379288297684994

linkhttp://insaf.pk calendar_today26-04-2020 11:58:47

27,2K Tweets

5,1K Followers

6,2K Following

Usman(@UsmanMughal0169) 's Twitter Profile Photo

جتنی بجلی مہنگی کر دی ہے چور حکومت نے یہ حالات آتے دکھائی دے رہے۔۔۔!😃😔

account_circle
Usman(@UsmanMughal0169) 's Twitter Profile Photo

محبت اور سرکاری نوکری دونوں ايک جيسی ہوتے ہيں

بندہ روتا بھی رہتا ہے اور کرتا بھی رہتا ہے
😃😃😃

account_circle
Usman(@UsmanMughal0169) 's Twitter Profile Photo

بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے
وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

کیا دنیا میں کہیں ایسا ہوتا ہے بلڈنگ پہلے بنا دیں اور زمین بعد میں خرید لیں نیب کہانی لکھے لیکن اتنی نہ لکھے کے مضائقہ خیز لگے۔۔۔

سہیل رشید اور ثاقب بشیر کا القادر کیس پر راکٹ حملہ۔۔۔🔥

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

9 مئی 2023 کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد جب عمران خان غیر قانونی قید سے رہائی کے بعد لاہور پہنچے تو صبح کے 3 بجے لاہور کی سڑکوں پر عوام کا سمندر اپنے کپتان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے قرار تھا۔

account_circle
Usman(@UsmanMughal0169) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ خبر سچ ہے تو میں شکر کرتا میں سرکاری نوکری کے پیچھے نہیں بھاگا۔۔ٹیکس سے کٹ کٹا کے 50 ہزار آ جائے گی۔۔کیا فائدہ اتنی منہگائی ہے ہمارے ملک میں۔
ہم پردیسی ہی ٹھیک ہیں۔❤️

اگر یہ خبر سچ ہے تو میں شکر کرتا میں سرکاری نوکری کے پیچھے نہیں بھاگا۔۔ٹیکس سے کٹ کٹا کے 50 ہزار آ جائے گی۔۔کیا فائدہ اتنی منہگائی ہے ہمارے ملک میں۔ ہم پردیسی ہی ٹھیک ہیں۔❤️
account_circle
Usman(@UsmanMughal0169) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے انتشاری ٹولے سے مخاطب ہوں۔۔یہ لال کو گرین آپ نے ہی کرنا ۔۔
Usman
پروفائل ویزٹ
لائک اور کمنٹ کرنا بس۔۔
اگر نا کیا تو آپ کو مجھ سے معافی مانگنی پڑے گی۔۔!!😃😃😎

میں اپنے انتشاری ٹولے سے مخاطب ہوں۔۔یہ لال کو گرین آپ نے ہی کرنا ۔۔ @UsmanMughal0169 پروفائل ویزٹ لائک اور کمنٹ کرنا بس۔۔ اگر نا کیا تو آپ کو مجھ سے معافی مانگنی پڑے گی۔۔!!😃😃😎
account_circle
Usman(@UsmanMughal0169) 's Twitter Profile Photo

تھوڑے دنوں پہلے ایک ریسرچ نظر سے گزری کہ مرد کے دماغ کا کارڈ تقریباً 25 لاکھ GB ہوتا ہے۔
اک دم سوچ کر ہنسی آ گئی کہ افسوس اتنے بڑے سسٹم کو ناکارہ بنانے کے لیے عورت کی اک مسکراہٹ کافی ہے۔😃😃😎

account_circle
Usman(@UsmanMughal0169) 's Twitter Profile Photo

ہم آپ کے احسان مند ہیں آپ نے ہمارے لیے اتنی زحمت کی۔۔!! 😃😃😎
ویڈیو غور سے دیکھیں ۔

account_circle