Dr. Jamshed(@JamshedUSA) 's Twitter Profileg
Dr. Jamshed

@JamshedUSA

Unique & passionate; embracing life’s adventures, sharing insights, and spreading positivity. journey together! آیئں سب کو ساتھ لے کر چلیں انشاء اللّہ🌹🌺💐

ID:1660794496001490947

calendar_today22-05-2023 23:47:34

16,7K Tweets

9,5K Followers

9,1K Following

Follow People
Dr. Jamshed(@JamshedUSA) 's Twitter Profile Photo

ایسا لگتا ھے کہ قرآن مجید کی یہ آیات آج ہی کے لیے اُتری تھیں
میری رسپیکٹڈ X فیملی سے پُر زور ریکویسٹ ہے اس ویڈیو کو سارے ممبرز ری ٹویٹ کریں شائید کسی کی تو اونچے ایوانوں میں باز گشت سُنائی دے گی!!! شیئر تو ہم بہت کُچھ کرتے ہیں لیکن اپنی آخرت بھی سنواریں!!!!!!!
آمین ثُمہ آمین🤲

account_circle

السلامُ وعلئیکم
اے ایمان والو سُنو غور سے سُنو!!!
ابھی بھی وقت ہےسنبھالواپنے آپ کو اور دُنیا بھر کے مُسلمان اور خاص کر فلسطین کے مظلوموں کو ڈرواُس دن سے اللّہ نا کرے ہم سب پر یہ وقت آئے، اور بے خبر اندھے بہرے گونگےمُسلمانوں کی عیاشیاں دھری کی دھری رہ جائیں پلیز سب دوست شئیر کریں

account_circle
Dr. Jamshed(@JamshedUSA) 's Twitter Profile Photo

عذاب الٰہی دُوبئی
مُسلمانوں ڈرو اُس دن سےجس دن تباہی تُمہارے گھروں کی دہلیزپرہوابھی بھی وقت ہے سنبھل جاؤ فلسطین کے مظلوموں کی مددکرواور دُنیا میں جہاں بھی کوئی مظلوم ہےاُس کی مددکرو
اللّہ پاک تُم پر مہربانی فرمائے گا نہئ تو پھر یہی ہوگا تُم سب کے ساتھ
یااللّہ پاک رحم فرما🤲

account_circle
Dr. Jamshed(@JamshedUSA) 's Twitter Profile Photo

🌼میری پیاری Xفیملی آپ سب کو
الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ🌼
🌼صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌼یا اللّہ پاک اپنے حبیب خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمارے تمام گناہ معاف فرما! آمین 🤲

🌼میری پیاری Xفیملی آپ سب کو الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ🌼 🌼صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير🌼یا اللّہ پاک اپنے حبیب خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہمارے تمام گناہ معاف فرما! آمین 🤲
account_circle
Dr. Jamshed(@JamshedUSA) 's Twitter Profile Photo

آپ سب ایمانداری سے بتائیں کون کون میرے قائد وزیر اعظم میاں مُحمد نواز شریف صاحب کو سچائی سے دل کی گہرائیوں سے چاہتا ہے!!!

آپ سب ایمانداری سے بتائیں کون کون میرے قائد وزیر اعظم میاں مُحمد نواز شریف صاحب کو سچائی سے دل کی گہرائیوں سے چاہتا ہے!!!
account_circle
Dr. Jamshed(@JamshedUSA) 's Twitter Profile Photo

آپ سب سے درخواست ہے روزانہ خود بھی پڑھیں اور اپنے سب دوست احباب کو بھی بتائیں اور برائے مہر بانی ریپوسٹ بھی کرتے جائیں انشاءاللّہ آپ کی نیک دلی خواہشات دُعائیں منظورو مقبول ہوں گی، میں آپ کے حق میں دُعا کروں گا آپ میرے حق میں دُعا کرنا پلیز آمین یا ربُ العامین🤲

میں آپ کو کُچھ سنانا چاہتا تھا لیکن وقت ہی نہئ مِلا، بس مصروف تھا اتنا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔

account_circle
Dr. Jamshed(@JamshedUSA) 's Twitter Profile Photo

السلامُ و علئیکم
آپ سب میری X فیملی کو صُبح بخیر زندگی! اور صُبح کا سلام 💕 قبول ہو ! آمین🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

السلامُ و علئیکم آپ سب میری X فیملی کو صُبح بخیر زندگی! اور صُبح کا سلام 💕 قبول ہو ! آمین🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
account_circle
Dr. Jamshed(@JamshedUSA) 's Twitter Profile Photo

برائے مہربانی ادب سے سُنیں اور داد دے کر دوست احباب کو بھی شئیر کریں شُکریہ🙏

account_circle